By MH Kazmi on May 3, 2017 before, dissolved, election, General, in, parliament, the, UK, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانیہ میں 8 جون کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے جبکہ پارلیمانی ارکان نے گزشتہ ہفتے سے ہی اپنے دفاتر خالی کردیئے تھے۔ عام انتخابات کے بعد ہی برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے (بریگزٹ) کے معاملے پر مزید مذاکرات ہوں گے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے گزشتہ […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 525, claim, did, from, getting, meet, MW, nandi, not, of, power, pur, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: اربوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے نندی پور پاور پلانٹ کوگیس پر منتقل کرنے کے باوجود 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے حکومتی دعوے پورے نہ ہوسکے۔ نندی پورپاورپلانٹ ابھی صرف 270 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے جبکہ پلانٹ کو مکمل آپریشنل ہونے میں مزید کئی ہفتے لگ جائیں گے،وزارت پانی وبجلی […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 dignity, Gilani, journalists, of, pakistan, party, peoples, raza, salute, Syed, the, yousuf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اوردنیا کے ہرحکمران اور ادارے میڈیا کی وجہ سے ہی اپنی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی صحافیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہیں۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یوم صحافت پراپنے پیغام میں کہا کہ […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 A, Ahsan, Aitzaz, and, Fatemi, made, Maryam, Nawaz, rao, save, scapegoat, Tariq, tehseen, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے لیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 against, another, be, commitment, country, iran, ministers, not, our, Pak, Territory, used, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اورایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اپنی سرزمین کو دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام آباد میں ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورت حال، دونوں […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 99", gave, Misbah, mr, of, the, title, to, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی اہلیہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی 99 رنز بنانے کے باوجود سنچری مکمل نہ کر سکنے پر انہیں ”مسٹر 99“ کا خطاب دے دیا ہے۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب مصباح 99 پر پہنچنے کے باوجود اننگز کو […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, are, brotherly, iran, Minister, pakistan, prime, relations اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی ثقافتی، برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطوں سے دوطرفہ تعلقات مضبوط ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف سے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 against, appeal, bench, cricketer, intra court, Khalid, Latif, Single, the, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل قومی کرکٹر خالد لطیف نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی۔ خالد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں موقف اپنایا کہ ٹریبونل کو کرکٹرز کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا اختیار نہیں۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ خالد […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 abroad, Asim's, badly, departure, Dr, stymied اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب داخل کرنے کے لیےسندھ ہائی کورٹ سے مہلت طلب کر لی، مزید سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت پر ڈاکٹر عاصم کے وکیل لطیف کھوسہ نے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 After, arrogant, off, Pay, plane, runway, the, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پاورفُل انجن تھا یا خستہ حال رن وے؟ برطانوی شہر’’وُلورہیمپٹن‘‘ میں ایک نایاب چھوٹے طیارے نےاُڑان بھرنے کے لیے دوڑلگائی تو رن وے دوبارہ استعمال کے قابل نہ رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خستہ حال ٹریک پر جہازکے ٹیک آف سے پہلے ہی زمین کئی مقامات سے اُکھڑ گئی۔ یہ منظر جہاں دیکھنےوالوں کے لیے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 arresting, drug, educational, in, institutions, Islamabad..., supply, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد میں سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرکے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد فرحان عرف لاہوری طالب علموں کو منشیات فروخت کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے 1250 گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, Bank, case, JIT, name, Panama, rejected, SECP, state اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے اسٹیٹ بینک اورایس ای سی پی کے نام مسترد کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک اورچیئرمین ایس ای سی پی کو کل عدالت میں طلب کرلیا۔ پاناما لیکس فیصلےپر عملدرآمد اورمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل سے متعلق بنچ کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 Adam, attempt, Darra, failed, from, Khel, move, Punjab, the, to, weapons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوہاٹ میں پولیس نے کارروائی کرکے مسافر گاڑی سےاسلحہ بر آمد کرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا۔ پولیس نے انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے چیک پوسٹ پر کارروائی کی اور ایک مسافر گاڑی سے اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ۭبرآمد ہونے والے اسلحہ میں 15 پستولیں، بندوقیں اور ہزاروں کارتوس شامل ہیں، […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 (RA), abdul, chishti, eminent, Ghafoor, Hazarvi, khawaja, leader, Mohammad, Nizami, of, pakistan, Peer, qadri, Qur'an, stimulation, ul اہم ترین, خبریں, کالم
آسمان علم و معرفت کے مہر درخشاں زبدة العارفین مخدوم اہل سنت استاد العلماءالمعروف حضرت شیخ القرآن خواجہ پیر محمد عبدالغفور صاحب ہزاروی چشتی نظامی قادری رحمتہ اللہ علیہ کے آباﺅ اجداد نے تقریباً ۰۰۲۱ھ میں علاقہ سوات سے ہجرت کر کے چمبہ پنڈ تحصیل ہری پور ہزارہ میں آکر سکونت اختیار کی۔ حضرت مولانا […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 Movement of the Chicago's labor اہم ترین, خبریں, کالم
یکم مئی دنیا بھر میں یومِ مزدور(لیبر ڈے) کی حیثیت سے منایا جاتا ہے کہیں اس دن کی مناسبت سے سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں تو کہیں ریلیاں نکالی جاتی ہیں اس دن کو دنیا کی مختلف مزدور تنظیمیں اپنے اپنے انداز میں مناتی ہیں لیکن مقصود مزدور کی عظمت کو دنیا بھر میں اُجاگر […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 Allama, and, Iqbal, Qadianiat اہم ترین, خبریں, کالم
اس میں کوئی ابہام کی گنجائش قطعی نہیںکہ وجہ تخلیق کائنات آخری نبی الزمان حضرت محمدژﷺ جو مقدس شریعت لے کر دنیا میں مبعوث ہوئے وہ خدا کی آخری اور دائمی شریعت ہے جو بالکل واضح، روشن کامل و اکمل ہے۔اور اس ایک نقطہ پر بھی کوئی الجھاﺅباقی نہیں کہ عقیدہ ختم نبوتﷺ روح ایمان […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 addict, and, drug, Pappu اہم ترین, خبریں, کالم
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو مختلف اراکین اپنے اپنے سوالوں پر بحث کررہے تھے جواب دینے والے حکومتی رکن کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب نہیں دے پارہے تھے ہر نامکمل اور غیر تسلی بخش جواب پر اپوزیشن بنچوں سے شور بلند ہوتا کہ اس مسئلہ کو بھی جے آئی ٹی کے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, annual, association, city, european, France, in, january, July, pakistan, sarsl, sixth, starts, the, tournament, two-day, volleyball, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیرس: چھٹا سالانہ والی بال ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ جس میں یورپ بھر سے والی بال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ایسوسی ایشن کے صدر نوید اقبال ، جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق اور ممبران نے کیا۔ یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 ashraf-e-universe, Guest, hazrat, hospitable, of, R.A, s-a-w, seyada, the, umm-e-mabad, w, woman اہم ترین, خبریں, کالم
نام و نسب :اسم گرامی آپ کا سیدہ عاتکہ ،والد کا نام خالد بن خلیف ،جس وقت رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمانے کا حکم ہوا تاکہ حضور اکرم ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ کرام مشرکوں کی اذیتوں اور تکلیفوں سے بچ جائیں ۔تو جناب […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 ....!, are, harsh, hours, labor, of, slave, the, very اہم ترین, خبریں, کالم
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں غریب محنت کش کے لئے رزق حلال کے دو لقمے کمانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ محنت مزدوری کے دوران محنت کش کو جس سفاکانہ روئیے کا سامنا کرنا پڑتاہے وہ ناقابل بیان ہے۔ محنت کشوں کا ایک طبقہ تعمیراتی کاموں، کھیتوںکھلیانوں، ورکشاپوں اور […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 from, NSA, of, phone, revealed, side, spying, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قانون کے باوجود امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے امریکی شہریوں کے فون کی جاسوسی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔ ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کی جانب سے 2015 میں نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے اختیارات میں کمی کے قانون کی منظوری کے باوجود ادارے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 Final, For, karachi, National, PSL, stadium, Survey اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
آئندہ سال کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائنل کی تیاریوں کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا سروے کیا جارہا ہے۔ ملک کا اہم ترین کرکٹ سینٹر اس وقت کھنڈر کا منظر پیش کررہا ہے اور دن بدن اس کی حالت خراب ہورہی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم انتظامیہ کی جانب سے یاددہانیوں کے باوجود گرائونڈ خستہ حالت […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, bring, India, negotiating, pakistan, table, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور بھارت کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اے ایچ ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طیب اکرام کہتے ہیں کوشش ہے کہ دونوں ملکوں کے تنازعات جلد ختم کیے جائیں۔ ایک انٹرویو میں طیب اکرام نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت کی ہاکی […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, contact, presidents, Russian, telephonic, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ٹرمپ او ر روسی صدر پیوٹن میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں شام میں تشدد کے خاتمے اور داعش کے خلاف مل کر لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولاد میر پیوٹن سے ٹیلی فون […]