By MH Kazmi on May 13, 2017 ali, asif, electoral, government, of, one, president, reform, the, to, ultimatum, week, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو انتخابی اصلاحات کے لئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی خاطر آر او الیکشن قبول کیا لیکن اب جمہوری، غیر جانبدارانہ اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں، الیکشن میں 8 یا […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 30, June, marriage, Messi, on, the, tie, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لیونل میسی اسکول کے زمانے کی دوست انتو نیلا رچوزو کے ساتھ رواں برس 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میسی 24 جون کو […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 against, country, established, fighting, imran, in, is, Khan, pti, quo', status, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں قائم ’اسٹیٹس کو‘ کے خلاف لڑ رہے ہیں جب کہ ملک کے کسی بھی ادارے میں میرٹ نہیں۔ تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹ کس کو ملنا ہے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 ch, chaos, contract, country, have, in, nisar, people, political, SOME, taken, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ملک میں ہیجان انگیزی اور افراتفری کی سیاست کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ میں نے اس مٹی کا پانی پیا ہے اور اس سے وفا بھی کی ہے، […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 Army, bajwa, chief, General, Javed, LOC, Nikial, on, qamar, sector, visits اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورے کے دوران جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دینے پر پاک فوج کے جوانوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’انٹر سروسز پبلک ریلیشنز‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 A, abdul, attack, case, convoy, Ghafoor, Haidari, Maulana, of, on, registered, suicide, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین مولا نا عبدالغفور حیدری کےقا فلے پر مستونگ میں خود کش حملے کا مقدمہ بالآخر اکیس گھنٹے بعد سٹی تھانے میں درج کر لیا گیاجبکہ حملہ آور کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔ مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری کےقافلے پرخود کش حملے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 Accused, escape, from, home, karachi, Recovered, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پولیس نے کراچی کے علاقے جمشید روڈ کے قریب ایک گھر پر چھاپا مار کر اسلحہ برآمد کرلیا تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایس ایس پی شرقی فیصل عبداللہ نے بتایا کہ گزشتہ رات گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 18 ماہ کا بچہ شدید زخمی ہوگیا جس کے بعد فائرنگ کرنے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 dead, driver, Karachi., of, one, robbers, the, to, up, Vehicle اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب ڈرائیور نے لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے ملزمان پر گاڑی چڑھا دی ۔ ایک ملزم ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک جبکہ کیماڑی ، مبینہ ٹاؤن اور طارق روڈ سے 10 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 corruption, department, documents, information, NAB, ordered, provide, Sindh, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کی احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق کیس میں آئندہ سماعت پرنیب کو مکمل دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی پر ملزمان کے وکلا کا کہناتھا کہ ملزمان کو ریفرنس کی مکمل دستاویزات فراہم نہیں […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 containers, Dishes, Goods, strike, Suspended, transport اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
گڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ہڑتال کےباعث بندرگاہوں کےتمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث برآمدی عمل ٹھپ ہو گیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے، گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی،حکومت نے مسئلے کا فوری حل نہ نکالا […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 Announced, date, footballer, Messi, star, the, Wedding اہم ترین, خبریں, کھیل
ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔میسی اسی سال تیس جون کو دلہا بنیں گے۔ لائنل میسی نے اپنی دوست انٹونیلا روکوزو سے شادی کا فیصلہ گزشتہ برس کیا تھا لیکن شادی کی تاریخ کا اعلان اب کیا ہے۔ اسٹار فٹبالر کی شادی ارجنٹینا میں ان […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 2, blast, in, injures, kabul, kills, people, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغان دارالحکومت کابل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دوزخمی ہو گئے۔ افغان حکام کےمطابق افغان واٹرسپلائی محکمے کی گاڑی نشانہ بنی جس میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔ حکام کےمطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والی دونوں خواتین افغان واٹرسپلائی محکمے کی ملازم تھیں۔ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 again, caused, kaif, Katrina, rock, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے ایک بار پھر دھوم مچادی۔ فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ میں عامر خان کی ہیروئن بنیں گی۔ فلم میں پہلی بارامیتابھ بچن اورعامرخان ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ دھوم تھری کے بعد کترینہ کیف کو عامر خان کے ساتھ ایک اور فلم مل گئی۔ فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ میں […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 at, new, of, presidential, spokesman, streets, Us, york اہم ترین, خبریں, شوبز
