By MH Kazmi on May 23, 2017 assembly, female, in, marriage, Member, Offers, Session, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ میں شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز، اسمبلی کے کونسلر نے دورانِ اجلاس تقریر کرتے ہوئے اپنی ساتھی خاتون کونسلر کو شاد ی کی پیشکش کردی۔ برطانیہ کی کاؤنٹی لنکن شائر میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران کونسلر تھامس مارٹن نے ہلین کو شادی کی پیشکش کر کے سب کوحیران کر دیا۔ کونسلر ہیلن […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 and, countries, demand, Electricity, For, gas, Level, neighboring, prices, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
صنعت کاروں نے حکومت سے بجلی اور گیس کے نرخ ہمسایہ ممالک کے برابر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کا نرخ 11 روپے سے کم کرکے 7 روپے ،گیس ٹیرف 600 سے گھٹا کر 400 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کیا جائے۔ پاکستان کی برآمدات […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 11, 22, Accused, Aug, bail, granted, provocative, speech, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے بائیس اگست کی اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے گیارہ ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بائیس اگست کی اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق مقدمے میں ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے گیارہ ملزمان کی درخواست […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 israel, Palestinian, protest, to, trumps, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل پر فلسطینی سراپا احتجاج ہیں ۔ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ امریکی صدر کا دو روزہ دورہ اسرائیل جاری ہے ۔اس موقع پر اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطین کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مارچ کیے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 assurance, in, k Electric, load, Ramazan, reduce, shedding, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بریک ڈائون کے باعث عوام گرمی میں تڑپتے ہیں، فنی مسائل گرمیوں سے پہلے حل کرنے چاہیےتھے، کے الیکٹرک نے رمضان میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کےالیکٹرک کےاعلیٰ وفد سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 Beach, drowning, in, Incidents, increase, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں رمضان المبارک سے قبل ساحل سمندر پر پکنک منانے کے لئے جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔گزشتہ چار روز کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ گرمی کی شدت اور بجلی آنکھ مچولی اور پھر چند دنوں میں رمضان المبارک کی آمد، شہریوں کی بڑی تعداد ساحل […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 4, case, demand, from, institutions, JIT, of, Panama, teams, took, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے 4 اداروں سے ٹیمیں مانگ لیں۔ایس ای سی پی ، نیب ، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ٹیمیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی مدد کے لیے فراہم کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ، ایف آئی اے ،ایس ای […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 3, determine, For, heavy, in, karachi, order, routes, the, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں بھاری گاڑیوں کے لیے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہیوی ٹریفک کے شہرمیں داخلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم کے مطابق پہلاراستہ سپرہائی وے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایری اہے ۔ہیوی ٹریفک کے لئے دوسرا راستہ نیشنل ہائی وےسے جام صادق […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 absent, Khalid, Latif, Proceedings, the, tribunal اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں غیر حاضر خالد لطیف کیخلاف پی سی بی ٹریبیونل کی کارروائی جاری رہی۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا تھا، گزشتہ روز ان کے بغیر ہی سماعت کا سلسلہ جاری رہا، اس موقع پر شواہد کا جائزہ لیا […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 and, Azam, Babar, eighth, in, intact, ODI, on, pakistan, positions, ranking اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
دبئی: تازہ ترین ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم آٹھواں نمبر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ آئرلینڈ میں جاری ٹرائنگولر سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کے نیل بروم ایک ساتھ 25 درجے کی چھلانگ لگاکر 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے تاہم ٹاپ 10 پوزیشنز میں کوئی بھی ردوبدل نہیں ہوا […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 before, citizens, DIG, during, exit, half, Hour, iftar, in, offices, Ramadan, the, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کراچی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ٹریفک کا نظام مربوط انداز میں چلانے کے لیے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ آصف اعجاز شیخ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اورایف پی سی سی آئی کی لا اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 concrete, eliminate, For, Nawaz, need, of, PM, Sharif, steps, terrorism, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مانچسٹردھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے مانچسٹردھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے جب کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف برطانوی […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 ali, and, be, education, Financial, For, good, growth, health, Jobs, murad, new, of, Shah, the, will, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا. کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور پرغورکیا گیا۔ اجلاس کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 contacts, Day, fasting, For, government, KPK, of, same, Scholars, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت مذہبی امور حکام نے ملک بھر میں ایک ہی روز پہلے روزے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس کے لیے چیف خطیب خیبر پختونخوا کو بھی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 funding, hearing, imran, Khan, party, postpone, reference, rejected, request, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 7 جون تک جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈز لینے پر عمران خان کی نااہلی کے لئے ہاشم بھٹہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 3, A, collapsed, family, in, kills, members, of, roof, swat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سوات: منگورہ کے علاقے کوکارائی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سوات میں منگورہ کےعلاقے کوکارائی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں۔ […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 awarded, away, from, Indian, Jeep, kashmiri, Major, rotated, the, was, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: انتہا پسند مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکی اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کرنے والی بھارتی فوج کو اعزاز سے نوازنا شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین مثال مقبوضہ کشمیر میں شہری کو جیپ سے باندھ کر انسانی ڈھال بنا کر گھمانے والا بھارتی فوجی افسر ہے جس کےلیے آرمی […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 blast, Community, Condemned, international, manchester, strongly, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مانچسٹر: عالمی رہنماؤں نے برطانوی شہر مانچسٹر میں میوزک کنسرٹ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے دہشت گردی کے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 Anwar, as, changed, fluid, in, Interior, Minister, ministers, portfolios, Provincial, sial, Sindh, Sohail, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ حکومت نے متعدد وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلیاں کرکے ان کے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیئے ہیں۔ سہیل انور سیال جن کے پاس زراعت، معدنیات اور سپلائی اینڈ پرائسز کی ذمہ داریاں تھیں اب انہیں ایک بار پھر صوبے کا وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے اور دیگر وزارتیں بھی ان ہی کے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 amputated, Husband, in, leg, Lodhran, wife’s اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لودھراں: لودھراں میں بیٹی کی شادی کے لیے جہیز مانگنے پر شوہر نے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی۔ لودھراں کے علاقے محمود آباد میں ماں نے بیٹی کی شادی کے لیے شوہر سے جہیز مانگا جس پر شوہرنے انکارکردیا لیکن بیوی کی جانب سے جب بارباربیٹی کے لیے جہیزکا کہا گیا توشوہر نے بیوی کی ٹانگ […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 as, best, emerged, For, has, Investment, province, Punjab, Shahbaz, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ پنجاب سرمایہ کاری کیلئے بہترین صوبہ بن کر ابھرا ہے۔ انہوں نے سرمایہ کاروں کوہر طرح کی سہولتیں دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ سرمایہ کاری کرکے خدمات کو بہتر بنائیں اور منافع کمائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے بین […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 demands, doctors, favor, in, of, Peshawar, protest, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں اسپتالوں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں ڈ اکٹر ز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں جمع ہو کر جاں بحق ڈاکٹروں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے اپنے مطالبات کے حق میں آج ہڑتال […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 acid, because, Husband, marriage, of, on, second, threw, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وہاڑی میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر پر تیزاب پھینک دیا جس سے اس کا جسم 35 فیصد جھلس گیا۔ پولیس کے مطابق بیوی کی جانب سے شوہر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ وہاڑی کے نواحی گاؤں 47 چک بنگلہ فاضل میں پیش آیا جہاں دوسری شادی کرنے پر ملزمہ یاسمین اپنے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 admitted, hours, k Electric, loadshedding, Many, of, Unannounced اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ناں ناں کرتے ۔۔کے الیکٹر ک مان ہی گئی اورآدھے سے زائد کراچی میں تین سے چار گھنٹے اور بقیہ علاقوں میں 7 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر ہی لیا۔ کراچی میں مرمت ،ٹیکنیکل فالٹ اور فیڈر ٹرپنگ کے نام پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔متاثرہ علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل […]