By MH Kazmi on May 30, 2017 again, front, Hussain, in, JIT, Nawaz, of, presented اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز ایک بار پھر جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو آج جےآئی ٹی نے طلب کررکھا تھا۔ 6 ارکان پر مشتمل جے آئی ٹی نے 28 مئی کو انہیں اپنی کمپنیوں اور پراپرٹیزکاریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی تھی۔ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 A, aftar, against, all, Allama, aslam, association, Awami Tehreek, Chaudhry, chief, Community, cultural, daransi, dinner, Dr Tahir, fatwa, from, greeted, in french, Naeem Chaudhry, on, organizer, pakistan, participants, presented, president, Salman, successful, terrorism, to, to the, ul Qadri اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چیف ارگنایئزر پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری سلمان اسلم کی نعیم چوہدری صدر پاکستان کلچر ایسوسیشن درانسی کو کامیاب افطار ڈنر پر خصوصی مبارکباد ۔ پیرس(یس اردو نیوز) گزشتہ روز نعیم چوہدری کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر میں ڈرانسی کے میئر جین کرسٹوفے اور (ایم این اے) لاگراڈے مہمانِ خصوصی تھے۔ درانسی کی […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 government, Khursheed, live, of, opposition, out, refused, Shah, show, speech, the, to, walked اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی بجٹ تقریر براہ راست دکھانے سے انکار پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کی جو براہ راست دکھائی گئی […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 Fawad, Khan, of, place, Salman, took اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے نامور ہدایت کار کرن جوہر کی اگلی فلم’رات باقی‘ میں پاکستانی اداکار فواد خان کی جگہ لے لی۔ فواد خان گزشتہ برس کرن جوہر کی زیر ہدایت بننے والی فلم اے دل ہے مشکل میں اہم کردار نبھا کر سب کے دل جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ کرن […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 and, are, bollywood, few, know, people, relationships, stars, very, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ نگری میں ایسے کئی ستارے ہین جن کے رشتے دار بھی شوبز کی نامور شخصیات ہیں لیکن ان کے آپس کے تعلقات کے بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہیں ،یہاں چوپڑا ،جوہر اور کپور کا آپس میں نہ صرف گہرا بلکہ خونی رشتہ بھی ہے ان کے درمیان رشتوں کی نوعیت آپ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 favor, give, in, Khan, Mohammad, of, Sharjeel, testimony, to, yousuf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے حق میں گواہی دیتے ہوئے کہا کہ شرجیل نے ہر بال میرٹ پر کھیلی۔ ٹریبیونل کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ شرجیل خان نے بالز میرٹ پر کھیلیں، […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 canceled, cyber, DUE, flights, in, PIA, problems, several, system, technical, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد مقامی اور بین االاقوامی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی ہونے کے باعث قومی ایئر لائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے درجنوں پروازیں […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 against, Australia's, batting, Champions, in, match, pakistan, trophy, up, warm اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
برمنگھم: چیمئینز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل گرین شرٹس اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہا ہے، دونوں ٹیموں کو آج پاکستانی وقت کے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 attack, boat, fishermen, in, jumped, on, Shark, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینبرا: سمندر میں شکار جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 1, attacked, firing, from, killed, Malakand, office, person, protesters, the, Wapda اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں مشتعل مظاہرین نے واپڈا آفس میں جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی، مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی،مظاہرین نے تھانے کو آگ لگادی، پشاور اور چارسدہ کے علاقے تنگی میں بھی مظاہرے کیے گئے۔ تفصیلات […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 ban, divorce, during, in, Palestine, Ramadan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلسطین میں ماہ رمضان کے دوران طلاقوں پر پابندی عائد کردی گئی، اسلامی عدالتوں کے سربراہ نے ماہ رمضان کے دوران جج صاحبان کو طلاق کے فیصلے جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ فلسطین میں اسلامی عدالتوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس خوف کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیا گیا […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 Bhatt, Complete, in, kashmir, Martyred, Occupied, of, on, Sabzar, strike, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سبزار احمد بھٹ کی شہادت پر حریت رہنما ؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ قابض انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کررکھا ہے، کل سبزار احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ترال تک مارچ کیا جائے گا۔ بھارتی قابض انتظامیہ نے سری نگر سمیت کئی علاقوں میں کرفیو […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 case, continue, court, directed, JIT, Panama, Supreme, to, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبر کو تبدیل کرنے کی حسین نواز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر جے آئی ٹی کا کوئی رکن تبدیل نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 not, people, PM, Relief, rest, take, the, to, Until, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کابینہ کی توانائی کمیٹی کا خصوصی اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا موجودہ شیڈول ناقابل قبول ہے، عوام کو بجلی کی عدم فراہمی سے درپیش مشکلات پر تشویش ہے۔ انہوں نے سحروافطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کرتےہوئےکہا جب تک […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 active, estuary, food, items, of, on, prices, profit, quetta, went اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
مارکیٹ میں چھوٹا گوشت 750 اور بڑا 420 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے ، راتوں رات 15 روپے کا اضافہ کیوں ہوا کوئی بتانے والا نہیں کوئٹہ: رمضان کی آمد کیا ہوئی کہ منافع خور بھی سرگرم ہو گئے ، کوئٹہ میں تو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو تو جیسے پر […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 akhtar, apologized, case, hear, justice, Kayani, Mohsin, Tayyaba, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آپ نے راجا خرم کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہے اس لئے کیس نہ سنیں ، ملزم کے وکیل کی جسٹس محسن اختر کیانی سے درخواست اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر مبینہ طور پر ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی اہلیہ کے تشدد کے مقدمے نے نیا موڑ لے لیا ۔ جسٹس محسن اختر […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 against, an, application, has, in, JI, k Electric, made, SHC اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
شہر میں ایمرجنسی نافذ کر کے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو فوری طور پر حراست میں لیا جائے :حافظ نعیم الرحمان کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ، ان کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی نافذ کرکے کے الیکٹرک کی […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 and, Contradiction, Electricity, government, how, in, institutions, is, much, production, shortfall, the, there اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت پانی و بجلی نے شارٹ فال چار ہزار بتایا جبکہ این ٹی ڈی سی نے چھ ہزار میگاواٹ شاٹ فال بتا کر قلعی کھول دی۔ اسلام آباد: ملک میں لوڈ شیدنگ کا جن بے قابو ہونے لگا ، شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ دیہات میں لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے سے تجاوز کر […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 are, at, being, concerns, created, from, Interior, loadshedding, Minister, security, Sindh, taraweeh, time اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حیدرآباد: وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہمیشہ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور تراویح کے وقت لوڈشیڈنگ سے سیکیورٹی خطرات ہورہے ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کے ہمراہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے حیدرآباد کی مختلف مساجد کا دورہ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 15-year-old, been, country, ETHICAL, hacking, had, in, lit, name, of, Pakistani, student, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان کے 15 سالہ نوجوان احسن طاہر نے ’’ایتھیکل ہیکنگ‘‘ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے کر پاکستان کا نام روشن کردیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے احسن طاہر اس وقت ہیکنگ کی طرف متوجہ ہوئے جب ایک سال قبل ان کی اپنی بنائی ہوئی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جسے واپس حاصل کرنے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 again, Bangladesh, court, Goddess, install, justice, of, outside, statue, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے سپریم کورٹ کے احاطے میں متنازعہ مجسمے کو دوبارہ نصبکردیاہے۔ بنگلادیشی حکومت نے مذہبی حلقوں کے شدید احتجاج پر سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی یونانی دیوی کے ہٹادیا تھا، جس پر مخالف طبقہ فکر رکھنے والے حلقوں نے شدید احتجاج کیا تھا۔ ان مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجسمے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 circumstances, current, in, Indian, Minister, not, pakistan, possible, series, sports, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
نئی دلی: بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل نے موجودہ حالات میں پاک بھارت سیریز کے انعقاد کو ناممکن قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وجے گوئل نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار سے دراندازی ختم ہونے تک دونوں ملکوں کے درمیان سیریز کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 court, Hussain, JIT, Nawaz, objections, of, on, rejected, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے حسین نواز کی جانب سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان پر اعتراض کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 arrested, attacked, Car, colleagues, including, Judges, nasheen, sajjada اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کی گاڑی پر حملے کے الزام میں سجادہ نشین عید گاہ پیر حسان حسیب الرحمان کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی گاڑی پر حملے کے الزام میں سجادہ نشین عید گاہ پیر حسان حسیب الرحمان اور ساتھیوں کے خلاف ایف […]