By MH Kazmi on May 21, 2017 5, and, Car, Clash, hasil, in, injured, men, on, pur, road, Trailer, Vehari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وہاڑی میں حاصل پور روڈ پر کار سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دولہا دلہن سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ وہاڑی: وہاڑی کے قریب حاصل پور روڈ پر بارات کی رخصتی پر دلہا کی کار سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں پانچ افراد شدید […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 According, Aizaz, any, be, choudhry, kulbhushan, law, or, punished, terrorist, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 and, conflict, Eid, in, moon, of, on, pakistan, Ramadan, scientifically, solution, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نیو مون کی حرکت اور زمین کے گرد زاویہ کی پیمائش سے تنازع حل کرنا ممکن ہے۔ اسلام آباد: پاکستان میں کافی عرصے سے رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تضاد دیکھا گیاہےجس سے ملک میں دونوں عیدوں اورپہلے روزے میں ایک دن کا فرق ہوتا ہے اس مسئلے کو سائنسی طریقے سے حل […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 -lahore, A, authority, cooking, factory, fake, food, Oil, Punjab, raided اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےلاہورکےعلاقےبند روڈمیں چھاپا مار کر جانوروں کی چربی سے کوکنگ آئل تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزموں کے قبضے سےہزاروں لیٹر تیار کوکنگ آئل برآمد کرکے تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع پر بند روڈ پر […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 imran, Khan, Khursheed, KPK, people, Shah, Unhappy, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپخونخوا میں سونامی نے تباہی مچائی، وہاں کے عوام عمران خان سے خوش نہیں۔ سکھر میں سوئٹ ہوم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ عمران خان جب سندھ میں آئیں تو ایسی تباہی نہیں لے کر آئیں۔ انہوں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 be, in, Khan, Mishal, Swabi, today, tragedy, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان یونیو رسٹی کے طالب علم مشال خان کا چہلم آج صوابی میں ان کے آبائی علاقے زیدہ میں ہوگا۔ مشال خان کے چہلم پر قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور تعزیتی جلسہ ہو گا جس میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کےارکان شرکت کریں گے۔ 13 اپریل کومردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 develop, first, operational, plan, power, regular, the, to, wind اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل ہوگیا، عارف حبیب کارپوریشن کی ذیلی کمپنی میسرزسچل انرجی ڈیولپمنٹ کے 49.5 میگاواٹ ونڈ انرجی پروجیکٹ نے بجلی کی پیدا واری سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے تاہم اس ضمن میں کمپنی کو سینٹرل پاور ایجنسی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 $, 15, Arabia, contract, electric, General, has, in, million, saudi, secured اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک نے 15ارب ڈالر کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔ گزشتہ روز جاری بیان میں جی اے نے کہاکہ معاہدوں کے موقع پر شاہ سلمان اور صدر ٹرمپ بھی موجود تھے، حقیقی بنیادوں پر متنوع اور پائیدار اقتصادی پلیٹ فارم پیش […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 ad, After, be, court, decision, further, improved, khawaja, police, system, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حیدرآباد: آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا کام ہمیشہ پیشہ ورانہ انداز میں کیا اس لیے وہ موجودہ صورتحال سے مایوس نہیں ہوئے ہیں۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت سے ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے، یہ حکومت سندھ سے پوچھا جائے کہ وہ کس […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 38, and, Competition, criminals, guilty, intelligence, of, officers, robbery, sentenced, to, with, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی شرقی کی عدالت نے حساس ادارے کے افسران کو لوٹنے، پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے جرم میں مجرم فیضان کومجموعی طور پر38سال قید کی سزا سنادی جبکہ مجرم کو 50ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ مجرم نے ہلاک ہونے والے ساتھی اختر کے ہمراہ یکم نومبر2015 کو نیوٹاؤن کے علاقے میں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 begin, Chicken, evaluation, Guinea, hospitals, month, of, this, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: چکن گنیا مرض کی تشخیص کی کٹس آئندہ ہفتے تک محکمہ صحت کو موصول ہوجائیں گی جس کے بعد کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کے مرض کی تشخیص کی سہولت میسر ہوسکیں گی۔ سیکریٹری صحت کی ہدایت پر 20ہزارکٹس درآمدکرنے کے احکامات دیدیے گئے ہیں چکن گنیاکی کٹس کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 burden, expectations, Misbah, of, on, placed, power, team, the, youth اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سابق کپتان مصباح الحق نے کہاکہ میں نے یونس خان کے ہمراہ انضمام الحق اور محمد یوسف کا خلا پُر کیا، ہماری جگہ لینے والے بھی ضرور سامنے آئیں گے۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہاکہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ سے وابستہ جذبات کے بجائے یہ فکر ذہن پر […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 has, India, limits, of, pakistan, rivalry, surpassed, the اہم ترین, خبریں, کھیل
بحرین: پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کرگیا، کرکٹ بورڈ اب چھوٹے میچز میں بھی اپنے کھلاڑیوں کو مقابلے سے روکنے لگا۔ بحرین میں گزشتہ دنوں ایک فیسٹیول کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا، اس کیلیے 2 ٹیمیں مصباح ایگلز اور عرفان فالکنز کے نام سے بنائی گئیں، مقابلے سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 2.5, 95, Astonishing, By, in, making, match, obtained, overs, pakistan, runs, team, the, victory اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پی سی بی کے زیر اہتمام جاری فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں ایک ٹیم نے محض 2.5 اوورز میں 95 رنزبنا کر میچ جیت لیا، اس دوران20 وائیڈز اور3 نو بالز ہوئیں،6 چھکے اور 5 چوکے لگائے گئے۔ گزشتہ دنوں بنگلہ دیش میں ایک میچ کے دوران 4 بالز پر92 […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 BCCI, contract, Dispute, refuses, Srinivasan, to, witness اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے ورلڈ اسپورٹس گروپ سے معاہدے ختم کیے جانے کا تنازع حل کرنے میں سری نواسن کو گواہی دینے کا کہا لیکن انھوں نے انکار کردیا۔ 2010 میں بی سی سی آئی نے ڈبلیو ایس جی سے آئی پی ایل کا معاہدہ ختم کردیا تھا جس پروہ عدالت […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 and, his, in, Khan, killed, law, man, mother, Rahim, the, were, wife, Yar, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان: ترنڈہ سوائے خان میں ایک درندہ صفت شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ سوائے خان میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اورساس کو چھریاں مارکر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 and, Anil, being, coaches, compensation, dravid, highest, in, Kumble, Rahul, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: راہول ڈریوڈ اور انیل کمبلے دنیا بھر میں زیادہ معاوضہ پانے والے کرکٹ کوچز ہوسکتے ہیں، اسی طرح سچن ٹنڈولکر بھی ریٹائرمنٹ کے باوجود ممبئی انڈینز سے جڑے رہنے پر بڑی رقم کما رہے ہیں۔ آئی پی ایل سے جڑے ہر کوچ کو اس کی فرنچائز سے بھاری معاوضہ مل رہا ہے، اگرچہ اس […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 AMERICAN, and, between, diplomacy, donald, meeting, Nawaz, Sharif, short, sources, to, trump, want اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کے سفارتی ذرائع نے خیال ظاہرکیا ہے کہ متعدد سربراہان مملکت کی موجودگی میں صدر ٹرمپ کی کسی سے علیحدہ ملاقات ممکن نہیں تاہم امریکا اس کوشش میں ہے کہ نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات ہوسکے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Bank, cpec, increase, Investment, state, the, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے توقع ظاہر ہے کہ نمو کی موجودہ رفتار جس کا بڑا سبب سی پیک سے متعلق سرمایہ کاری ہے جبکہ بیرونی براہ راست سرمایہ کاریوں میں اضافہ کرے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے قرضوں پرشرح سود 5.75 فیصد پر مستحکم رکھنے کا اعلان کردیا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 19, and, bodies, burning, Civilians, have, in, ISIS, killed, Syria, their اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کوقتل کر کے ان کی لاشیں نذرآتش کر دیں۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ داعشی […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 challenge, Champions, facing, green, of, shirts, the, tough, trophy اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان ٹیم کااگلا امتحان چیمپئنز ٹرافی ہے تاہم اس ایونٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء میں براہ راست رسائی کے لیے گرین شرٹس کو عالمی رینکنگ میں اپنی موجودہ آٹھویں پوزیشن ستمبر تک برقرار رکھنا ہوگی جبکہ دوسری صورت میں اپنی تاریخ میں پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ ویسٹ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Arabia, Ivanka, media, of, on, saudi, social, top, trends, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، سوشل میڈیا پر سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کی سعودی عرب آمد کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ان کا ٹرینڈ گردش کرنے لگا اور اب ہیش ٹیگ ’بنت ترامب‘ یعنی ٹرمپ کی بیٹی، سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 first, has, Hayden, instagram, Lisa, of, on, picture, shared, son, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن نے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ لیزا ہیڈن نے ہفتے کو اپنے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ جاری کردہ تصویر میں اداکارہ نے ننھے زیک کو گود میں لیا ہوا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 23, Chicken, Faisalabad, from, more, people, pox, suffering اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
فیصل آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ، بیشتر مریض علاج کے بعد فارغ کردیئے گئے جبکہ 4 مریض اب بھی الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ضلع کے اسپتالوں میں رجسٹرڈ چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی […]