By MH Kazmi on April 19, 2017 7%, case, confessed, crime, front, Mishal, murder, of, on, police, suspects, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال قتل کیس کے 7ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا جبکہ چارسدہ سے مزید دو طلبا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مشال قتل کیس کے سات ملزمان کو پولیس نے انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت مردان میں پیش کیا، پولیس نے بتایا کہ تمام ملزمان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 Ambassador, Army, chief, Iranian, meets اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےایرانی سفیرمہدی ہنردوست نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران سےتعلقات میں باہمی اعتماد اورمفادات کا تسلسل جاری رہےگا، پاکستان […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 any, decision, do, For, Minister, Nawaz, not, prime, Sharif, wait اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی فیصلےکاانتظارنہیں، ہمیں عوام نےفیصلوں کےانتظارکیلئےنہیں کام کرنےکیلئے منتخب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اپنا کام کررہاہوں اور کرتارہوں گا،کل جو بھی فیصلہ آئےگا، انشااللہ بہترہوگا، عام انتخابات وقت پر2018 […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 area, banners, favor, in, Minister, of, prime, rafique, Saad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اپنے حلقے میں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں مختلف سڑکوں پر بینرز اور فلیکس لگو ادیئے جن پر ’نواز شریف قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں‘ کے الفاظ درج ہیں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے سوشل میڈیا پر والٹن روڈ لاہور پر لگے بینرز کی نشاندہی […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 fia, officials, on, suspend, the, to, travelers, violence, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین اہلکاروں پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا۔ چند روز قبل بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ناروے جانے والی 2 خواتین مسافروں پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ڈی جی ایف آئی اے واقعہ کا نوٹس […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 banners, case, decision, highway, in, lahore, Minister, of, on, Panama, prime, support, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئے ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور میں وزیراعظم کی حمایت میں بینرزلگنا شروع ہوگئے،یہ بینرز والٹن روڈ، ڈیفنس، صدر، غازی روڈ، جیل روڈ اور مال روڈ پر لگائے گئے ہیں۔ شہرمیں بینرز […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 and, cities, country, Crisis, in, increase, load, low, power, shedding, the, to, villages اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بجلی کا بحران شدید ہونے کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی کے تحت دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود شدید گرمی میں عوام طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پر مجبور ہیں۔ گرمی کی شدت بڑھ جانے سے ڈسٹری بیوشن […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 before, case, decision, downturn, exchange, in, of, Panama, severe, stock اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسیچنج بھی آج سے ہی شدید دباؤ میں ہے اور کاروبار کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے سے قبل سرمایہ کار بھی انتہائی محتاط ہو گئے ہیں اور اسی کشمکش میں آج کاروبار کے آغاز میں شدید مندی دیکھنے میں آئی […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 against, Babri, BJP, case, conspiracy, criminal, leaders, masjid, of, ordered, prosecution, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایل کے ایڈوانی سمیت 12 بی جے پی رہنماوں کے خلاف مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے سینٹرل بیورو آف انٹیلی جنس کی اپیل کی بنیاد پر بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بی […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 abdul, as, declared, Disqualified, KP, legislator, manam اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی عبدالمنعم کو نا اہل قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کو شیر عالم خان کی درخواست پر نا اہل قرار دیا گیا ہے، عبدالمنعم پی کے 88 سے رکن اسمبلی اور وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کے مشیر خاص تھے ۔ شیر عالم خان کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 being, fazal, is, issue, of, on, Panama, people, Rehman, the, time, ur, wasted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، پاناما فیصلے کا انتظار کرنے سے کوئی طوفان نہیں آئےگا۔ مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 authority, became, dictator, does, mean, more, not, president, that, turk اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے مزید اختیارات حاصل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آمر بن گئے ہیں۔ ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ میں ایک فانی شخص ہوں، کبھی بھی دنیا سے جا سکتا ہوں، نیا نظام ترکی کے […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 Abdullah, as, in, King, participation, Practices, Shah, soldier, Urdan's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اردن کے شاہ عبداللہ نے فوجی مشقوں میں بطور فوجی شریک ہوکر سب کو حیران کردیا۔ اردن کے شاہی دیوان کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں شاہ عبداللہ دوئم کو فوجی کمانڈوز کے لباس میں دیگر فوجیوں کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی سے نکل کر فرضی دشمنوں کے ٹھکانے پر […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 Arabia, arrives, defense, in, Minister, saudi, Secretary, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقی ممالک کے دورے کے دوران سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ میٹس سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ محمد بن سلمان السعود سے ملاقات کریں گے۔ سعودی عرب روانگی سے قبل میٹس نے کہا کہ یمن کے تنازعے کے سیاسی حل کے لیے […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 before, Indonesia, maiden, marriage, on, punishment, relations, whipped اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انڈونیشیا میں شادی سے پہلے تعلقات قائم کرنے پر مرد اور خاتون کو 25، 25 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔ انڈونیشیا کےصوبے بندا آچے میں غیر شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے ہی تعلقات قائم کرنے پر سرعام کوڑے مارے گئے۔ سزا یافتہ خاتون کو بٹھا کر جبکہ سزا یافتہ مرد کو کھڑے […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 case, commission, court, juditial, making, Mishal, murder, stopped اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جب تحقیقاتی ٹیم کام کر رہی ہے تو جوڈیشل کمیشن کی کیا ضرورت ہے۔ کیس کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں مشال خان قتل کے ازخود نوٹس کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 also, and, can, decision, Khursheed, Panama, Shah, strengthen, weaken اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کل کوئی معجزہ ہو جائے، جسٹس منیر سے انوارالحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 -lahore, against, air, burning, firing, in, load, protest, shedding, tires اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
درجہ حرارت بڑھتے اور لوڈشیڈنگ بےقابو ہوتے ہی لاہور اور شیخوپورہ میں شہریوں کا پارہ بھی چڑھ گیا، شیخوپورہ میں مظاہرین ایس ای دفتر کے گیٹ پر لاٹھیاں برساتے رہے،جبکہ لاہورمیں احتجاج کے دوران ہوائی فائرنگ کی آوازیں آتی رہیں۔ لاہور میں باؤ والا کےمکینوں کابرکی روڈ پر بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف […]