By MH Kazmi on May 22, 2017 court, in, JIT, Panama, progress, report, submitted, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کردی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی کی پیش رفت سے متعلق معاملے کی سماعت کی ۔ اس موقع پر کمرہ عدالت […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 5, agency, blast, in, khyber, killed, people, Tirah, valley اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں بم دھماکے سے امن لشکر کے رضاکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق دھماکا امن لشکر کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امن کے دشمنوں […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 $, 100, Arabia's, avanika, donations, For, inter, million, of, preneours, saudi, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی ویمن انٹر پرینیورز فنڈ کے لئے 100 ملین ڈالرز کا چندہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی ٹویٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے دوران مخالف امیدوار ہیلری کلنٹن کو کلنٹن فاؤنڈیشن کے لئے سعودی عرب سے چندہ لینے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 character, destroy, does, hope, India, not, of, Rambo, Stallone, Sylvester, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی وڈ دوسرے ملکوں کی فلمیں چوری کر کے انہیں اپنے ملک کا ثقافتی رنگ دے کر لوگوں کے سامنے پیش کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔حال ہی میں ایک خبر منظر عام پر آئی جس کے مطابق آج سے 3 دہائی قبل 1982 میں بننے والی ہولی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ریمبو‘ کا ہندی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 answer, Board, For, given, Indian, Khan, legal, Negotiations, notice, ready, shahryar, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز کے تنازع پر نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے قانونی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے اصولی طور پر مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی حکام اسے بریک تھرو قرار دے رہے ہیں۔ البتہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 3, A, and, Bay, crash, drowned, Hawkes, Hub, in, killed, peoples, river, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حب ندی اور ہاکس بے پر 3 افراد ڈوب کر جبکہ ڈیفنس میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں واٹر ٹینکر نمبر TTC-642 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر دو موٹر سائیکلوں کے ساتھ ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Bob, chaman, close, friends, hold, in, kabul, talks, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر سرحدی کشیدگی کے باعث پاک افغان سرحدپر باب دوستی آج 17ویں روز بھی ہر قسم کی تجارت اور آمدورفت کےلئے بند رہا، تاہم انسانی ہمد رد ی کی بنیاد پر بیمار افغان شہریوں کو پاسپورٹ پر جانے کی اجازت برقرار ہے۔ دراین اثنا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 admits, amin, bouquet, contacts, cricketer, test, Umar, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 airport, at, attempt, currency, islamabad, smuggling, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کسٹم اتھارٹی نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ملزم سے 60 ہزار یورو برآمد کر لیے گئے۔ ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی کرنسی اسمگل کرنا چاہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے نیٹ ورک میں موجود ملزمان پہلے بھی کرنسی اسمگلنگ کی وارداتوں میں […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Akmal, Champions, failed, fitness, from, in, out, test, trophy, umer اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
چیف سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوگئے اس لیے انہیں لندن سے واپس بلایا جارہا ہے ، ان کی جگہ چیمیئنز ٹرافی کے لیے حارث سہیل یا عمر امین کو بھیجا جائے گا۔ چیف سیلکٹر نے بتایا کہ عمر اکمل آسٹریلیا ٹور میں بھی فٹ نہیں تھے،انہیں اپنی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Investment Bank of Middle East became broker of PSX اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا ایک اور اہم دن مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا انوسٹمنٹ بینک ای ایف جی ہرمس اسٹاک مارکیٹ کا بروکر بن گیا۔ گزشتہ برس ایشیاء کی بہترین مارکیٹ اور اس سال پچاس ہزار کی سطح کو عبور کرنے والے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے پہلی غیر ملکی انوسٹمنٹ بینک کا […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 added, agency, china, in, maritime, of, ship, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا چین میں تیار کیا گیا تیسرا جہاز بیڑے میں شامل کر لیا گیا ۔ ـ’دریائے دشت‘ کے نام سے منسوبجہاز جدید فن تعمیر، مشینری اور دفاعی سازوسامان سے لیس ہے۔ کراچی ڈاک یارڈ میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی میں نئے جہاز کی شمولیت کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 an, application, Arrest, bail, before, Farooq, filed, For, sattar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے 31 مقدمات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈاکٹرفاروق ستار ، ایم کیو ایم رہنما […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 5, After, Laliga, Madrid, Real, the, title, wins, years اہم ترین, خبریں, کھیل
ریال میڈرڈ نے پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رنالڈو اور بینزیما کےگول کی مدد سے مالاگا کودو۔ صفر سے شکست دے کر ریکارڈ 33واں ٹائٹل اپنے نام کیا۔ واضح رہے کہ رنالڈو نے سیزن کا 40 واں گول اسکور کیا ہے۔ فتح کے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 7%, adjourned, case, hearing, June, khadija, siddiqui, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہورکی مقامی عدالت نے ایک سال پہلےڈیوس روڈپر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونےوالی قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کے کیس کی سماعت 7جون تک ملتوی کر دی۔ کینٹ کچہری میں طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی۔ خدیجہ صدیقی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 abdul, and, drugs, in, Khan, Operation, police, Recovered, university, Wali, weapons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں پولیس آپریشن کے دوران اسلحہ اور منشیات بر آمدکرلی گئیں۔ ڈی پی او مردان کے مطابق یونیورسٹی میں ہاسٹلز کے مختلف کمروں سے دو ایس ایم جیز، چار پستول، دس میگزین ،گولیاں اور منشیات برآمد کی گئی۔ ڈی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران آئس، شیشہ، […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 allegedly, caught, contact, group, in, ISIS, karachi, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں سیکورٹی اداروں نےدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑلیا۔ گرفتار ملزمان میں لاہور کی بڑی یونیورسٹی کا پروفیسر اور خاتون شامل ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع کے مطابق زیرحراست خاتون گرفتار پروفیسر کی قریبی عزیز ہے۔ ملزمان کے داعش ارکان سے […]