By MH Kazmi on May 9, 2017 10, arrested, carried, confessed, Dr, Fawad, from, KIDNEYS, nurse, out, people, transplants اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث نرس صفیہ نے اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ نرس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فواد سے دس افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، ہر ٹرانسپلانٹ پر تیرہ لاکھ روپے دیئے۔ دیگر ملزموں کو عدالت نے آج طلب کر لیا۔ لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 captain, caught, conflict, Dhoni, former, in, India, new اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی نے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کی ہے۔ ممبئی: للت مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک لیٹر اپ لوڈ کیا ہے، جو دھونی کا اپائنٹمنٹ لیٹر ہے۔ للت مودی کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ لیٹر کسی […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 answer, Bani, Companies, detailed, from, Gala, imran, Khan, Offshore, on, property, sought, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے عمران خان سے پیسہ لندن سے پاکستان بھجوانے، سابق اہلیہ جمائمہ کو قرض ادا کرنے سے متعلق منی ٹریل طلب کر لی، جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ عدالت نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر فیصلہ دیا تو اس کا نتیجہ سیاسی جماعت پر پابندی کی صورت […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 8, afghan, blast, in, including, kills, Parwan, peoples, Religion, seminary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان کے صوبے پروان میں واقع ایک مدرسے میں بم دھماکے سے افغان علما کونسل کے رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا خیز مواد مدرسے کے ایک کمرہ جماعت میں چھپایا گیا تھا جس کا دھماکا آج صبح سویرے تدریس شروع ہونے کے فوراً بعد ہوا جبکہ […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 consider, in, Investigation, JIT, leaks, meeting, method, of, Panama, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس پر جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پرغور کیا گیا۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 call, from, IRANI, Messi, police, station, the اہم ترین, خبریں, کھیل
تہران: ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی سے حیرت انگیز حد تک مشابہت رکھنے والے ایرانی نوجوان رضا پرستش کو پولیس تھانے لے گئی۔ ایران کے شہر ہمدان میں 25 سالہ رضا پرستش کے ساتھ سیلفی لینے والوں کا رش اتنا زیادہ ہو گیا کہ آمد ورفت میں خلل پڑنے لگا، ہجوم کو منتشر کرنے کیلیے […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 Bags, Bouchard, has, Madrid, Maria, of, open, round, Sharipova, vein, Yevgeny اہم ترین, خبریں, کھیل
میڈرڈ: کینیڈین ٹینس اسٹار یوجینی بوچارڈ نے دوسرے راﺅنڈ میں ماریا شراپووا کا بوریا بستر گول کر دیا۔ بوچارڈ نے ڈوپنگ کیس میں 15 ماہ کی معطلی کے بعد واپس آنے والی شراپووا پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ”چیٹر“ کہا تھا، ویمنز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں روسی اور کینیڈین پلیئر کے درمیان سخت مقابلہ […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 afghanistan, away, Aziz, be, border, chaman, closed, considerations, from, Sartaj, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت پاکستان کے تحفظات دور نہیں کرتی تب تک چمن بارڈر بند رہے گا۔ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر ذخیل وال نے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان تناوٴ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 and, chaired, consultation, Dawn, Investigation, JIT, leaks, meeting, Minister, on, prime, report, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور جے آئی ٹی کی تحقیقات سمیت ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور آصف […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 Ambassador, Army, chief, intimidating, IRANI, Iranian, meets, of, on, pakistan, Protests, severe, the, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے ایرانی چیف آف اسٹاف کی جانب سے حملے کی دھمکی پر ایرانی سفیر سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ایرانی سفیر کو واضح […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 achievement, another, great, of, PIA, pilot, smarter, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ سامنے آگیا ، غیر ملکی خاتون مسافر کو کاک پٹ میں بلایااوردوگھنٹے تک بٹھا کر پرواز کا نظارہ کرایا ،دوستی کی پینگیں بڑھائیں ،لینڈنگ کے وقت بھی کاک پٹ میں مسافر خاتون موجود رہی۔ واقعہ گذشتہ روز ٹوکیو سے بیجنگ جانے والی پی آئی […]
By F A Farooqi on May 9, 2017 continue, cricket, France, pakistan, play, promote, role بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پاکستان فرانس میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا تاکہ پاکستان اور فرانس کے عوام کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔ یہ بات سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب جس میں بڑی تعداد میں کرکٹ […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 5, 500, across, country, Crisis, megawatts, power, reached, shortfall, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور: حکومت کے تمام تردعوؤں کے باوجود ملک بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اورشارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر10 سے 14 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔ ملک بھرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب 17 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 described, document, imran, submission, testimony, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آف شور کمپنیوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کے وکلاء کا ایک چکر آج سپریم کورٹ میں بھی لگا جہاں چیف جسٹس آف پاکستان نے حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت کی اور عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 ban, Goods, heavy, of, on, strike, Transporter, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گڈز ٹرانسپوٹرز نے شہر میں بھاری گاڑیوں پر 24 گھنٹے پابندی کے خلاف ہڑتال کردی، گزشتہ روز کراچی جبکہ آج سے پورے ملک میں ترسیل روک دی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث گڈز ٹرانسپوٹرز سڑکوں سے غائب ہے۔ یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کہنا ہے کہ متبادل روٹس مہیا کیے بغیر شہر میں بھاری گاڑیوں کی […]
By F A Farooqi on May 9, 2017 european, France, pakistan, Paris, tournament, volleyball بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی ) چھٹے سالانہ دو روزہ یوروپین والی بال ٹورنامنٹ کی تیاری زور و شور سے جاری ہے ۔ ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی شہر سارسل میں یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے سینئر راہنما چوہدری مختار اورنگزیب نے کیا ۔ انہوں نے میڈیا سے […]
By F A Farooqi on May 9, 2017 2017, Emmanuel Macron, europe, France, French, La Pen, new, Paris, president تارکین وطن, کالم
7 مئی 2017 فرانس کے لیے ایک تاریخی دن بن گیا۔ اس دن فرانسیسی تاریخ کے سب سے کم عمر صدارتی امیدوار اور پہلی بار خاتون امیدوار ون ٹو ون مقابلے میں تھے۔ 39 سالہ ایمنول ماکخوں 48 سالہ انتہائی دائین بازو کی ماغین لوپن کو 33.90 کے مقابلے میں 66.10 فیصد سے ہرا کر […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 began, border, chaman, closed, Conditions, Day, fifth, For, in, normal, Pakistan-Afghanistan, return, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔ افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں پیدا […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 EC, imran, in, inability, Khans, of, request, restore, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست بحال کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ چین الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سرداررضا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق ہاشم علی بھٹہ کی درخواست بحال کرنے سے متعلق اپیل کی سماعت […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 23, arrested, country, different, in, of, Operation, parts, people, search, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے، اب تک کی کاروائیوں میں 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ بھکر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 11 افراد کو گرفتار کرلیا- جن سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ لودھراں میں […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 arrested, distress, gang, illegal, important, in, kidney, Member, Sialkot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایف آئی اے حکام نے پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کے دھندے میں ملوث ایک اور ملزم کوگرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جو بیرون ممالک گردوں کے مریضوں کا سراغ لگا کر ان کا پاکستانی ڈاکٹروں سے رابطہ کراتا تھا۔ لاہورکےپوش علاقےمیں واقع ایک گھرسے گردوں کی غیرقانونی […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 For, life, Lifetime, longingly, who اہم ترین, خبریں, کالم
تھیلسمیا خون کا ایک ایسا مورثی مرض ہے جس کا شکار افراد کی ساری زندگی اس مرض کا مقابلہ کرتے اور زندگی بھر زندگی کے لئے ترستے ہوئے گزر جاتی ہے۔ تھیلسمیا جو کہ خون کی کمی کی بیماری ہے اس کی دواقسام ہیں تھیلسمیا مائینر اور تھیلسمیا میجر۔ تھیلسمیا مائینرمیں خون کے سرخ سیل […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 brain, Stuffed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جب بھی اپنے وطن جانا ہوتا ہے پہلے پہلے یہ جان کر بڑی خوشی ہوتی رہی کہ ہر لڑکا لڑکی نوے نوے فیصد نمبرز لیکر امتحانات میں کامیاب ہو رہا ہے. کئی تو اس سے بھی چار قدم آگے سو سو فیصد تک نمبرز کیساتھ ریکارڈ پر ریکارڈ پھیتی پھیتی (ٹکڑے ٹکڑے ) کر رہے […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 Affiliate, ali, damage, has, inflicted, kashmir, kashmiri, Most, of, pakistan, Sardar, Shaukat, slogan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
برمنگھم: متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نا رتھ امریکہ تنظیمی عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب مقامی ہال میں انعقاد پذیر ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برمنگھم برانچ نے سر انجام دیے۔ اس موقع پر پارٹی سربراہ سردار شوکت علی کشمیری ، سردار رشید یو سف صدر یو کے […]