counter easy hit

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

لندن: مانچسٹر کنسرٹ میں داعش کی جانب سے خودکش بم دھماکے کے بعد خطرے کی سطح بلند کرکے ’’شدید ترین‘‘ کردی گئی ہے جبکہ برطانوی حکومت نے مزید دہشت گرد حملوں کی روک تھام کرنے کےلیے ’’آپریشن ٹیمپرر‘‘ شروع کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں کسی بھی […]

بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے 21 ہندو یاتری ہلاک

بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے 21 ہندو یاتری ہلاک

دہرادون: بھارت کی ریاست اتر اکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 21 یاتری ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر اکھنڈ میں ہندوؤں کے مذہبی مقام گنگوتری سے واپسی پر یاتریوں سے بھری بس بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 7  زخمی […]

بھارتی ریاست اترپردیش میں دلتوں کی نسل کشی جاری، درجنوں مکانات جلا دیئے گئے

بھارتی ریاست اترپردیش میں دلتوں کی نسل کشی جاری، درجنوں مکانات جلا دیئے گئے

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں گزشتہ روز نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندوؤں کے درجنوں مکانات جلادیئے گئے جبکہ ایک دلت نوجوان کوبھی قتل کردیا گیا جس کے بعد سے وہاں کے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس نے قتل کے الزام میں 20 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

منیلا: فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران 3 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ منڈاناؤ کے شہر ماراوی میں حالات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے فلپائن میں داعش کے سربراہ انسیلون ہالیپون کو […]

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

سی ٹی ڈی اور پولیس نے شیخوپورہ میں کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ گوجرانوالہ سے داعش کا کارکن گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے سید والا میں کیے جانے والے آپریشن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ آپریشن کے […]

پنجاب کے 2 شہروں میں ایف آئی اے کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

پنجاب کے 2 شہروں میں ایف آئی اے کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے انسانی اسمگلنگ اور فراڈ میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق فیصل آباد میں ایک کارروائی کے دوران ریلوے کے کلرک اظہر صدیقی کو گرفتار کیا گیا، ملزم پر ریلوے کی زمین غیر قانونی طور پر […]

ڈیزل بچانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، نعیم الرحمان

ڈیزل بچانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، نعیم الرحمان

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے خلاف آج شارع فیصل پر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک مافیا بن چکا ہے، ڈیزل بچانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ کراچی میں شاہراہ فیصل پر کے الیکٹرک کی زیادتیوں کے خلاف […]

سائرہ پیٹر جلد لندن میں سولو پرفارم کریں گی

سائرہ پیٹر جلد لندن میں سولو پرفارم کریں گی

پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر کا اعزاز پانے والی گلوکارہ سائرہ پیٹر جلد لندن میں سولو پرفارم کریں گی۔ سائرہ پیٹر بطور’صوفی اوپرا سنگر‘ اپنی شناخت بنا چکی ہیں اور اب لندن میں ہونے والے کانسرٹ میں شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا کلام سنائیں گی ۔ انہوں نے یورپ کے مختلف ملکوں میں پر فارم […]

بحرین: حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک

بحرین: حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک

بحرین میں پولیس کی حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ دارالحکومت مناما کے قریب دراز نامی قصبے پر چھاپے کے دوران پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز نے مذہبی رہنما آیت اللہ عیسیٰ قاسم کے گھر پر چھاپہ مارا۔اس دوران مظاہرہ کرنے والے افراد پر پولیس […]

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزمان ہلاک

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزمان ہلاک

ملتان میں رفاہِ عام اسکول کے قریب پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 زیرحراست ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان کو مسروقہ مال کی برآمدگی کے لیے لےجایا جارہا تھا کہ راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے تاہم ملزمان کےساتھیوں […]

پی آئی اے طیاروں کے مختلف حصوں پر سیکورٹی سیل چسپاں

پی آئی اے طیاروں کے مختلف حصوں پر سیکورٹی سیل چسپاں

پی آئی اے کے جہازوں سے منشیات کی برآمدگی کےواقعات سامنے آنے کے بعد عملے کی تلاشی سخت کر دی گئی ہے۔ جہازوں کے مختلف حصوں پر بھی سیکورٹی سیل چسپاں کی گئی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے بعد پی آئی اے نے عملے کی تلاشی کا عمل سخت […]

ڈاکٹر عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹر عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

