counter easy hit

کینیڈی کا قتل: ٹرمپ اہم دستاویزات سامنے لاسکتے ہیں

کینیڈی کا قتل: ٹرمپ اہم دستاویزات سامنے لاسکتے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جان ایف کینیڈی کے قتل کی اہم دستاویزات منظر عام پر لاسکتے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کی سازش کو حصہ بنایا تھا۔ جان ایف کینیڈی کی پراسرار ہلاکت پر 20 لاکھ صفحات پہلے ہی منظر عام پر آچکے ہیں […]

عمران خان چار آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں، حنیف عباسی

عمران خان چار آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں، حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنماحنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان چار آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں، جبکہ دانیال عزیز کا کہناہے کہ وزیر اعظم نے خود کو عدالت میں پیش کر دیا، عمران خان اپنی باری پر تلاشی نہیں دیتے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور دانیال عزیز نے […]

عامر خان نے فلم “ٹھگس آف ہندوستان” کیلئے ناک چھدوالی

عامر خان نے فلم “ٹھگس آف ہندوستان” کیلئے ناک چھدوالی

بالی ووڈ پہلوان عامر خان نے نئی فلم کے لئے نیا روپ دھارنے کی تیاری کر لی،فلم ” ٹھگس آف ہندوستان” کے لئے ناک چھدوالی۔ ہر کردارکو اپنے انداز میں کرنے کا فن صرف عامر خان ہی کو آتا ہے، اداکارششانت سنگھ نے سوشل میڈیا پرایک تصویرشیئر کی ہےجس میں عامرخان کی ناک میں سنہری […]

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ایک جائزے کے مطابق دنیا بھر میں سڑک پرحادثات سے ہرسال13 لاکھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، دنیا کی کچھ خطرناک گزرگاہیں ایسی بھی ہیں جہاں ہر موڑ پر ہی موت کا سامنا رہتا ہے۔ عالمی تنظیم “سیف ٹریول”کے ایک جائزے کے مطابق دنیا کے دس راستے ایسے ہیں جہاں حادثات بکثرت ہوتے […]

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بیت المقدس شہر پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا، قرارداد کے حق میں 22 جبکہ مخالفت میں 10 ووٹ آئے ، اسرائیل نے یونیسکو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قرار داد کو شرمناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت […]

امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ زیادتی کے واقعات

امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ زیادتی کے واقعات

امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فوج میں گزشتہ ایک سال کے دوران ساتھی اہلکاروں کے ساتھ تقریباً 14 ہزار 9 سو جنسی حملے […]

شارجہ: پاکستانی طیارہ غلطی سے ٹیکسی وے پر چلا گیا

شارجہ: پاکستانی طیارہ غلطی سے ٹیکسی وے پر چلا گیا

پاکستان کی نجی ایئرلائن کا طیارہ شارجہ ایئرپورٹ پر غلطی سے ٹیکسی وے پر چلا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کی نجی ایئرلائن کے مسافر طیارے کے عملے نے ٹیک آف کے وقت ایئرٹریفک کنٹرول کی ہدایات کو سمجھنے میں غلطی کی جس کے باعث طیارہ رن وے کی جگہ ٹیکسی وے […]

ایرانی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے، سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی سرحدپرحالیہ دہشت گردی کےواقعے پرپاکستان اورایران کی قیادت بات چیت کریں گی، ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال […]

پاکستان، پولیس میں خواتین کی تعداد میں اضافہ

پاکستان، پولیس میں خواتین کی تعداد میں اضافہ

پاکستان میں خواتین پولیس اہلکاروں کی تعداد میں ماضی کی بہ نسبت اضافہ ہوگیا ہے۔ خلیجی اخبار گلف نیوز کے مطابق پاکستان میں پولیس فورس میں خواتین کی تعداد میں اضافے کے باوجود ان کی شرح دو فیصد ہے۔ اگرچہ ان کے لئے 10 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف حال […]

بانی فیس بک زکربرگ کے سیاست میں آنے کی افواہیں

بانی فیس بک زکربرگ کے سیاست میں آنے کی افواہیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے دیہی علاقوں کے دوروں کے بعدان کے سیاست میں آنے کی افواہیں پھیل گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹ ورک فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے امریکی ریاستوں کے دیہی علاقوں کے دورے شروع کردیے۔ ان کے دوروں سے افواہوں کو […]

طورخم پر 8 ہزار گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر

طورخم پر 8 ہزار گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر

سیکورٹی چیکنگ اور کلیئرنس میں تاخیر کی وجہ سے پاک افغان سرحد طورخم پر ہزاروں گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق طور خم بارڈر پر افغانستان کی جانب آٹھ ہزار سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جو پاکستان آمد کی منتظر ہیں۔ ان میں سے بیشتر سامان سے لدی ہوئی ہیں۔ […]

کابل: آئی ایس آئی اور افغان این ڈی ایس سربراہان کی ملاقات

کابل: آئی ایس آئی اور افغان این ڈی ایس سربراہان کی ملاقات

آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کابل میں افغان نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکورٹی کے سربراہ معصوم استنکزئی سے ملاقات کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق آئی ایس آئی سربراہ اور سربراہ این ڈی ایس کے درمیان دو طرفہ سلامتی کے امور اور انسداد دہشت گردی میں تعاون پر بات ہوئی، […]

گرینڈ حیات ہوٹل اسکینڈل: ایف آئی اے نے 6افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

گرینڈ حیات ہوٹل اسکینڈل: ایف آئی اے نے 6افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

ایف آئی اے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے گرینڈ حیات ہوٹل اسکینڈل میں ملوث چار کمپنیوں پر مشتمل بی این پی گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالحفیظ شیخ سمیت سی ڈی اے کے 5 بیورو کریٹس اور لیگل ایڈوائزر کےخلاف قومی خزانے کو 25ارب روپے کانقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سی […]

پاناما کیس فیصلہ پر خصوصی بینچ تشکیل، سپریم کورٹ آج سماعت کریگا

پاناما کیس فیصلہ پر خصوصی بینچ تشکیل، سپریم کورٹ آج سماعت کریگا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پانامہ کیس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے 3رکنی خصوصی بنچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کا یہ خصوصی بینچ آج کھلی عدالت میں سماعت کرے گا۔ کارروائی دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گی۔ پانامہ فیصلے پر سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل […]

راولپنڈی: چار خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی: چار خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دےدی گئی ہے، ان دہشت گردوں کو فوجی عدالت نے سزا سنائی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جن دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی ہے ان میں برکت علی، محمد عادل، اسحاق اور لطیف الرحمان شامل ہیں۔ چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سےتھا ، […]

کابل میں نیٹو قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد ہلاک، 28 زخمی

کابل میں نیٹو قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد ہلاک، 28 زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب نیٹو قافلے پر خود کش حملے میں8 افراد ہلاک اور28 زخمی ہوگئے، حملے میں کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں تین امریکی فوجی بھی شامل ہیں، خودکش حملہ آور نے نیٹو فورسز کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں عینی شاہدین کے […]