By MH Kazmi on April 14, 2017 3, agency, agent, arrested, from, Indian, intelligence, RAW, Rawalakot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرآ باد: آزاد کشمیر پولیس نے راولا کوٹ میں کارروائی کے دوران عباس پور دھماکے کے ماسٹرمائنڈ سمیت بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ایک اورثبوت سامنے آیا ہے، آزاد کشمیرپولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کرخفیہ اطلاع پرکارروائی کی جس کے نتیجے میں عباس پورتھانے […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 challenge, decision, Family’s, Mills, of, Sharif, stop, sugar, the, to, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: شریف فیملی نے جنوبی پنجاب میں اپنی شوگرملوں کوکام سے روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چوہدری شوگرملزکی جانب سے درخواست مخدوم علی خان اورمصطفیٰ رمدے ایڈووکیٹ نے آئین کے آرٹیکل185 (3) کے تحت دائرکی جس میں استدعاکی گئی ہے کہ عدالت اپیل کی اجازت دیتے ہوئے […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 accession, bio-mechanics, certificate, For, Lab, of, ready, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستانی بائیومکینک لیب آئی سی سی سے الحاق کی سند پانے کیلیے تیار ہے، پی سی بی کے نامزد 2آفیشلز نے پریٹوریا میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت کرتے ہوئے بولنگ ایکشن کی جانچ کے طریقہ کار سے واقفیت حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پہلی بائیومکینک لیب کیلیے 4لاکھ 60ہزار ڈالر کا […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 700, billion, budget, demanded, has, in, new, NHA, the, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 76 منصوبوں کے لیے 700 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں جس میں سے 5000ارب سے زائد چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کے لیے مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق این ایچ اے کی بجٹ تجا ویز وفاقی وزارت […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 17, agreement, April, between, Free, Negotiations, on, Pak-Iran, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر 2 روزہ مذاکرات 17اپریل سے تہران میں شروع ہوں گے، وزیر تجارت مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتہ کو ایران روانہ ہوں گے، دونوں ممالک نے 5 سال میں دوطرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت ذرائع کے مطابق ایران […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 bag, honest, passenger, policemen, railway, returned, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ریلوے پولیس اہلکار نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسٹیشن پر بیگ بھول جانے والے مسافر کو اس کا بیگ واپس کر دیا جس میں64 ہزار روپے، دلہن کے قیمتی کپڑے اور سامان موجود تھا، بیگ بھولنے والی فیملی پشاور سے شادی کر کے دلہن کو کراچی لائی تھی۔ کینٹ ریلوے تھانے کے ہیڈ محرر […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 A, Batsmen, label, of, on, put, selfishness, senior, yousuf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
سابق کپتان محمد یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگاتے ہوئ کہا کہ حالیہ ون ڈے سیریز میں بیٹسمینوں نے ٹیم نہیں بلکہ اپنے لیے بیٹنگ کی کیونکہ انہیں ٹیم کی فتوحات سے زیادہ اپنی ایوریج کی فکر رہتی ہے۔ برطانوی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 200, 51, at, been, By, gold, has, increased, reach, Rs, thousand, to, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 can, country, emliment, Forest, imran, in, Khan, law, not, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: گزشتہ روز مردان یونی ورسٹی میں پیش آنے والے واقعہ پر عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مردان واقعے پر آئی جی خیبر پختونخوا کے ساتھ رابطے میں ہوں، جنگل کا قانون نہیں چل […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 area, dead, doctor, in, karachi, khadda, lyari, market, of, s, shot, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: لیاری میں رات گئے 2 مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں اپنے کلینک سے فارغ ہوکر ڈاکٹر ذوالفقارعلی گھر کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں 2 مسلح افراد نے ان پر چاقوؤں سے حملہ […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 and, baram, been, Chidam, from, hands, has, India, Jammu, kashmir, Modi's, of, out, policies, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بعد بھارت کے سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدم برم بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے مظالم پر پھٹ پڑے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پی کے چدم برم نے نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 A.S, ali, as, hazrat, Judge اہم ترین, خبریں, کالم
ایک دفعہ کا زکر ہے کہ دو شخص کھانا کھانے بیٹھے، ایک کے پاس پانچ روٹیاں جبکہ دوسرے کے پاس تین روٹیاں تھیں، دونوں نے اپنا اپنا کھانا سامنے ٹیبل پر رکھا اور کھانا کھانے ہی والے تھے کہ ایک تیسرے شخص کا ادھر سے گذرہوا، اور ان کو سلام کیا، دونوں نے اس کو […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 are, as, Children's, Future, Khan, Mishaal, save, the, them اہم ترین, خبریں, کالم
مشعال خان نامی 23 سالہ نوجوان عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہین مزہب کے الزام میں مارا گیا. اس پر اور اس کے ایک ساتھی پر شبہ یا الزام تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد نشر کرتے تھے یا توہین آمیز پیجز چلاتے تھے. نہ اس الزام کی کوئی تحقیق ہوئی نہ ہی […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 giddiness, indias اہم ترین, خبریں, کالم
بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے ایجنٹ اور نیوی کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کو مارچ 2016ء میں بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تو پورے ملک میں شور مَچ گیا اور اُس کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ اُسے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 consequence, country, dear, Enemies, of, Pakistan's, the اہم ترین, خبریں, کالم
آپریشن رد الفساد انتہائی تیزی سے کامیابیوں کی منازل طے کر رہا ہے، پاکستان جاری آپریشن نے اندرونی و بیرونی دشمنوں کے گھیرہ تنگ کر دیا ہے اور انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کے انجام تک پہنچایا جا رہا ہے، چاہے وہ ملک کے پہاڑوں میں چھپے بیٹھے ہیں یا بیرون ملک میں گم سم […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 accountability اہم ترین, خبریں, کالم
انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق کام کرنے کے دعوے کرپشن سے پاک ماحول کو رکھنے کے دعویداروں اور بڑے بڑے بلندو بانگ دعوے کرنے والے افراد بھی بسا اوقات انصاف کی فراہمی کیلئے وڈیرہ ازم سیاسی کلچر اور پریشر کے دبدبے کے نیچے پھنس کر اپنے ہاتھ اور زبان خاموش کرنے پر مجبور ہوتے […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 Witch اہم ترین, خبریں, کالم
سردیوں کی اندھیری رات تھی، ہر طرف سناٹا چھایا ہوا تھا، سب لوگ خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے تھے، کبھی کبھار کتوں کے بھونکنے کی آوازیں رات کے ماحول کو مزید خوفناک بنا رہی تھیں، گھڑی کی طرف دیکھا تو رات کے گیارہ بج رہے تھے۔ ابھی آنکھ بند ہی کی تھی کہ ایک […]