By MH Kazmi on May 31, 2017 By, chaired, meeting, Minister, National, prime, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہورہا ہےجس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت وفاقی وزراء بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کے لئے مشاورت کے علاوہ ریاض سمٹ سمیت قومی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 bigger, declared, Islamic State, Jhon, Macain, president, putin, than, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سینیٹر جان میک کین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے گفتگو میں میک کین نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں داعش خوفناک چیزیں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر روسی جمہوریت کی بنیادوں کو برباد کرنے کی کوششیں کرتے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 again, be, before, Himself, Hussain, JIT, Nawaz, present, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق حسین نواز آج دوسرے مرحلے میں دستاویزات سمیت پیش ہوں گے، حسین نواز سے گزشتہ روز چند اہم دستاویزات طلب کی گئی تھی ۔گزشتہ روز جے آئی ٹی نے حسین نواز سے 4 گھنٹے اور […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 base, Britain, excellent, jumping, presented, young man اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برطانیہ میں ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں نے بلند چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ان منچلے نوجوانوں نے 530فٹ بلند اور خطرناک چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا ۔اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ان کھلاڑیوں نے کسی آزاد پرندوں کی طرح […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 Bhutto, Bilawal, inaugurate, Nooriabad, power plant, today, will, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگاواٹ کا پاور پلانٹ تیارکرلیا ہے، پلانٹ کا افتتاح آج پیپلزر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔نوری آباد میں 100 میگاواٹ کاگیس پاورپلانٹ حکومت نجی اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، اس منصوبےکے تحت کے الیکٹرک کو100میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 2, 2017, Animated, comedy, HD, movie, Padding-ton, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی برطانوی کامیڈی فلم’پیڈنگٹن2 ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔فلم کی کہانی شہرہ آفاق بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی ہے، فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم ’پیڈنگٹن‘ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک نٹ کھٹ بھالو کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 control, FBR, introduced, new, of, recoveries, system, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور اس میں فراڈ روکنے کیلئے لیک پروف سسٹم تیار کر لیا ہے۔ یہ سسٹم ایف بی آر کی ہدایت پر پرال (پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ) نے بنایا ہے۔منگل کو وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان کو اس سسٹم کے بارے میں ممبر آپریشنز […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 america, defense, Latest, system, tested, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے پے درپے بیلسٹک میزائل تجربات کے بعد امریکا نے جدید ترین دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کرلیا۔امریکی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ شمالی کوریا کی جانب سے وارننگ کے باوجود مسلسل میزائل تجربات کے بعد جدید دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔کیلی فورنیا میں وینڈن برگ فضائی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 arrested, different, in, karachi, police, Proceedings, six اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران مفرور اورگینگ وار کمانڈر سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے 4اہلکاروں کو بدعنوانی میں ملوث ہونے پر معطل کردیا گیا، جبکہ نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔لیاری کے علاقے سینگولین میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 are, Board, cricket, Indian, not, successful, talks, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کھیل
پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے معاہدے پر انڈین کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے۔مذاکرات کے مزید2 راؤنڈ ہونگے، جس کےبعد آئی سی سی میں فیصلہ ہوجائےگا۔پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 because, damaged, flight, in, lahore, of, operations, storm اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کے باعث فلائٹ آپریشن صبح7 بجے تک معطل کردیا گیا ہے۔ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان میں اتار لیا گیا۔لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن صبح 7 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ خراب موسم کے باعث لاہور سے جانیوالی 11 […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 Baluchistan, cases, in, increased, kidnapping اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
بلوچستان میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا، سیکریٹری کالجز کے بعد اغوا کیے گئے چینی باشندوں کا بھی کچھ پتا نہ چل سکا۔بلوچستان 2010 سے 2014 تک اغوا کاروں کیلئے پسندیدہ جگہ رہی، ڈاکٹر اور، تاجر سے ڈرائیوروں تک کو اغوا کرکے تاوان وصول کیا گیا، لیکن ڈاکٹر عبدالمالک […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 be, Day, observed in, the, tobacco, whole, will, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کالم
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کادن 31مئی یعنی آج منایا جا رہا ہے۔ انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات کے بارے میں شعور بیداری اور آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ دنیا بھر […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 80%, came, days, Died, doctors, in, more, ninth, Patients, strike, than اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آباد کے ڈاکٹرز کی اسپتال انتظامیہ کی مبینہ کرپشن کیخلاف ہرتال نویں روز میں داخل ہوگئی۔ مسیحاوں کی ہڑتال کے باعث8روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 80 سے تجاوز کرگئی ہے۔ایبٹ آبادکے ایوب ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے اور اسپتال میں مریضوں کو صرف ایمرجنسی سہولیات دی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 "Transfarmers:, Animated, film, last, new, night, released, the, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن سیریز ٹرانسفارمرز سلسلے کی پانچویں فلم ’ٹرانسفارمرز فائیو‘ ’ ٹرانسفارمز دی لاسٹ نائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہالی وڈ کے نامور ہدایت کار مائیکل بے کی سائنس فکشن، ایکشن، ایڈونچر اور فینٹسی سے بھرپور اس فلم میں گزشتہ حصے کی طرح اس بار بھی مائیکل […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 control, factory, fire, in, multan, Oil, under اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں وہاڑی روڈ پر آئل فیکٹری میں لگی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا،جس کے بعد کولنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل فیکٹری میں شام ساڑھے 4بجے آگ لگی تھی، آگ فیکٹری کے جنریٹر گرم ہونےکے باعث لگی۔ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی 24 گاڑیوں نے 9 […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 30, are, arms, Army, camp, case, Israeli, missing, more, than, Theft اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک فوجی کیمپ سے 30 ہتھیار چوری ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بئر سبع شہر میں قائم ’سدیہ تیمان‘ کیمپ کے گودام سے 30 ہتھیار غائب پائے گئے۔ترجمان کے مطابق جنوبی ریجن کے فوجی کمانڈر جنرل ایال […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 and, attacked, Austrailia, in, killed, man, Shark, ship, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سمندر میں شکار کرنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]