By MH Kazmi on May 2, 2017 Day, demonstrations, into, labor, on, Protests, the, traditional, turned, violent اہم ترین, خبریں, کالم
مزدوروں کےعالمی دن پردنیا کےکئی ملکوں میں روایتی مظاہرے پُرتشدد احتجاج میں بدل گئے۔امریکا، فرانس، اٹلی، وینزویلا سمیت کئی ممالک میں پولیس اور مشتعل افراد میں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکا کے مختلف شہروں کی طرح نیویارک میں بھی ہزاروں افراد نے یوم مئی کے روایتی مارچ میں شرکت کی ۔ اس موقع […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 6, Abbottabad, aspects, hidden, later, Many, of, Operation, years اہم ترین, خبریں, کالم
یکم اور 2 مئی 2011 کو دنیا کے مطلوب ترین شخص اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیاتھا۔ 6سال بعد بھی اس آپریشن کے کئی پہلو راز میں ہیں۔ یکم اور دو مئی کی درمیانی شب 12 بجکر 35 منٹ پر ایبٹ آباد کی فضا ہیلی کاپٹروں کی گھن گرج سے گونج اٹھی ، […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 Chicken, Continuous, Faislabad:, in, increase, number, of, Patients, pox, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
فیصل آباد میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، محکمہ صحت وبائی امراض سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے میں ناکام ہے، شہرمیں چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 126 ہو گئی۔ الائیڈ اسپتال میں چکن پاکس کے مزید چارمتاثرہ مریض لائے گئے جس کے بعد رواں سال کے […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 employee, FBI, For, had, reached, Syria, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی ملازم داعش کے دہشت گرد سے شادی کرنے شام پہنچ گئی ۔ امریکا واپس آنے پر گرفتاری اور دو سال قید کی سزا بھگتی۔ ایف بی آئی مترجم ڈینیلا گرین کو داعش کے اہم دہشت گرد سے تحقیقات کا ٹاسک دیا گیا تھا تاہم ڈینیلا ایف بی آئی […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 16, and, cement, decided, ghee, including, issue, on, open, sectors, sugar, tax, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ڈائریکٹریٹ جنرل ان لینڈ ریونیوانٹیلی جنس اینڈ انوسٹیگیشن مئی جون میں سولہ شعبوں کے ٹیکس معاملات کو بے نقاب کرے گا۔ ان کے نام یہ ہیں رئیل اسٹیٹ ، پراپرٹی ڈیولپرز، چینی، سیمنٹ ،کھاد، گھی، ویجی ٹیبل آئل، کمرشل امپورٹرز، ہول سیلرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز، سٹیل، سوپ، کیمیکلز، کاسمیٹکس، تمباکو، تعلیمی اداروں، نجی ہسپتالوں، پیپر […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 continues, Mu`tamirs, number, pakistan, the, to, top اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا بھر سے عمرہ اور حج کی ادائیگی کیلئے آنے والوں میں پاکستانی زائرین کی تعداد سب زیادہ ہے ۔ یوں تو دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان ہر سال حج و عمرہ کی ادائیگی کیلئے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں مگر اس کرہ ارض کے چار ممالک ایسے ہیں جہاں سے کل […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 in, influx, Jamaat-e-Islami, Karachi., of, protest, the, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے خلاف گورنر ہائوس کے باہر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ، خواتین کی بڑی تعداد بھی شرکت کے لئے پہنچنا شروع ہوگئی۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آج دھرنے کا تیسرا دن ہے ،گورنر ہائوس کے باہر ہمارا یہ احتجاج مسئلے کے […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 and, ban, Children's, Crackles, pistol, quetta, toy اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستولوں کی خریدوفروخت اور پٹاخوں پر پابند ی عائد کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144کےتحت عائد پابندی کااطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلوناپستول اورپٹاخون سے معاشرے […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 Aamir, adoption, and, child, decided, Faryal, his, Khan, Makhdoom, to, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
غریب ممالک میں ہسپتالوں اور یتیم خانوں کا زیادہ سے زیادہ قیام کرنا چاہتے ہیں،ہمارا مذہب یتیموں کی کفالت کا درس دیتا ہے:عامر خان،فریال مخدوم لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنے فلاحی کاموں میں ایک قدم اور آگے بڑھ گئے،سٹار باکسر اور ان کی اہلیہ فرالں مخدوم نے ایک بچہ گود لینے کا […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 27:, bad, in, injuring, Passengers, plane, russia, stuck, weather اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایروفلوٹ کا یہ طیارہ ماسکو سے بینکاک جا رہا تھا کہ اچانک خراب موسم میں پھنس گیا۔ ماسکو: روسی ایئر لائن ایروفلوٹ کا ایک طیارہ خراب موسم میں پھنس جانے کی وجہ سے اس میں سوار 27 مسافر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایروفلوٹ کی یہ پرواز ماسکو سے بینکاک […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 Anchor, divorced, Egyptian, in, live, show, Television, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حبا الزاید کا شمار مصر کے مشہور ٹیلی وژن میزبانوں میں ہوتا ہے۔ خاتون میزبان ملک میں بڑھتے ہوئے طلاق کے رجحانات پر ایک پروگرام کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے شوہر نے لائیو کال کر کے انھیں طلاق دیدی۔ اس پروگرام کی ویڈیو آن ہوتے ہی وائرل ہو گئی جسے اب تک لاکھوں […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 By, dead, Diego:, firing, person, San, shot, unknown, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی شہر سین ڈیاگو کے اپارٹمنٹ میں سفید فام مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک سیاہ فام خاتون ہلاک اور 6 دیگر افراد زخمی ہو گئے، پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا۔ سین ڈیاگو کے ایک اپارٹمنٹ میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی، عینی شاہدین کے مطابق سفید فام مسلح شخص نے پول […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 exasperated, Indian, offer, on, president, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی میڈیا ترک صدر طیب اردوان کی پاک بھارت مذاکرات میں مدد کی پیش کش پر چراغ پا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا نے مہمان ترک صدر سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر اور کرد باغیوں کے معاملے کو ملانے کی ناکام کوشش کی ۔ بھارتی صحافی نے طیب اردوان سے سوالا کیا کہ مقبوضہ کشمیر متنازع ہے […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 and, Facebook, feature, in, included, main, Now, of, the, Twitter, whatsapp اچھی بات, اہم ترین, خبریں
سلیکان ویلی: واٹس ایپ میں جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اپنی تین پسندیدہ ترین چیٹس کو سب سے اوپر رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر بہت پہلے سے فیس بک اور ٹویٹر پر موجود ہے جس کے ذریعے کسی پوسٹ کو ہمیشہ سب سے اوپر رکھا […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 10, and, bus-truck, Collision, in, injured, jhelum, killed, man, one اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جہلم میں بس اور ٹرک میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث جی ٹی روڈ پر سوھاوہ ترکی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا تھا۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچ گئی ہیں۔ اس موقع پر ریسکیو ذرائع […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 14, condition, eating, from, hazardous, non-state, of, people, Sweets, Vehari, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وہاڑی میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 8 بچوں سمیت 14 افراد کی حالت خراب ہوگئی ہے۔ پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لیکردکان کو سیل کردیا ہے۔ پولیس کےمطابق چک 116 میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے چودہ افراد کی حالت خراب ہوگئی، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔ متاثرین کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 annual, eighth, icc, in, number, ODI, of, on, pakistan, ranking, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
دبئی: آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا پہلے اور پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا دوسرے، […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 Agencies, bodies, cannot, If, Interior, is, Minister, Performance, questionable, secure, sensitive, the, their, then اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ہے جب کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو ان کی […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 consecutive, Day, Heating, in, karachi, of, rule, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
اسلام آباد: ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر جاری ہے اور کراچی میں آج بھی سورج آگ برساتا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ، ژوب، مالاکنڈ […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 Explosion, gave, Korea:, new, north, nuclear, of, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کےلیے تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔ ٹرمپ اپنے حالیہ بیانات اور انٹرویوز میں متعدد بار شمالی کوریا کے ساتھ بڑی جنگ کا امکان ظاہر کرچکے ہیں […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 4, Announced, at, May, Minar-e-Pakistan, on, ppp, protest, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی نے 4 مئی کو مینار پاکستان پر حکومت کے خلاف کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ ایک وزیر نے استعفا دیا ہے، اب تاش کے پتے بکھرنا شروع ہوگئے،ایسا نہ ہو کہ ڈان لیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی جائے۔ قمر زمان کائرہ نے […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 afghanistan, ayaz, delegation, leaders, met, National, of, Sadiq, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ قومی وفد نے افغانستان کے اہم رہنماؤں سے ملاقات کی، ہمارا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا، افغان رہنماؤں سے ملاقات میں دوستی بڑھانے کے جذبات نظر آئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دورہ افغانستان کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 became, blind, color, GUY, millionaires, selling, socks, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اوریگن، امریکہ: امریکہ میں 17 سالہ کلربلائنڈ لڑکے نے اپنی معذوری میں بھی ہمت دکھاتے ہوئے رنگ برنگی جرابیں فروخت کرنا شروع کیں اور اب تک وہ صرف چار سال میں 10 کروڑ روپے کما چکے ہیں۔ برینن اگرانوف جب 13 برس کے تھے تو ان کے ذہن میں ایک کمپنی بنانے کا خیال آیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 administration, also, automatically, Conditions, If, improve, imran, karachi, Khan, recover, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک بلدیاتی نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو اس وقت تک شہر کے مسائل بھی حل نہیں ہوں گے جب کہ کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تاجروں […]