counter easy hit

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال دعوت افطار نہیں ہوگی

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال دعوت افطار نہیں ہوگی

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہیں۔ امریکی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی […]

مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44 سالہ شخص گرفتار

مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44 سالہ شخص گرفتار

برطانوی پولیس نے مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں انسداد دہشتگردی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے سلسلے میں کئی اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ مانچسٹر پولیس نے 44 سالہ شخص کو  گرفتار کیا ہے۔ برطانوی انسداد دہشت گردی کے افسر مارک راؤ لے نے […]

سحر و افطار اور تراویح میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزارت پانی بجلی

سحر و افطار اور تراویح میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزارت پانی بجلی

ترجمان وفاقی وزارت پانی بجلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں رمضان لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ ترجمان کے مطابق دیگر اوقات میں شہروں میں4 اور دیہی علاقوں میں 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ ادھر کمشنر کراچی نے کے الیکڑک کی انتظامیہ سے […]

جیرڈ کشنر نے روس کو خفیہ لائن بچھانے کی پیشکش کی تھی، امریکی اخبار

جیرڈ کشنر نے روس کو خفیہ لائن بچھانے کی پیشکش کی تھی، امریکی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی نہیں بلکہ ان کے داماد جیرڈ کشنر بھی روس سے خفیہ رابطوں کے لیے سرگرم رہے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق جیرڈ کشنر نے روس کو خفیہ اور محفوظ لائن بچھانے کی پیش کش کی تھی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر روس […]

ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

ورلڈ لیگ میں شرکت کےلیے قومی ہاکی ٹیم آج لند ن روانہ ہوگی، ورلڈ لیگ سے قبل قومی ٹیم آئرلینڈ سے تین میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔ لندن روانہ ہونیوالی ہاکی ٹیم 16 کھلاڑیوں اور 4 آفیشلز پر مشتمل ہے۔ ٹیم ہاکی ورلڈ لیگ کے میچوں میں شرکت کرے گی جو 15 جون سے […]

باب دوستی 23ویں روز بھی بند، آج گرینڈ قبائلی جرگہ ہوگا

باب دوستی 23ویں روز بھی بند، آج گرینڈ قبائلی جرگہ ہوگا

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے باعث باب دوستی 23 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند ہے، سرحدی صورتحال پر آج ایف سی ہیڈ کوارٹر چمن میں گرینڈ قبائلی جرگہ منعقد ہوگا۔ باب دوستی بند ہونے سےنیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت معطل […]

کوئٹہ: پولیس اغوا شدہ چینی جوڑے کا سراغ لگانے میں ناکام

کوئٹہ: پولیس اغوا شدہ چینی جوڑے کا سراغ لگانے میں ناکام

کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے رواں ہفتہ اغوا کئے گئے چینی جوڑے کا تاحال سراغ نہ مل سکا پولیس کا دعوی ہے کہ وہ کیس پر تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق جناح ٹاؤن سے اغوا ہونے والے چینی جوڑے کی بازیابی کے لئے تحقیقاتی ٹیمیں اپنا کام کر رہی ہیں اور اغوا […]

پاکستان، پہلا روزہ کل، نماز تراویح کے اجتماعات آج

پاکستان، پہلا روزہ کل، نماز تراویح کے اجتماعات آج

پاکستان میں پہلا روزہ کل اور مساجد میں تراویح کے روح پرور اجتماعات آج سے ہوں گے، حکومت نے عوام کو سہولت پہنچانے کے لیے سستے بازار بھی لگادیئے۔ رمضان المبارک کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں اور مارکیٹس میں جائے نماز، تسبیح اور ٹوپیوں کے بڑی تعداد میں اسٹالز لگ گئے ہیں۔ گزشتہ روز […]

کلبھوشن کی سزائے موت

کلبھوشن کی سزائے موت

بھارتی شہری کلبھوشن کو پاکستان کی ایک فوجی عدالت سے جاسوسی تخریب کاری ،دہشت گردی وغیرہ کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی ۔ بھارتی حکمران طبقہ ابتدا میں تو کلبھوشن سے لاتعلقی کا اظہار کرتا رہا لیکن جب اسے سزائے موت سنائی گئی تو بھارت پاکستان کی طرف سے کلبھوشن پر لگائے گئے الزامات […]

لکھوں تو کیا لکھوں

لکھوں تو کیا لکھوں

نہ زمین پھٹ رہی ہے نہ ہی آسمان رو رہا ہے مگر میرا دل و دماغ پھٹا جا رہا ہے اور سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کیا لکھوں اور کیسے لکھوں ۔ شدید غصہ جو کہ اپنی انتہا پر ہے اور الفاظ ساتھ نہیں دے رہے ایک بے بسی کا عالم ہے ۔ یہ ہمارے […]

بھارت کا ڈیفنس ڈاکٹرائن، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی

بھارت کا ڈیفنس ڈاکٹرائن، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی

بھارت نے حال ہی میں ’’جوائنٹ آرمڈ فورسز ڈاکٹرائن‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس میں پیش کیے گئے تصور کے مطابق بری، بحری اور فضائی افواج ایک قوت کی شکل اختیار کرلیں گی۔ اس ڈاکٹرائن میں اہداف، تکنیک، رسل و رسائل، سروسز اور کمانڈ کے ڈھانچے کو باہم مربوط کردیا گیا ہے۔ اب یہ تینوں […]

ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی

ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی

وزارتِ خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کو اس وضاحت کی بھی ضرورت نہیں تھی کہ سعودی شاہ نے ان تیس مقررین سے معذرت کی ہے جنھیں سربراہ کانفرنس میں وقت کی قلت کے سبب خطاب کا موقع نہیں مل پایا۔مِزے کی بات ہے کہ سعودی شاہ کا موقف ریاض کے بجائے اسلام آباد سے سامنے […]

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

بہت اچھا ہوا کہ میاں نواز شریف نے امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس سے خطاب نہیں کیا۔ ویسے تو ہمیں اِس کانفرنس کے نام کی ہی ”کَکھ” سمجھ نہیں آئی۔ یہ اگر اسلامی کانفرنس تھی تو اِس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا کام۔ کیا ڈرامے باز ٹرمپ مشرف بہ اسلام ہو گیا؟، یا پھر اسلامی […]

امریکی صدر کا دربار

امریکی صدر کا دربار

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطا ب اپنی نوعیت کا انتہائی پر اثر خطاب تھا۔٥٥ اسلامی ممالک کے سربراہانِ مملکت اس کانفرنس میں شریک ہوئے تھے جس سے امریکی صدر ڈونلنڈ ٹرمپ نے خطاب کرنا تھا۔سارے راہنما بھاگم بھاگ اس کانفرنس میں شریک […]

رحمتوں اور برکتوں والا ماہ رمضان

رحمتوں اور برکتوں والا ماہ رمضان

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ماہ رمضان خوشیاں اور رحمتیں بکھیرتا ہماری زندگیوں میں آگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا یہ میرا مہینہ ہے اور میں اپنے بندوں کو اپنی شان کے مطابق عنائت فرمائوں گا۔ اس لئے ہم سب مسلمانوں کو چاہئے کہ اس مبارک ماہ کی قدر کرتے ہوئے۔ اپنوں سے دشمنیاں مٹا […]

جمہوریت مضبوط ہوگی تو ادارے مضبوط ہوں گے :بلاول بھٹو

جمہوریت مضبوط ہوگی تو ادارے مضبوط ہوں گے :بلاول بھٹو

ملک کو انتہا پسندی کا سامنا ہے ، نوجوان ملک کر ہی ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں :چیئرمین پیپلز پارٹی کا سندھ مدرسۃ الاسلام میں خطاب کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے سندھ مدرسۃ الاسلام میں سینیٹ ہال کا افتتاح کر دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ پہنچے تو کہنے […]

بنگلا دیش میں سپریم کورٹ کے باہر سے دیوی کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

بنگلا دیش میں سپریم کورٹ کے باہر سے دیوی کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ کے باہر نصب یونانی دیوی کا متنازع مجسمہ 6 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسلام پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد ملک کی سب سے بڑی عدالت کے […]

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

قاہرہ: مصر میں عیسائیوں سے بھری بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 35  افراد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں ڈھائی سو کلومیٹر دور صوبہ المنیا میں قبطی عیسائی بس میں سوار ہوکر گرجا گھر جارہے تھے کہ گاڑیوں میں سوار مسلح افراد کے جتھے نے فائرنگ کردی، […]

یونان کے سابق وزیراعظم ’خط بم‘ حملے میں زخمی

یونان کے سابق وزیراعظم ’خط بم‘ حملے میں زخمی

ایتھنز: یونان میں سابق وزیراعظم کی گاڑی میں ہونے والے خط بم دھماکے میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سابق وزیراعظم لوکاس پاپا ڈیموس کی گاڑی پر خط بم حملہ کیا گیا جس میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان […]

پاکستان 2030 تک 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ

پاکستان 2030 تک 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی میں ہر لحاظ سے بہتری آئی ہے جب کہ 2030 تک پاکستان 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار […]

وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں

وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ، جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال برائے 18-2017 بجٹ پیش کررہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزدور کی […]

پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگئی

پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگئی

سال 2017 میں پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہو گئی، شہری آبادی 8 کروڑ 72 لاکھ جبکہ دیہی آبادی 11 کروڑ 83 لاکھ ہے۔ آبادی میں سالانہ ایک اعشاریہ 86 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے خطر ناک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر ساتواں ہے۔ رواں مالی سال کے […]

زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی

زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی

حکومت نے اس مہینے 127ارب روپے کے نوٹ چھاپے، زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی۔ حکومت کی طرف سے اخراجات پورے کرنے کے لئے اس مہینے کے دو ہفتوں کے دوران اوسطاً روزانہ 9 ارب سات کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے۔ مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت […]

چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند 25 مئی کی رات پونے ایک بجے پیدا ہو چکا ہے، عمر کم ہونے کے باعث رمضان کا چاند آج دکھائی دیئے جانے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ اتوار 28 مئی کو متوقع ہے تاہم حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی […]

1 6 7 8 9 10 35