ملائیشیا میں پاکستانی شہری طاہر سے شادی کرنے والی ڈاکٹرعظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے طاہرعلی اوربھارتی خاتون عظمیٰ کی درخواستوں کی سماعت کی۔ہائی کورٹ نے عظمیٰ کوبھارت جانے کی اجازت دیتے ہوئے اصلی امیگریشن فارم عظمیٰ کے حوالے کردیا۔ عدالت نے عظمیٰ کومکمل […]

پی سی بی کا سالانہ جنرل اجلاس کل لاہور میں ہوگا

پی سی بی کا سالانہ جنرل اجلاس کل لاہور میں ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سالانہ جنرل اجلاس کل لاہور میں ہوگا ،جس میں بورڈ کی کارکردگی جانچنے کے ساتھ ساتھ بہترین کرکٹرز کو ایوارڈز سے بھی نوازا جائے گا۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں سابق کپتان مصباح الحق بھی شامل ہوں گے۔ پی سی بی کی تیسری سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت چیئرمین پی سی بی […]

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کا ردعمل

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کا ردعمل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی جیپ کے بونٹ پرباندھے جانےوالےکشمیری نوجوان فاروق ڈار کا کہنا ہےکہ کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔ جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے بھارتی فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیئےجانے پر فاروق ڈار نے بھارتی میڈیاسے […]

تحریک انصاف آج کندھ کوٹ میں پنڈال سجائے گی

تحریک انصاف آج کندھ کوٹ میں پنڈال سجائے گی

پاکستان تحریک انصاف آج کندھ کوٹ میں پنڈال سجائے گی، اناج منڈی گراؤنڈ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان خطاب کریں گے۔ کندھ کوٹ کے غلہ منڈی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لئےتیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔سیکورٹی انتظامات سخت ہیں ۔ جلسہ گاہ میں جانے والوں کےلئے […]

سندھ ہائی کورٹ کا کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی

سندھ ہائی کورٹ کا کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی

کراچی کے شہریوں کی فریاد آخر کار سن لی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نےکے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام کو 29 مئی کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں بینچ نے کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے متعلق درخواست […]

گولی ملالہ کی گردن سے بازو تک آئی تھی، ڈاکٹر ممتاز

گولی ملالہ کی گردن سے بازو تک آئی تھی، ڈاکٹر ممتاز

ملالہ کا علاج کرنےوالے ڈاکٹر ممتاز علی کا کہناہے کہ ملالہ کا معائنہ کیا تو وہ بے ہوش تھی ،گولی ملالہ کی گردن سے بازو تک آچکی تھی۔ ملالہ یوسف زئی پر حملے کے بعد اس کا علاج کرنے والے ڈاکٹر ممتاز علی نے کہا کہ رات گیارہ بجے فون آیا کہ مریضہ کی حالت […]

مانچسٹر حملہ آور کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوگئی

مانچسٹر حملہ آور کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوگئی

مانچسٹر ایرینا پر حملہ کرنے والے کی شناخت لیبیائی نژاد برطانوی شہری سلمان عابدی کے نام سے ہوئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سلمان عابدی لیبیا سے آنے والے مہاجرین کا بیٹا تھا۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دہشت گردوں نے وار کرڈالا، امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ میں خودکش […]

مانچسٹر کے بعد مزید حملے ہو سکتے ہیں، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نےکہا ہے کہ مانچسٹر کے بعد مزید حملوں کا خدشہ ہے۔ خدشے کے پیش نظر نہ صرف حساس مقامات پرپولیس کی جگہ فوج تعینات کی جائے گی بلکہ دہشت گردی کے خطرے کا لیول بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خطرےکا لیول […]

پاک فضائیہ کے تمام فارورڈ ایئربیس آپریشنل کر دیئے گئے

پاک فضائیہ کے تمام فارورڈ ایئربیس آپریشنل کر دیئے گئے

بھارت کی دھمکیوں کے بعد پاک فضائیہ نے بھی تیاریاں کر لیں، تمام فارورڈ آپریٹنگ ایئر بیس مکمل آپریشنل کر دیئے گئے۔ایک ایئربیس پرایئر چیف مارشل سہیل امان کی قیادت میں میراج طیاروں نے جنگی مشقیں بھی کیں۔ بھارتی ایئر چیف مارشل بی ایس دھانوا نے 30 مارچ کو ذاتی حیثیت میں 12 ہزار افسروں […]

دشمن نے جارحیت کی تو ہمارا جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، ایئر چیف

دشمن نے جارحیت کی تو ہمارا جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، ایئر چیف

ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے جارحیت کی تو ہمارا جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے لیےہر دم تیار ہے۔ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے فارورڈ ایئر بیس پر دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]