By MH Kazmi on May 22, 2017 Balochistan, billions, Development, in, of, projects, revealed, scams اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
247 ترقیاتی منصوبوں میں دو ارب ساٹھ کروڑ ہڑپ، پی ایس ڈی پی میں شامل 2293 میں سے صرف 247 منصوبوں پر کام ہوسکا کوئٹہ: بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ، رواں مالی سال صرف 247 منصوبوں میں 2 ارب 60 کروڑ روپے ہڑپ، محکمہ خزانہ بلوچستان کی قائم […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 A, Army, Hindu, nation, of, offer, on, Pak, sacrifice, to, waziristan, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لال چند کی فوجی اعزاز کیساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں ، اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت شانگلہ: ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر جوان نے جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران اپنی جان مادر وطن پر قربان کر دی ، لال چندکی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کیساتھ […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 A, come, did, Investigation, JIT, justice, not, on, out, streets, take, the, then, wait اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ٹرمپ نے بھارت کا نام لیا لیکن کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم اس وکیل کو بھی سعودی عرب لے گئے جو میرے خلاف کیس لڑ رہا […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 attitude, change, India, must, on, or, pakistan, terrorism, we, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم اسے ایسا کرنے پر مجبور کردیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ریاست سکم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ امید ہے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 family, fingers, Indian, joined, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت میں ایک بڑے خاندان کے درجنوں افراد کی انگلیاں باہم جڑی ہوئی ہیں لیکن ایک معمولی آپریشن سے یہ انگلیاں الگ ہوسکتی ہیں تاہم وہ اسے خدا کی جانب سے ایک سزا (نعوذباللہ) سمجھتے ہوئے اور اس کا علاج کرانے سے گریزاں ہیں۔ جنوبی بھارت کے شہر الاپوزا کے قریب واقع گاؤں کے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 A, against, fight, has, heavy, in, Minister, paid, pakistan, price, prime, terrorism, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ریاض: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے تاہم انسانی جانوں اورمالی نقصانات نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکی عرب اسلامک سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے ، اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 beard, gave, government, hands, in, itself, Khursheed, of, others, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم پاناما کیس میں حکومت کے خلاف سپریم کورٹ میں نہیں گئے لیکن حکومت نے خود اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھ میں دی اور پھر جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اخلاف خورشید شاہ کا […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 AMERICAN, ashraf, ghani, met, president, shortly اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی دارلحکومت ریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مختصر ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی اور افغان صدور کے درمیان ملاقات سعودی عرب میں ریاض کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دورا ن صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اورافغانستان […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 After, america, Arabia, arrives, in, israel, president, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ گئے ۔وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ دو روزہ دورے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریںگے ۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے محبت ہے اوراس کا احترام کرتے ہیں […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 21kg, A, flight, from, Heroin, London-bound, of, PIA, Recovered اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کے بینظیربھٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785 سے 21کلو کے قریب ہیروئن برآمدکر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق ویجیلنس ٹیم نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے اندرونی حصوں میں چھپائی گئی تھی ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیروئن جہاز کے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 99", Allah, of, orders, Pak اہم ترین, خبریں, کالم
اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ، یعنی ہماری پیدائش سے قبل ، پیدائش ، بچپن ، لڑکپن ، جوانی ، بوڑھاپا اور پھر موت ، قبر کی زندگی اور پھر روزِ محشر کا حساب و کتاب ار اسکے بعد دائمی زندگی جنت یا دوزخ ، ہم نے اکثر علماءکرام سے سنتے آئے ہیں کہ “ […]
By F A Farooqi on May 22, 2017 alleviation, animal, heath, organization, Poverty, role, Rural, vital, World بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پاکستان جانوروں کی بیماریوں کے کنٹرول اور غربت کے خاتمے کیلئے عالمی تنظیم برائے جانوروں کی صحت کے ساتھ اپنی شراکت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات جناب سکندر حیات خان بوسن وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ، سکیورٹی و ریسرچ نے او آئی ای کے 85 جنرل سیشن جو کہ آج پیرس میں منعقد […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 ...., fruit, King, mango, of اہم ترین, خبریں, کالم
موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی تمام افراد کو منفرد ذائقے اور نرالی خوشبو والے لذیذ ترین پھل آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر، امیرخسرو نے آم کو ”فخرگلستاں“ […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 ask, court, For, girl, Indian, Love, marrying, statement, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت خارجہ کے پاس عظمیٰ کا امیگریشن فارم موجود ہے ، میری موکلہ نکاح کو تسلیم نہیں کرتیں تو تنسیخ نکاح کیسے ہوسکتی ہے :وکیل عظمیٰ اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی شہری عظمیٰ کو بیان کے لئے بدھ کے روز طلب کرلیا ۔ طاہر کو بیوی کے امیگریشن […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 cotton, in, increased, low, market, rates, Rs.100, spot, the, to, trade, volume اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام جبکہ کاروباری حجم کم رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے محدود خریداری جاری رہی، بہت ہی ضرورت مند ملز اکا دکا کام کرلیتی ہیں، نیا سیزن شروع ہونے تک ایسی ہی صورت حال جاری رہے گی، آئندہ […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Arrival, before, fruit, increased, of, prices, Ramadan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئی، انتظامیہ پھلوں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کرسکی۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی آم کے سیزن کے آغاز پر ہی سندھڑی آم 140 روپے کلو، کیلا 100 روپے فی درجن، آڑو 150 روپے کلو، گولڈن […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 applied, be, from, package, Ramadan, Relief, stores, the, to, today, utility, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکچ کا آغاز آج سے ہوگا جو چاند رات تک جاری رہے گا۔ وفاقی حکومت رمضان ریلیف پیکچ 2017 کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے جس کے تحت 19 اشیائے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 40, abdul, After, days, Khan, Mardan, of, opened, university, Wali اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان: طالب علم مشال خان کے قتل کے باعث بند ہونے والی عبدالولی خان یونی ورسٹی کو 40 روز بعد کھول دیا گیا۔ مردان کی ولی خان یونی ورسٹی کو 40 روز بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور طلبا کو مکمل […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 3, agreed, and, commission, education, higher, in, karachi, of, on, Points, the, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان اور جامعہ کراچی کے مابین ایم فل لیڈنگ ٹوپی ایچ ڈی پروگرام جاری رکھنے اورمذکورہ پروگرام کے حامل طلبا کی اسناد کی تصدیق پراصولی اتفاق ہوگیا ہے یہ اتفاق ایچ ای سی کی جانب سے جامعہ کراچی بھجوائے گئے وفد اوریونیورسٹی انتظامیہ کے مابین ہوا ہے۔ جامعہ کراچی آنے والے بے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 abdul, everest, Jabbar, Mount, mountaineer, Pakistani, reached, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کھٹمنڈو: پاکستانی کوہ پیما کرنل ریٹائرڈ عبد الجبار بھٹی نے دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر لی اور اس طرح وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی بن گئے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما کرنل (ر)عبدالجبار نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی سر کر لی ہے۔ پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل نے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 against, boycotted, government, policies, presidents, protest, speech, students, the, Us, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے نائب صدر مائیک پینس کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر ریاست انڈیانا کی ناٹرے ڈیم یونی ورسٹی میں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کے لئے پہنچے تھے کہ درجنوں طلبہ نے حکومتی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Army, Chaudhry, discredit, nisar, Pak, pti, spokesman, the, to, trying اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس سازش میں ان کے ساتھ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر بھی ملوث ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Arrival, in, karachi, Khan, on, warm, welcome, Younis اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز یونس خان کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ یونس خان کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر شاہی سید اور کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد نے ریکارڈ ساز قومی بلے باز کا والہانہ استقبال کیا اور […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 airport, arrested, burqa-clad, from, lahore, suspects, two, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دو مشکوک خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل پورٹ کی انتظار گاہ (ویٹنگ روم) سے دو مشکوک برقعہ پوش خواتین کو حراست میں لیا۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق دونوں خواتین گزشتہ 3 روز سے ہوائی اڈے پر دیکھی جا رہی تھیں […]