counter easy hit

گورنر سندھ کی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

گورنر سندھ کی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

گورنر سندھ محمد زبیر نے سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر مزار پر حاضری دی، ان کا کہنا تھا کہ آئندہ 3 روز تک پورے پاکستان سےعقیدت مند یہاں پہنچیں گے، سیکورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں۔ ہر آنے جانے والے پر تمام اداروں کی گہری نظر ہے۔ گورنر سندھ […]

پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے سے منع کیا تھا، نثار کھوڑو

پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے سے منع کیا تھا، نثار کھوڑو

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نثارکھوڑو کاکہناہےکہ سیاسی سرگرمیوں سے کسی نے کسی کو نہیں روکا، پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے کو منع کیا تھا لیکن وہ نہ مانے ، حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہوتی ہے۔ نثارکھوڑو نے سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کے موقع […]

ہلے بغیر سائیکل پر پیرس سے ماسکو تک سفر کا عالمی ریکارڈ

ہلے بغیر سائیکل پر پیرس سے ماسکو تک سفر کا عالمی ریکارڈ

پیرس: فرانس کے 53 سالہ کھلاڑی اپنی ہمت اور عزم سے کئی ریکارڈ بناچکے ہیں۔ اب انہوں نے ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے سائیکل چلائی ہے اور اس طرح 3000 کلومیٹر کا سفر طے کیا ہے جو پیرس سے ماسکو تک کا فاصلہ بھی ہے۔ ’یہ ایک احمقانہ عمل لگتا ہے کہ میں مسلسل چھ روز […]

پاکستانی ٹیم کی جیت بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھائی رہی

پاکستانی ٹیم کی جیت بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھائی رہی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار اور تاریخی فتح بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھائی رہی۔ بھارتی اخبار ، دی ہندو‘ نے بھی ٹیسٹ کے آخری لمحات میں پاکستان کی فتح کو شاندار انداز میں سراہا اور اسے مصباح الحق اور یونس خان کے لیے بہترین فیئرویل قرار دیا۔ العربیہ ٹی […]

لاپتہ افراد کی بازیابی، کمیشن آئندہ پیر سے سماعت کرے گا

لاپتہ افراد کی بازیابی، کمیشن آئندہ پیر سے سماعت کرے گا

حکومت پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیابی کےسلسلے میں قائم کمیشن آئندہ پیر سے کوئٹہ میں سماعت کرےگا۔ محکمہ داخلہ قبائلی امور بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کمیشن سماعت کاآغاز 22 مئی سے کوئٹہ میں سول سیکریٹریٹ میں قائم سکندر جمالی آڈیٹوریم میں ہوگا، کمیشن کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر 26 مئی تک […]

پاکستان اور چین کے مابین گوادر ماسٹر پلان سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے مابین گوادر ماسٹر پلان سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

بیجنگ: وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گوادر ماسٹر پلان سمیت اربوں ڈالر کے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں جن میں پاکستان اورچینی ریلوے کے مابین ایم ایل ون منصوبے اور اپ گریڈیشن […]

اٹلی میں کوسٹ گارڈز نے 484 غیر تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

اٹلی میں کوسٹ گارڈز نے 484 غیر تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

روم: اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ہیں۔ اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساحلی محافظوں نے اطالوی سمندری حدود میں اطالوی بحریہ، دو نجی بحری جہازوں اور […]

بھارتی خاتون عظمی اور شوہر طاہر کی درخواستوں کو یکجا کر کے سننے کا فیصلہ

بھارتی خاتون عظمی اور شوہر طاہر کی درخواستوں کو یکجا کر کے سننے کا فیصلہ

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمی اور طاہر علی کی درخواستوں کو یکجا کر کے سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر طاہر علی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ اس موقع پر جسٹس محسن اختر نے […]

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان جیسی کامیابیاں اور باعزت ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں ویسٹ انڈیز کے […]

اسرائیل میں سفارتخانے کی منتقلی کے منفی اثرات ہو سکتے ہیں، امریکا

اسرائیل میں سفارتخانے کی منتقلی کے منفی اثرات ہو سکتے ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کی صورت میں پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کررہا ہے ۔ اس بات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اس بات کا […]

ملتان میں آندھی،21 سے زائد فیڈرز ٹرپ

ملتان میں آندھی،21 سے زائد فیڈرز ٹرپ

ملتان میں آندھی چلنے سے 21 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ، میپکو حکام کئی گھنٹے تک فیڈرز کی بحالی کا کام مکمل نہ کر پائی۔ ملتان میں رات ایک بجے کے قریب تیز آندھی سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ پیراں غائب گرڈ اسٹیشن سے بجلی کے 21 فیڈرز بند […]

مستونگ میں دھماکا، 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

مستونگ میں دھماکا، 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں دھماکے کے نتیجے میں4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔دھماکے سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ پولیس نے اورنگی ٹاؤن طور بنگش میں سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق کلفٹن بوٹ بیسن کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبورکرنے والا 30 سالہ سکندرجاں […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

کراچی میں گڈزٹر انسپورٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ہڑتال کے باعث بندرگاہوں کے تمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے اور گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی، مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ […]

حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس

حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس

حضرت لعل شہباز قلندر کا تین روزہ عرس آج سے سہون شریف میں شروع ہورہا ہے۔ اس سال مزار اور زائرین کی سیکورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 16 فروری 2017 سات بج کر ایک منٹ پر حضرت لا ل شہبازقلندر کے مزار پر دھماکا ہوااور پھر قیامت گزرگئی۔سانحہ سہون شریف کےبعد […]

وزیراعظم نواز شریف کی یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آمد

وزیراعظم نواز شریف کی یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آمد

وزیر اعظم میاں نواز شریف بیجنگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر گول میز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر پہنچ گئے ۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا ۔ کانفرنس کے دو سیشن ہوں […]

اسٹیون سیگال یوکرین کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار

اسٹیون سیگال یوکرین کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار

کیف: یوکرین نے امریکی اداکار، ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور مارشل آرٹ کے ماہر اسٹیون سیگال کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی ملک آ مد پر پابندی عائد کردی۔ یوکرین انتظامیہ نے روس کی جانب سے امریکی اداکار کو شہریت دیے جانے کے بعد انھیں اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ […]

راکھی ساونت کیخلاف ایک اور وارنٹ جاری ہو گیا

راکھی ساونت کیخلاف ایک اور وارنٹ جاری ہو گیا

نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے رامائن کے مصنف والمیکی کے خلاف تبصرہ کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ وارنٹ لدھیانہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز جاری کیا۔ واضح رہے کہ مقامی وکیل نریندر ادتیہ نے راکھی ساونت کے خلاف والمیکی سماج […]

افغانستان، بم دھماکا، آپریشن، 2 طالبان رہنماؤں سمیت 65 جنگجو ہلاک

افغانستان، بم دھماکا، آپریشن، 2 طالبان رہنماؤں سمیت 65 جنگجو ہلاک

کابل:  افغانستان میں طالبان کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرانے اور ملک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں 2اہم طالبان رہنما ؤں سمیت 65شدت پسند ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کے […]

وفاق کا بلوچستان میں سخت ترین آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

وفاق کا بلوچستان میں سخت ترین آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد بیرونی ایجنڈے کے تحت کام کرنے والے کالعدم گروپس کے خلاف سخت ترین آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری پر ہونے والے […]

وفاقی ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے مختص کیے جانے کا امکان

وفاقی ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے مختص کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تک مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال سی پیک میں شامل گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دیامیر بھاشا ڈیم، گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے، حویلیاں ڈرائی پورٹ سمیت وزیر اعظم کے خصوصی پروگراموں کے تحت اہم منصوبے وفاقی ترقیاتی پروگرام میںشامل کیے […]

کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے۔ عمر اکمل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہے ’’میں آپ کو بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطاء کیا ہے انھیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘‘۔ واضح رہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کی شادی اپریل 2014 میں […]

کلبھوشن کا معاملہ: عالمی عدالت میں سماعت آج ہو گی

کلبھوشن کا معاملہ: عالمی عدالت میں سماعت آج ہو گی

کراچی: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر مودی حکومت کی درخواست کی سماعت آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہو گی۔ وفاقی حکومت کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف پیش کرنے کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دے […]

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

خانیوال: کیکری اسٹاپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے خانیوال میں کیکری اسٹاپ کے قریب کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں میں سے […]