By MH Kazmi on May 26, 2017 border, cross, Custody, forces, Indian, into, mistakenly, Pakistani, taken, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والے پاکستانی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور کے واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے کا شوقین پاکستانی نوجوان غلطی سے بارڈر پار کرگیا جسے بھارتی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب رینجرز کے مطابق بارڈر کراس کرنے والے 20 سالہ نوجوان […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Asim, Attorney, Dr, giving, of, power, property, rejected, request, son, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعاصم کی جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی ان کے بیٹے کو دینے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Committee, held, meeting, moon, of, Ramadan, Roohat-e-Halal, see, the, to, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اجلاس […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 2017-18?, be, budget, Federal, fiscal, of, presented, the, today, will, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 agenda, case, Complete, each, in, Minister, prime, reform, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم عوام کے جواب دہ ہیں، ہر صورت میں اصلاحات کا ایجنڈا مکمل کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے پانچویں […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 arrested, drug, in, Kuwait, pigeon, trafficker اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کویت: وہ زمانے گئے جب خلیل خاں فاختہ اُڑایا کرتے تھے اور کبوتروں سے صرف پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا کیونکہ چند روز پہلے کویت کے کسٹم حکام نے ایک ایسا کبوتر ’’گرفتار‘‘ کیا ہے جو منشیات کی ننھی ننھی گولیاں کویت سے عراق اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ کویتی اخبار کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 currently, dictatorship, far, from, government, Khursheed, minds, not, of, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ذہنوں سے اب تک آمریت نہیں گئی، ن لیگ سے حقوق مانگنا ضیاء الحق سے حق مانگنے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پراپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کے لاٹھی چارج […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Cacophonist, guests, killed, on, songs, stop اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہنوئی: ویتنام میں شادی کی تقریب میں بے سرا گانے سے روکنے پر شوقیہ گلوکار نے ایک باراتی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویتنام کے جنوبی صوبے تائن جیانگ میں 44 سالہ شوقیہ گلوکار نگوین نگوک دیپ شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے لیے گانا گا رہا تھا کہ ایک […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 arrested, farmers, in, islamabad, people, police, protest, several, shelling اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پرپولیس کی شیلنگ کے بعد ڈی چوک میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پرکسانوں کی جانب سے بجٹ میں مراعات کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جارہا تھا، ان کا کہنا تھا کہ باردانے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 attack, gird, hazar, khawani, on, Peshawar, pti, station, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے ہزار خوانی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور بند فیڈر خود ہی کھول دئیے۔ تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی قیادت میں کارکن ہزار خوانی گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوگئے اور ’گو نواز گو ‘کے نعرے لگائے۔رکن اسمبلی نے کئی علاقوں کے بند فیڈرز خود […]