امریکی صدارتی ترجمان نیویارک کی سڑکوں پر،مزاحیہ ٹی وی شو اداکارہ میلیسا میک کارتھی ، سین اسپائسر کا بہروپ بھر کر پوڈیم سمیت مین ہیٹن کی سڑکوں پرنکل آئیں۔ راہ گیر رک رک کر دیکھنے لگے اور دھڑادھڑ موبائل فون سے ویڈیو بنانے لگے۔ مین ہیٹن کی سڑکوں پر وائٹ ہاوٌس ترجمان اپنے پوڈیم سمیت […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 brother-in-law, children, domestic, his, Husband, killing, Orangi, quarrel, the, two, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پولیس نے ملزم کو ہسپتال سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا،دو سال سے جھگڑے چل رہے تھے،ملزم نے قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا۔ کراچی: اورنگی ٹاون منصور نگر میں سفاک شوہر نے گھر کے چار افراد کو قتل کر دیا،واقعے میں جنونی شخص خود بھی زخمی ہو گیا، قتل ہونے والوں میں ملزم […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 70, commission, connected, election, google, maps, more, polling, stations, than, thousand, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لوگ گھر بیٹھے اپنے پولنگ سٹیشن کا نقشہ ، تصویر اور فاصلے کی معلومات حاصل کر سکیں گے:الیکشن کمیشن میں اجلاس ،چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا اور چاروں ممبران کی شر کت اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے ملک کے 70ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز کو گوگل میپ سے منسلک کر […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 12, be, Kamal, May, Mustafa, should, the, tragedy, truth, whole اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سانحہ 12 مئی کی تمام تر حقیقت سامنے آنی چاہیئے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہم آسائشیں نہیں شہریوں کے لئے حقوق کی بات کر رہے ہیں، […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 A, birth, child, gave, in, rickshaw, Sukkur, the, to, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: سرکاری اسپتال ميں سہولیات کے فقدان کے باعث خاتون نے رکشہ ميں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ سندھ میں پیپلزپارٹی گزشتہ 9 برسوں سے برسراقتدار ہے لیکن حجومتی سطح پر دعوؤں کے باوجود صورت حال اس قدرخراب ہے کہ سرکاری اسپالوں میں بنیادی سہولیات تک دستیاب نہیں اور لوگ اپنے پیاروں کو لیے دردر […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 100, attack, computers, countries, data, hostage, in, of, rain-sim, the, thousands, ware اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سائبر سیکیوریٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکروں کی جانب سے گزشتہ روز انٹرنیٹ کی تاریخ میں ’’رینسم ویئر‘‘ کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی جس میں برطانیہ، روس، یوکرین، تائیوان، بھارت، چین، اٹلی، مصر، اسپین اور امریکا سمیت اب تک 100 ملکوں میں کمپیوٹروں پر 45000 حملے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔ ان […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 candidates, electoral, lists, of, Pictures, provide, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی تجویز کو رد کرتے ہوئے تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو بھی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی بھرپورمخالفت کے باوجود بھی تصاویر والی ووٹرز فہرستیں امیدواروں کو دینے کا متفقہ فیصلہ کرلیا ہے اور […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 air, allowed, in, India, kashmir, Occupied, strikes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دے دی ہے۔ بھاتی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیلیے دہلی کے ساتھ ہلالی پرائم منسٹر آفس میں اجلاس ہوا جس میں بھارتی افواج کے تینوں سربراہان، وزیر داخلہ اور سینئر مرکزی وزیر سمیت […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 and, import, parts, plastic, Prohibited, substances, to, try اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان کسٹمزکے مختلف شعبوں نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے درآمدی آٹو پارٹس اورممنوع ادویہ، پلاسٹک کے اعضا کی کلیئرنس ناکام بنادی۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ اے آئی بی/آراینڈڈی نے گڈزڈیکلریشن میںغلط بیانی کے ذریعے آٹوپارٹس کنسائمنٹ کی کم ٹیکسوں کے عوض کلیئرنس حاصل کرنے کی کوشش […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 afghanistan, Conditions, gave, in, indication, of, the, Us, worsening اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: امریکی قومی سلامتی کے سربراہ ڈین کوٹس نے آئندہ برس افغانستان میں سیاسی اور سلامتی کی صورت حال مزید خراب ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی خفیہ اداروں کے نگران اور قومی انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے واشنگٹن میں ایک سماعت کے دوران ملکی سینیٹ کو بتایا کہ افغانستان میں سیاسی اور […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 agreed, and, china, on, pact, trade, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان دور رس تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں بینکنگ کے شعبے سے گوشت کی تجارت تک معاملات شامل ہیں۔ امریکا کے وزیر تجارت ولبر راس نے کہا کہ یہ امریکا اور چین کے تجارتی تعلقات کی تاریخ میں حاصل ہونے والی سب […]