By MH Kazmi on May 8, 2017 and, at, brother, father, girl, hands, her, honor, in, karachi, killed, name, of, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کیماڑی کے علاقے میں غیرت کے نام پر ایک جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا جب کہ قتل کے الزام میں لڑکی کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کیماڑی میں جیکسن تھانے کی حدود بھٹہ ویلیج میں ایک مکان سے 22 سالہ لڑکی فرزانہ کی لاش […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 5-year-old, daughter, Gujranwala:, had, her, in, killed, mother, Why اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالا: تھانہ صدر کے علاقے پڑاؤ کیمپ میں ماں نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی 5 سالہ بیٹی کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع علاقے پراؤ کیمپ کی رہائشی بیوہ خاتون نازیہ نے اپنی 5 سالہ بیٹی نورین کو گلہ دبا کر مار ڈالا، پولیس نے ملزمہ […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 announces, Champions, For, icc, India, squad, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دلی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے لئے ویرات […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 challenge, commission, election, jurisdiction, of, petition, PTI's, rejected, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت اورغیر ملکی فنڈنگ کیس کی الگ الگ سماعت کا فیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 Axact, belongs, degree, fake, in, opened, pool, Scandal, sheikh, Shoaib, states, the, to, United, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 at, bus, Facilities, For, lack, of, Passengers, Peshawar, stops, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاورکے بس اڈوں پر مسافروں کے لئے صاف پانی اور واش رومز جیسی بنیادی سہولیات تو درکنار بیٹھنے کی مناسب جگہ بھی دستیاب نہیں۔ پشاوربس ٹرمینل میں لگائے گئے ایئر کنڈیشن چوری ہوگئے ، پنکھے اور ٹی وی بھی خراب ہیں، جبکہ جنرل بس اسٹینڈ، کوہاٹ روڈ اور چارسدہ روڈ اڈے کی حالت اس سے […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 chaman, Joint, line, teams, the, visit, will, zero اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک افغان سرحدی جھڑپ کے بعد بعد آج چوتھے روز بھی پاک افغان بارڈر بندہے۔چمن کےعلاقوں کلی جہانگیر اور کلی لقمان کے سرحدی تعین کے لیے ارضیاتی سروے آج بھی جاری رہے گاجس میں مشترکہ ٹیمیں زیرولائن کا دورہ کریں گی، سروے دو سے تین دن میں مکمل ہو گا۔ گزشتہ روز پاک افغان فوجی […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 against, bandits, Day, Khan, Operation, Rahim, seventh, Yar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا جاری آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ پولیس جوان علاقے کا محاصرہ کئے ہوئے ہیں تاہم ابھی تک نمایاں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں سات روز سے پولیس کے دو سو اہلکار 4 […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 be, census, civil, completed, of, phase, second, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک میں جاری چھٹی خانہ اور مردم شماری کے دوسرے مرحلےمیں خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائےگا۔ ملک کے 87 اضلاع میں خانہ شماری کا عمل 27 اپریل تک جاری رہا جبکہ باقی کےاضلاع میں 28 اپریل سے شروع ہونے والا خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائے گا، مردم […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 arrives, chief, For, Investigation, JIT, the, where اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما پیپرز کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ جے آئی ٹی کو کیس پر بریفنگ دینگے، بریفنگ کے بعد جے آئی ٹی کاباضابطہ اجلاس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں تحقیقات […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 2, 3, an, blast, during, Hour, injured, Peshawar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکوں میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کے علاقے اُرمڑ میں شمشتو روڈ پر واقع لڑکیوں کےپرائمری اسکول کے باہر دھماکا ہوا جس سے اسکول کے مرکزی گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق اسکول کے باہر دو […]