counter easy hit

یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ

یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ

مرد بحران ایک بار پھر ٹیم کو بحران سے نکالنے کے لئے تیار ہیں،دو ہفتے پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یونس خان نے واپسی کا اشارہ دے دیا۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ اگرپاکستان کومیری ضرورت ہوئی توریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ […]

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی جبکہ لاہور میں وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، سرگودھا، بھکراور بہاولنگر میں بھی بادل برسے، گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں بارش اورپہاڑوں پر برف پڑی۔ پنجاب کے وسطی علاقوں […]

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

کراچی میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی کے علاقےاورنگی ٹاون نمبر ایک میں پاکستان اسکول میں طالبات نے احتجاج کیا ۔ طالبات کا موقف ہے کہ ان کی چیکنگ مرد اساتذہ سے کرائی گئی ہے۔ امتحانات دینے کے لئے آنے والی طالبات نے پرچہ دینے سےانکار کرتے ہوئے مرد اساتذہ کو امتحانی سینٹر سے […]

پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف چیئرمین نیب کوہٹانے میں سرگرم ہے، پی ٹی آئی نےچیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ریفرنس پیر کو سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی۔ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاناما فیصلے کی روشنی میں کیا گیا جس کے تحت تحریک انصاف چیئرمین […]

لاہور: نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کر دیا گیا

لاہور: نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کر دیا گیا

لاہور کے نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پرمنتقل کردیا گیا اور یہ عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پلانٹ یکم مئی سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرے گا یعنی نندی پور پاور پلانٹ سے 525 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ نندی پور ٹربائن سےآزمائشی پیدواریکم مئی […]

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کر گئی

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کر گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلئے کون ہوگا ان اور کون ہوگا آؤٹ ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کرگئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغازیکم جون سے انگلینڈ میں ہوگا جس کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے ۔ پاکستان کپ میں […]

عمیر کو رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

عمیر کو رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نےدعوی کیا ہے کہ عمیر شہاب کورسی سے گلا گھونٹ کرقتل کیا گیا،واقعہ ڈکیتی کی واردات نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں ڈی آئی جی پشاورکے بیٹے کا پراسرار قتل کیا گیا ۔گرفتار گارڈ کا موقف ہے کہ مالکن سے 2 لاکھ روپے مانگنے جا رہا تھا،عمیر […]

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی میں خیبرپختونخوا میں تعینات ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم فقیرمحمد نےقتل کے لیےرسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نےمقتول عمیرشہاب کی والدہ کوبھی قتل کرنے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی کی اہلیہ کےکمرے کےسوئچ بورڈ پر خون کے […]

گاڈ فادرز، نواز شریف اور عمران خان‎

گاڈ فادرز، نواز شریف اور عمران خان‎

عدالتی فیصلے اکثر خود بول کر اپنے سچے یا جھوٹے ہونے کی گواہی دیا کرتے ہیں. ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ اس ضمن میں ایک مثال ہے جو آج بھی عدلیہ کے ماتھے پر ایک بدنما جھومر کی مانند سجی ہوئی ہے. ایسے فیصلے کی موجودگی اور مختلف ادواروں میں مارشل لا کی توثیق کرنے […]

ظلم کا نظام آخر کب تک قسط نمبر 3

ظلم کا نظام آخر کب تک قسط نمبر 3

کہاوت ہے کہ ایک دفعہ سرکاری ادارے کی جانب سے اشتہار اخبار تحریر کیا گیا کہ چپڑاسی مالی اور چوکیدار کی ملازمت کیلئے مڈل پاس نوجوان رجوع کریں اس اشتہار کو پڑھ کر ایک نوجوان جو ایم اے انگلش اور ایم اے نفسیات کی ڈگریاں حاصل کرنے کے باوجود متعدد بار نوکری حاصل کر نے […]

اولاد

اولاد

یہ قانونِ قدرت ہے اور معاشرتی اصول بھی کہ جس چیز کے لیے انسان بہت سی امیدیں رکھتا ہے اور پل پل اس چیز کے ملنے کی دعائیں کرتا ہے تو جب وہ چیز آپ سے چند قدم کی دوری پر ہوتو اس چیز کے ملنے کی خوشی پچھلی تمام تکلیفوں اور دکھوں کو ایک […]

آئینی بحران

آئینی بحران

پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں نے مختلف شہروں میں جشن منایا لاہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، حیدر آباد، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں ن لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیںن لیگ کے کارکنوں نے ڈھول کی […]

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

4 ماہ 3 دن اور 36 سماعتوں کے بعد سپریم کورٹ نے”صدیوں یاد رکھنے”والا فیصلہ جاری کرہی دیا، ایک سال سے زائد عرصہ تک جاری رہنے والا سسپنس ابھی تک ختم نہیں ہوسکا،عدالتی فیصلے کے مطابق وزیراعظم اپنا کام جاری رکھیں گے،دو ججز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو نااہل قرار دے کر گھر بھیج […]