counter easy hit

لاہور سیشن کورٹ میں دو گروپ آمنے سامنے، عدالت میدان جنگ بن گئی

لاہور سیشن کورٹ میں دو گروپ آمنے سامنے، عدالت میدان جنگ بن گئی

لاہور: سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر پتھراؤ سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر ضمانت کے لئے آئے دو گروپ آمنے سامنے ہوگئے، دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اس وقت تو معاملہ رفع دفع […]

شکار پور میں اسپیکر سندھ اسمبلی کا پولیس گارڈ ساتھی سمیت قتل

شکار پور میں اسپیکر سندھ اسمبلی کا پولیس گارڈ ساتھی سمیت قتل

شکارپور: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے پولیس گارڈ سمیت 2 اہلکاروں کو قتل کردیا۔ شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین میں آغا سراج درانی کی رہائش گاہ کےقریب موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکان میں بیٹھے 2 […]

قومی اسمبلی میں فاٹا اصلاحات پر گرما گرم بحث

قومی اسمبلی میں فاٹا اصلاحات پر گرما گرم بحث

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے شدید احتجاج کیا جب کہ پشتون خوا عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کے بیان پر فاٹا سے رکن اسمبلی آپے سے باہر ہو گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے […]