By MH Kazmi on May 21, 2017 AMERICAN, and, between, diplomacy, donald, meeting, Nawaz, Sharif, short, sources, to, trump, want اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کے سفارتی ذرائع نے خیال ظاہرکیا ہے کہ متعدد سربراہان مملکت کی موجودگی میں صدر ٹرمپ کی کسی سے علیحدہ ملاقات ممکن نہیں تاہم امریکا اس کوشش میں ہے کہ نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات ہوسکے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Bank, cpec, increase, Investment, state, the, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے توقع ظاہر ہے کہ نمو کی موجودہ رفتار جس کا بڑا سبب سی پیک سے متعلق سرمایہ کاری ہے جبکہ بیرونی براہ راست سرمایہ کاریوں میں اضافہ کرے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے قرضوں پرشرح سود 5.75 فیصد پر مستحکم رکھنے کا اعلان کردیا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 19, and, bodies, burning, Civilians, have, in, ISIS, killed, Syria, their اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کوقتل کر کے ان کی لاشیں نذرآتش کر دیں۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ داعشی […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 challenge, Champions, facing, green, of, shirts, the, tough, trophy اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان ٹیم کااگلا امتحان چیمپئنز ٹرافی ہے تاہم اس ایونٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء میں براہ راست رسائی کے لیے گرین شرٹس کو عالمی رینکنگ میں اپنی موجودہ آٹھویں پوزیشن ستمبر تک برقرار رکھنا ہوگی جبکہ دوسری صورت میں اپنی تاریخ میں پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ ویسٹ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Arabia, Ivanka, media, of, on, saudi, social, top, trends, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، سوشل میڈیا پر سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کی سعودی عرب آمد کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ان کا ٹرینڈ گردش کرنے لگا اور اب ہیش ٹیگ ’بنت ترامب‘ یعنی ٹرمپ کی بیٹی، سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 first, has, Hayden, instagram, Lisa, of, on, picture, shared, son, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن نے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ لیزا ہیڈن نے ہفتے کو اپنے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ جاری کردہ تصویر میں اداکارہ نے ننھے زیک کو گود میں لیا ہوا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 23, Chicken, Faisalabad, from, more, people, pox, suffering اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
فیصل آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ، بیشتر مریض علاج کے بعد فارغ کردیئے گئے جبکہ 4 مریض اب بھی الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ضلع کے اسپتالوں میں رجسٹرڈ چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 A, breaks, factory, fire, in, Karachi., labor, out, plastic, square اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے سائٹ لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا جارہا ہے جبکہ فیکٹری سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ آگ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Arabia, attend, conference, For, leaves, Pinnacle, PM, saudi, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف عرب اسلامک امریکن سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، دفتر خارجہ کا کہنا ہے وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ان کی سائیڈ لائن ملاقاتوں کے امکانات بہت کم ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں جہاں سعودی عرب […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 in, lahore, rain, strong, winds, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ لاہورمیں بادل رات سے چھائے ہوئےتھے اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی تھی جس کے بعد صبح کےوقت گرج چمک کےساتھ بونداباندی اوربارش بھی شروع ہوگئی۔ کاہنہ، گلبرگ ماڈل ٹاؤن، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو اوردیگر علاقوں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Arrangements, israel, of, security, Special, the, trump, visited اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسرائیل کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں ٹرمپ کے دو روزہ دورے کے لیے انتہائی خاص انتظامات کیے گئے ہیں، ٹرمپ کنگ ڈیوڈ ہوٹل میں قیام کریں گے، جسے ایک قلعےمیں بدل دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ہوٹل کے جس سوٹ میں قیام کریں گے وہ بم اور راکٹ حملوں کے ساتھ ساتھ زہریلی […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 AMERICAN, Arab, conference, in, Islamic, Pinnacle, Riyadh, today, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عرب اسلامک امریکن سربراہی کانفرنس آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، سعودی شاہ سلمان کے علاوہ 50 سے زائد ملکوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی امریکا اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی کانفرنس آج شروع ہوگی۔ کانفرنس کا مقصد انتہا پسندی اور […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 2, firing, injured, Karachi., martyr, mobile, officials, on, one, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کےعلاقے دھورا جی میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صورت حال پر آئی جی سندھ سے استفسار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے شہر میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کیسے شروع ہوئی؟ ایس ایس پی ایسٹ فیصل عبداللہ […]