By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, important, meeting, ministers, on, prime, saudi, to, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت دورۂ سعودی عرب کی تیاریوں پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شرکت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خارجہ حکام نے وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب سے متعلق امور پر بریفنگ دی ہے۔ اجلاس میں وزیر […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 and, Britain, divorce, selfie, states, the, trend, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: طلاق اور علیحدگی کا نام آتے ہی شور، لڑائی، تنازعہ اور ایک دوسرے کو لعن طعن کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکا سمیت کئی ممالک میں اس رحجان کو خوشگوار رنگ دینے کے لیے ایک دوسرے سے الگ ہونے والے جوڑے خوشی خوشی آخری بار سیلفی لے کر اسے پوسٹ کررہے ہیں۔ بعض جوڑے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, bought, For, home, Hrithik, new, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن نے اپنی سابق بیوی سوزین خان کے لیے قیمتی گھر خریدا ہے۔ ہریتھک روشن اور سوزین خان کے درمیان طلاق کے تقریبا دو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا ہے لیکن اس کے باوجود اس سابق جوڑے کے درمیان اب بھی انتہائی قریبی رابطے برقرار ہیں۔ وہ اکثر ایک […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Allia, attitudes, big, Small اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے بعد اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کوفلم انڈسٹری کے نوجوان اداکاراور اداکارائیں اپنے لیے خوش قسمتی تصور کرتے ہیں […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 correspond, green, pitches, started, the, to, top, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
برمنگھم: پاکستانی کرکٹرز نے گرین ٹاپ پچز سے ہم آہنگی کیلیے کوشش شروع کر دی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلیے قبل از وقت انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز نے پہلے روز فٹنس ٹیسٹ دیے تھے، جمعے کو پریکٹس کا بھی آغاز ہوگیا، وارم اپ کے بعد ٹریننگ میں جسمانی استعداد بڑھانے کیلیے طویل سیشن کیا گیا، […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 against, Assange, case, from, Investigation, Julian, Sweden, the, withdraw اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: سویڈش پراسیکیوٹرز نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف جاری ریپ کیس کی تحقیقات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا جبکہ جولین اسانج کے وکلا کا ماننا ہے کہ اس سے جولین کی اخلاقی فتح ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جولین اسانج 2012ء سے لندن میں ایکواڈورکے سفارتخانے میں پناہ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 141, airbase, attack, in, including, killing, Libya, military, officials, on, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
طرابلس: لیبیا کے جنوب میں واقع فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی وفادار تھرڈ فورس ملیشیا نے فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی خودساختہ لیبین نیشنل آرمی کی براک الشتی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 3, 5, boat, in, karachi, killing, missing, people, sinks اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: منوڑا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کراچی کے جزیرے منوڑا کے قریب کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے 4 افراد کو بچالیا۔ ریسکیو عملے کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 case, first, in, of, swat, the, Usury اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیبر پختون خوا حکومت میں سود خور ایکٹ کے تحت کے سوات میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سوات میں سو خوری ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، سود خوری ایکٹ کا مقدمہ تھانہ خوازہ خیلہ میں ملزم کرم زادہ کے خلاف درج کیا گیا ہے تاہم ملزم کو […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 AMERICAN, dress, Heart, sweet, the, to, wear, with, woman, wrenching اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون نے سٹار بسٹ ٹافیوں کے ریپرز کو استعمال کرتے ہوئے انتہائی دلکش لباس تیار کیا۔ نیویارک: چاکلیٹ اور ٹافیوں کو دیکھتے ہی بچپن کی حسین یادیں دماغ میں سما جاتی ہیں اور زبان پر میٹھا ذائقہ محسوس ہونے لگتا ہے لیکن کیسا لگے اگر کسی شخص کو دیکھ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, citizenship, Dr, granted, Naik, saudi, to, zakir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائیک پر بھارت میں مقدمات درج تھے،ان پر نوجوانوں کو جہاد اور دہشت گردی پر اکسانے کا الزام تھا۔ ریاض: سعودی عرب نے معروف بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی ،بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی سکالرذاکر نائیک کو سعودی شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی ،مڈل ایسٹ مانیٹر […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Air-conditioned, in, opens, Qatar, stadium اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
یہ اسٹیڈیم دنیا کا پہلا مکمل طور پر ایئرکنڈیشنڈ وینیو بن گیا ہے۔ دوحہ: قطر میں ورلڈ کپ 2022 ء سے دو ہزار دن قبل دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا جو قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کا پہلا مکمل وینیو ہے۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اعلیٰ معیارکی کولنگ ٹیکنالوجی کی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 By, citizens, injured, Karachi., killed, Mob, resisting, robber, robbery, the, violence اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اورنگی ٹاؤن میں مسلح افراد نے لوٹ مار کے دوران دکان کے مالک مدثر کو مزاحمت پر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا۔ شور شرابہ سن کر لوگ جمع ہو گئے اور دونوں ڈاکوؤں کو دھر لیا۔ مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا جبکہ دوسرا شدید زخمی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 case, catch, controversial, failed, gym, in, influential, of, police, sheikhupura, suspects, the, to, video اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب, مقامی خبریں
صفدر آباد کے گاؤں رتی ٹبی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ملزمان پولیس کی موجودگی میں فرار ہوئے، فرار ملزمان متاثرین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ملزمان کی عدم گرفتاری پر علاقے میں شدید خوف وہراس پھیلا ہوا ہے۔ شیخوپورہ: جم ویڈیو سکینڈل میں پولیس کے ملزموں کی گرفتاری کے تمام […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 about, age, her, kaif, Katrina, Lies, resorted, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کترینہ نے ایک انٹرویو میں عمر کے بارے میں کہا جب دیوار برلن گرائی گئی تو میری عمر 8 سال تھی۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ کا سہارا لیا بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے ابتدائی دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران کترینہ سے جب […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 against, and, announces, bar, court, high, lahore, Minister, movement, prime, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتجاجی تحریک کا دائر کار ملک بھر میں پھیلائے جائے گا،وکلا ہر جمعرات کو احتجاجی ریلی نکالیں گے:فیصلہ لاہور: سپریم کورٹ بار اور لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے پاناما کیس کے حوالے سے وکلا کنونشن آغاز سے قبل ہی شدید ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گیا۔ ن لیگ کے حامی وکلا وزیراعظم کے حق […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 3, 5, arrested, case, china, cutting, employees, including, KDA, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چائنہ کٹنگ کیس میں نیب کی پھرتیاں، کراچی کے مختلف علاقوں سے تین کے ڈی اے ملازمین سمیت پانچ ملزموں کو دھر لیا۔ کراچی: چائنہ کٹنگ مافیا کے خلاف نیب شکنجہ کسنے لگا ہے۔ مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر پانچ ملزموں کو دھر لیا گیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق گرفتار ملزموں میں تین […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 and, barrier, delayed, department, founder, MQM, of, police, red, Sindh, the, warrants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بانی ایم کیو ایم کے ریڈ وارنٹس میں تاخیر، پولیس اور محکمہ داخلہ سندھ رکاوٹ، 2 مقدمات کے چالان کی کاپیاں روکنے کا انکشاف، دنیا نیوز نے کھوج لگا لیا۔ کراچی: بانی ایم کیو ایم کے ریڈ وارنٹس میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ دنیا نیوز نے کھوج لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق، معاملے میں […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 at, between, broke, each, Groups, in, injured, other, out, Quaid-i-Azam, Scuffle, several, stones, student, threw, two, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلباء گروہ لڑ پڑے، ایک دوسرے پر پتھراؤ، کئی زخمی ہسپتال منتقل، حالات کشیدہ، پولیس اور رینجرز کی مزید نفری طلب۔ اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلباء گروہوں میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں درجن سے زائد طلباء زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, case, has, Investigation, Joint, Panama, prepared, progress, report, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پہلی پیش رفت رپورٹ تیار کرلی ہے جسے پیر کو عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ پیر کو سپریم کورٹ میں جمع کرائے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 enemy, federaion, government, is, Khursheed, N, of, PML, Shah, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور چھوٹے صوبوں میں نفرت پیدا کررہی ہے۔ روہڑی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم سیاست کرتے ہیں منافقت نہیں لیکن نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 congratulated, hassan, Iranian, Minister, president, prime, re-elected, Rouhani, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے حسن روحانی کو دوسری بار ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ صدر منتخب ہونا ایرانی عوام کا آپ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام پیغام میں انہیں صدارتی انتخاب میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 $, 110, agreed, Arabia, billion, contracts, defense, in, saudi, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 110ارب ڈالرز کے دفاعی معاہدوں پر اتفاق ہوا ہے،وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ دفاعی معاہدے دہشت گردی سے نمٹنے میں کارآمد ہوں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی فراماں روا شاہ سلمان کے ساتھ مذاکرات جاری […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Amir, Boxing, can, I, If, Khan, like, Maryam, Nawaz, teach اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامرخان کاکہناہےکہ ان کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،وہ نیوٹرل آدمی ہیں،بختاور بھٹو کی خواہش پرباکسنگ کے گُرسکھائے، مریم نوازچاہیں گی توانہیں بھی باکسنگ سکھا دیں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے […]