By MH Kazmi on May 20, 2017 change, Charges, comes, does, from, nation, not, rafique, Saad, service, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تبدیلی الزامات لگا کر نہیں، رات بھر جاگ کر قوم کی خدمت کرنے سے آتی ہے۔ لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں اسکول کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہمارے مخالفین جلسوں میں لمبی لمبی چھوڑتے ہیں ، سرکس […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 election, hassan, in, iran, presidential, Rohani, succeded اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے کامیابی حاصل کرلی ۔ایرانی ٹی وی کے مطابق انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 71 فیصد سے زائد رہا۔ اصلاح پسند حسن روحانی کو دو کروڑ اٹھائیس لاکھ ووٹ ملےجو کل ووٹوں کا 56 فیصد ہے جبکہ ان کے حریف قدامت پسند حریف ابراہیم رئیسی کو ایک […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, approaching, By, court, has, India, international, justice, Katjo, made, mistake, of, Serious اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملے پر بھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, denied, Israeli, issue, journalists, saudi, to, visas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب نے اسرائیلی صحافیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کی کوریج کے لئے ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا سے تعلق رکھنے والے متعدد صحافیوں اور رپورٹرز نے بتایا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی اجازت کے باوجود سعودی حکومت نے انہیں ویزے جاری کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 become, Rambo, ready, sherof, Tiger, to اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف ٹائیگر شروف ’ریمبو‘ بننے کے لئے تیار،فلم ’ریمبو‘کے ری میک میں سلوسٹراسٹالون کا کردار اداکریں گے،فلم کی نئی جھلک منظر عام پر آگئی۔ شائقین تیار ہوجائیں کیونکہ سب کے پسندیدہ اداکار سلوسٹر اسٹالون کی بلاک بسٹر فلم سیریز ’ریمبو‘ کا ہندی ری میک ورژن بننے جارہا ہے جس میں بالی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 beat, Italian, Nadal, open, quarter final اہم ترین, خبریں, کھیل
اسپین کے رافیل نڈال اٹالین اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں شکست کھا گئے۔نڈال کو آسٹریا کے ڈومینک تھیام نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ روم میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ آسٹریا کے ڈومینک تھیام سے تھا۔ تھیام نے سابق ورلڈ نمبر ون کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6 […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 3, Arab, in, Meetings, participate, saudi, the, trump, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے تاریخی دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کے دورے کا سلوگن “ہم مل کر کامیاب ہوں گے” رکھا گیا ہے جس کے دوران عالمی امن، اقتصادی تعاون کے فروغ سمیت تعمیری سیاسی اور ثقافتی تعاون اور دہشت […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 access, Aziz, consular, court, decision, did, not, on, Sartaj, take, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا، عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کا کیس یا سزا ختم نہیں کرسکتی، عالمی عدالت نے صرف کلبھوشن کی سزائے موت کے بارے میں ہی حکم امتناع دیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 4.7, country, different, earthquake, in, Intensity, of, parts اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور مینگورہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 bill, contact, fata, leadership, members, of, parliament, ppp, reform, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فاٹا ارکان کی خواہش ہے اس معاملے کو پارلیمنٹ کی سطح پر جلد اٹھایا جائے ، آصف زرداری سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا اسلام آباد: فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پر فاٹا ارکان پارلیمنٹ نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کرلیا ، فاٹا کےمنتخب ارکان آصف علی زرداری سے ملاقات […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 APCA, decided, demands, favor, in, of, protest, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آج احتجاجی ریلی محکمہ زراعت کے آفس سے ہوتی ہوئی پریس کلب تک جائے گی ، اسحاق ڈار کا پتلا نذر آتش کیا جائے گا لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن محکمہٴ زراعت کے آفس میں اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں ۔ مظاہرین نے بنیادی مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 and, china, Hong, Kong, ministers, prime, return, to, today, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میاں محمد نواز شریف نے اپنے چھ روزہ دورے میں سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے دوران دو طردہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف چھ روزہ دورہ چین اور ہانگ کانگ کے بعد آج وطن واپس آئیں گے ۔ وزیر اعظم رات دس بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورہ […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 After, be, consultation, decision, FO, given, on, response, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عالمی عدالت انصاف کے کلبھوشن کے معاملے پر فیصلے کے بعد دفترخارجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ تمام […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 Actress, Died, lagoo, leading, Reema اہم ترین, خبریں, شوبز
معروف بھارتی اداکارہ ریما لا گو 59 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر چل بسیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں مختلف کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ریما لاگوکو آج علیٰ الصبح سینے میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کروایاگیا تھا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی موت دل […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 -lahore, 3, bottles, Factories, fake, making, seized, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور میں ملاوٹ کرنےوالا بڑا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑلیں۔ حکام کے مطابق 35 ہزار لیٹر جعلی بوتلیں رمضان المبارک میں مارکیٹ میں سپلائی کی جانی تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق کاروائی لاہور […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 A, birth, decline, in, japan, rate, Sharp اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے ۔ خدشہ ہے کہ 2065 تک جاپان کی آبادی میں چار کروڑافراد کی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ جاپان کے قومی ادارہ برائے آبادی اور سماجی تحفظ کی ایک تحقیق کے مطابق جاپان کو آبادی میں شدید کمی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ اس وقت […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 Arrival, china, from, his, on, return, Shahbaz, sharifs, wazirabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف دورہ چین سے واپسی پر بغیر آرام کئے ایئر پورٹ سے سیدھے وزیر آباد پہنچ گئے، وزیراعلیٰ نے گندم خریداری مرکز میں ریکارڈ چیک کرتے ہوئے ایک فوڈ انسپکٹر کو معطل کرنے کا حکم دے دیا اور استقبال کے لیے قالین بچھانے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 After, days, from, London, PIA, return, staffs, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پی آئی اے کے لندن میں روکے جانے والا عملہ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 788 سے کراچی پہنچ گئے۔ ایئرلائن ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے کارروائی سے متعلق تحریری اور نہ ہی زبانی طور پر آگاہ کیا ہے۔ برطانوی حکام کا دعویٰ ہے کہ طیارے سے ملنے والی ہیروئن کی تمام تفصیل […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 anti-corruption, arrives, chief, icc, in, lahore, unit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینیگن نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچ گئے۔ وہ ٹریبونل میں بطور گواہ پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق رونی فلینیگن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس میں اہم بیان دیں گے اور سازش سے پردہ اٹھاکر شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف گواہی دیں […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 be, court, executed, Final, international, judgment, kulbhushan, live, not, should, the, Until اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عالمی عدالت کے جج رونی ابراہم نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی جا سکتی۔انہوں نے پاکستان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا اور کہا کہ عالمی عدالت اس معاملے کی سماعت کا اختیار رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 1 کے تحت […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 cricketer, fans, Forgiveness, from, Mohammad, Nawaz, pakistan, seek اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اسپاٹ فکسنگ کی پیش کش پر تاخیر سے حکام کو آگاہ کرنے پر سزا پانے والے کرکٹر محمد نواز نے اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد نواز نے اپنا پیغام میں کہا کہ ”میں نے پی سی بی حکام کو اسپاٹ فکسنگ کیلیے رابطہ کی اطلاع تاخیر سے […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 do, except, fight, For, khawaja, like, politicians, Rafiq, Saad, to, work, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چین میں بیلٹ روڈ فورم کے دوران تمام سیاستدانوں نے پاکستان کی نمائندگی کی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر سیاستدان چاہیں تو لڑنے کے علاوہ کام بھی کر سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 authorize, case, court, does, foreign, international, Jadhav, jurisdiction, justice, kulbhushan, not, of, office, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ویانا کنوینشن کے مطابق پاکستان چند معاملات پر عالمی عدالت کا دائرکار تسلیم نہیں کرتا اور اسی معاہدے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 are, Army, change, chief, Enemiy, forces, media, mind, of, social, the, through, to, trying, youth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ہمارے مستقبل کی سرمایہ کاری ہیں لیکن دشمن قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے نوجونوں کے ذہن تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ راولپنڈی میں انتہا پسندوں کو مسترد کرنے میں نوجوانوں کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی […]