By MH Kazmi on May 31, 2017 despair, gods, Mercy, of, Why اہم ترین, خبریں, کالم
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت موسی علیہ سلام کو اللہ تعالےٰ نے حکم دیا کہ ” سمندر کی طرف جائو وہاں تین کشتیاں ڈوبنے والی ہیں ” حضرت موسیٰ علیہ سلام فوری حکم الٰہی کی تعمیل کرتے ہوئے سمندر پر پہنچ گئے ساحل پر سکون تھا دور ایک کشتی آتی ہوئی نظر آئی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 and, budget, respect, self, Self-reliance اہم ترین, خبریں, کالم
ماں جی انتہائی افسردہ اور پریشان تھیں میں متواتر اُن کے چہرے پر نظریں جمائے دیکھ رہا تھا اُن کے دل میں چھپا کرب بے قابو ہو کر چہرے کے ذریعے سے باہر آنا چاہتا تھا کہ اس کیفیت کے دوران میں نے خود ہی پوچھ لیا امی جی کیا وجہ ہے کہ آپ اتنے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 Board, from, how, Indaian, negotiate, pakistan, questioned, Why, with اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: پاکستانی بورڈ سے مذاکرات پر بھارتی وزیرکھیل وجے گوئیل نے کرکٹ بورڈ حکام سے بازپرس کی ہے،انھوں نے کہاکہ جب بورڈ حکام کو معلوم ہے کہ حکومتی اجازت کے بغیر باہمی سیریز نہیں ہوسکتی تو وہ پی سی بی سے ملے ہی کیوں، پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کسی صورت بحال نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 and, Anil, between, front, in, Kohli, Kumble, of, quarrel, story, the اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارتی کوچ انیل کمبلے اور کپتان کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی بھی سامنے آگئی۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انیل کمبلے چائنا مین کلدیپ یادیو کو میدان میں اتارنا چاہتے تھے مگر کوہلی نے مخالفت کی، اس وقت تو کوچ خاموش ہوگئے مگر آخری […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 biggest, enemy, Himself, is, of, the, Umar, waqar, YOUNUS اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے عمر اکمل کے انتخاب اور ڈراپ کیے جانے کے ڈرامے کو عجیب قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق کپتان نے کہا کہ عمر اکمل خود اپنا سب سے بڑا دشمن ہے، وہ سخت محنت کرنا اور فٹ ہونا نہیں چاہتا، ٹیم مینجمنٹ نے اسے چیمپئنز ٹرافی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 also, blast, embassy, FO, in, injured, kabul, Pakistani, spokesperson, staff اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 had, house, of, opposition, out, parliament, parties, set, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران حزب اختلاف کے رہنماؤں کا اظہار خیال سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر نہ کیے جانے پر اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پارلیمنٹ لگا لی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کے باہر اپوزیشن جماعتوں کی عوامی اسمبلی میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم، جماعت […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 arrested, be, Hashmi, judiciary, Nihal, on, pti, threaten, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کی متنازع تقریر پر ردعمل میں کہا کہ نہال ہاشمی کو کھلے عام عدلیہ اور جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے کے جرم میں گرفتار کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 After, airport, at, flight, hours, lahore, operations, resumed, the, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کےباعث فلائٹ آپریشن دو گھنٹے معطل رہنے کےبعد صبح سات بجے بحال ہوگیا اورملکی اورغیر ملکی پروازوں کی آمد ورفت شروع ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث صبح پانچ بجے فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا تھا اور لاہورسے جانیوالی 11 پروازیں منسوخ کردی گئی تھیں۔ […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 as, bigger, declared, ISIS, John, McCain, president, Russian, than, the, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سینیٹر جان میک کین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے گفتگو میں میک کین نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں داعش خوفناک چیزیں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر روسی جمہوریت کی بنیادوں کو برباد کرنے کی کوششیں […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 areas, delivery, eu, in, internet, plan, remote, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یورپی یونین نے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ پہنچانے کے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی کونسل کے ایک بیان کے مطابق اس منصوبے کے تحت یورپ کے دشوار گزار علاقوں میں قائم اسپتالوں، دیہات اور تفریحی مقامات کو انٹرنیٹ کی سہولت پہنچائی جائے گی۔ اس منصوبے کے لیے یورپی یونین 120 ملین […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 13, Bank, from, hours, Investigation, JIT, National, of, president, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیشنل بینک کے صدر سعید احمدنے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید احمد سے 13 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاناما کیس پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سعید احمد سے حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق سوالات کئے ۔ صدر نیشنل بینک سعید احمد […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 arena, baseball, change, Ground, in, into, states, the, United اہم ترین, خبریں, کھیل
امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔ گیند لگنے پر واشنگٹن اورسان فرانسسکو کے کھلاڑی گتھم گتھا ہوگئے۔اس دوران لاتوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ ریاست کیلیفورنیا میں بیس بال میچ کے دوران واشنگٹن نیشنلز اور سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیمیں مدِ مقابل تھیں۔ میچ اپنے اختتامی مراحل میں تھا جب […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 ban, For, hunting, in, life, marine, months, of, on, Sindh, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت سندھ نے سمندر اور میٹھے پانی میں آبی حیات کے شکار پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ محکمہ فشریز سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے مچھلی اور جھینگوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سمندر اور میٹھے پانی میں شکار پریکم جون سے 30 جولائی تک […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 against, allotment, case, hearing, illegal, Memon, of, postponed, Sharjeel, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف گیارہ ہزارایکڑ زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی سماعت کل تک ملتوی کردی جبکہ محکمہ اطلاعات میں 5 ارب روپے کی کرپشن سےمتعلق کیس میں ضمانت کی درخواست دیگر ملزمان کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 abad, Bilawal, inaugurate, Noori, plant, power, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگاواٹ کا پاور پلانٹ تیارکرلیا ہے، پلانٹ کا افتتاح آج پیپلزر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔ نوری آباد میں 100 میگاواٹ کاگیس پاورپلانٹ حکومت نجی اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، اس منصوبےکے تحت کے الیکٹرک کو100میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 and, asian, Bangladesh, behind, in, left, lose, other, ratio, teams, win اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لندن: نگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں باقی تینوں ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا، 2015 کے آغاز سے بنگال ٹائیگرز کا 34 میچز میں فتح شکست کا تناسب 1.46بھارت، سری لنکا اور پاکستان سے بہتر ہے۔ اس عرصے کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم رینکنگ میں نویں سے چھٹی پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ تجربہ کار […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 avoided, bowling, injury, minor, practice, Riaz, suffer, Wahab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
برمنگھم: وہاب ریاض معمولی انجری کا شکار ہوگئے۔ ہفتے کو بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران پیسر نے بائیں گھٹنے کے اوپر پٹھے میں تکلیف محسوس کی تھی،احتیاطی تدبیر کے طور پر پٹی باندھی گئی ہے،پاکستانی ٹیم کے میڈیا منیجر رضا راشد نے بتایا کہ وہاب ریاض نے منگل کو جم ٹریننگ اور […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 front, hassan, JIT, Nawaz, of, on, present, seek, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم کے چھوٹے بیٹے حسن نواز نے پانامامعاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی سے پیش ہونے کے وقت مانگ لیا ہے۔ گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز 4 گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کی تھی۔ حسین نواز آج بھی مشترکہ تحقیقاتی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 areas, Crisis, in, karachi, maintain, power, Protests, several اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: عدالتی اور حکومتی احکامات کے برعکس کے الیکٹرک کی جانب سے شہرمیں بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی کا بحران بھی پیدا ہوگیا ہے اور لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے کراچی میں کئی روزسے فنی خرابیوں اورہائی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 350, 80%, area, blast, bomb, diplomatic, in, injured, Kabul's, killed, more, people, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ ایک کار بم دھماکا تھا جو کابل کے علاقے وزیر اکبر […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 case, challenged, commission, election, foreign, funding, has, jurisdiction, of, pti, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے غیرملکی فنڈنگ کیس سننے سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے انورمنصور ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی ہے جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اوراکبرایس بابر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 accountability, be, earth, family, Hashmi, narrow, Nihal, of, on, Senator, Sharif, the, threat, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی ویڈیو افشا ہوگئی جس میں وہ شریف خاندان کا احتساب کرنے والوں اور ان کے بچوں پر پاکستان کی زمین تنگ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کی 28 مئی کو کی گئی ایک تقریر کی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 and, Aurangzeb, capitalism, condemning, Hashmi, Irresponsible, is, Maryam, Nihal, statement, worth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینیٹر نہال ہاشمی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدلیہ اور اداروں کے احترام پر مکمل یقین رکھتی ہے اور نہال ہاشمی کے بیان کا شریف خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سینیٹر نہال ہاشمی […]