By MH Kazmi on May 26, 2017 affect, first, Inter-Arts, karachi, paper, protesting, teachers, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کے باعث انٹر بورڈ آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر ہوا ہے۔کئی امتحانی مراکز میں پرچہ تاخیر سے پہنچا۔ وزیر تعلیم کا کہناہے کہ سپلا نے بائیکاٹ ختم کر دیا ، جو امیدوار آج پیپر نہیں دے سکے اُن کے لئے حل نکالیں گے۔ سندھ پروفیسر اور لیکچرر اسوسی ایشن نے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 also, Axact, Bahrain, business, fake, in, Online, revealed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جعلی ڈگریوں کے لیے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشا ف ہواہے ، بحرین کےصف اول کے روزنامے نے’ایگزیکٹ‘کی دھوکہ دہی کا بھانڈا پھوڑدیا، ہزاروں نوجوانوں کو جھانسا دینے کےلیے بحرینی وزارت خارجہ کے جعلی نمبروں کا استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی نے بحرین […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 condemn, farmers, leaders, on, political, state, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیاسی رہنماؤں نے کسانوں پرحکومتی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اورپی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نےکسانوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ لاٹھیاں کسانوں کو نہیں مجھے پڑی ہیں،کسانوں کا […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 For, hard, Humaima, is, just, Malick, not, or, recommended, shortcut, Success, work اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور: معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ جولوگ ایمانداری اورمحنت کے ساتھ اپنا کام کرتے ہیں، ان کو کامیابیاں ملتی ہیں اورجو لوگ شارٹ کٹ مارکرآگے بڑھتے ہیں، انھیں ایک نہ ایک دن ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے شوبزانڈسٹری میں کام کرتے ہوئے ابھی چند برس […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 away, Itray, muscian, passed, Renowned, Wajahat اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور: لازوال اور3 ہزار سے زائد فلمی گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے لاہور کے جناح اسپتال میں انتقال کرگئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار وجاہت عطرے لاہور کے جناح اسپتال میں انتقال کرگئے۔ موسیقارکی موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے۔ وجاہت عطرے موسیقار رشید عطرے کے صاحبزادے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 'Tube, again, and, cry, during, Khan, light, of, Salman, Shooting, the, Why اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: سلمان خان جتنے غصے کے تیز ہیں اتنے ہی جذباتی بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ کئی معاملات میں ان کا ردعمل عام آدمی جیسا ہوتا ہے اور ایسا ہی ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ اور صدابندی کے دوران ہوا جب وہ کہانی میں آنے والے اتار چڑھاؤ پر جذباتی ہوکر رونے لگتے تھے۔ ممبئی میں […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Champions, drought, in, of, pakistan, suffered, trophy, victories اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ایونٹ کا آغاز آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے 1998 میں ہوا، بعد ازاں 2002 میں اسے چیمپئنز ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ میگا ایونٹ میں […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 alert, case, Champions, fixing, icc, in, more, PSL, to, trophy, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
دبئی: پی ایس ایل فکسنگ کیس نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو مزید چوکنا کردیا۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینگن نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ چیمپئنز ٹرافی میں فکسنگ کے حوالے سے بظاہر کوئی خطرہ نہیں لیکن کسی بھی صورت سہل پسندی نہیں برتی جا سکتی۔ انھوں […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Dispute, only, out, player, send, the, Umpires, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے واضح کردیا کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت واضح کردیا ہے کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ بیٹ کے سائز کی حد مقرر […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 appeal, court, mr, of, rejects, restrictions, travel, trumps, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی وفاقی اپیلز عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدالتی فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کیلیے ایک اور قانونی جھٹکا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ چھ اسلامی ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد نہیں کر سکتی، عدالت نے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 china, cpec, on, rejects, report, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے بارے میں خدشات پر مبنی اقوام متحدہ رپورٹ مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ ایک اقتصادی منصوبہ ہے اور اس سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کے موقف پرکوئی اثر نہیں پڑیگا جبکہ پاکستان میں اپنے شہریوں کی بازیابی کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا عزم ظاہر […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 A, Claims, factory, iran, make, missile, third, to, underground اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران کے فضائی و خلائی پروگرام کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو مزید وسعت دیتے ہوئے اپنی تیسری زیرِ زمین فیکٹری حالیہ برسوں میں مکمل کرلی ہے۔ ایرانی جنرل کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب اسے سعودی عرب کے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 against, contacts, in, law, probe, Russian, son, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: ایف بی آئی نے 2016 کے صدارتی الیکشن میں روسی مداخلت کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے بااثر مشیر جیئرڈ کشنر کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا نے سیکیوریٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ جیئرڈ کشنر نے دسمبر میں روسی سفارت کار سرگائی کزلیئک […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Announced, banking, during, hours, office, Ramadan, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک 1438 کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک پیرتا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 commission, decided, election, elections, For, hold, local, officers, their, to, Training, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے عملے کی تربیت اپنے افسران سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این جی اوزسے الیکشن کمیشن کے انتخابی عملے کی تربیت کرانے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے خودانحصاری کی جانب بڑھتے ہوئے آئندہ عام انتخابات کے لئے عملے کی تربیت […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 border, cross, Custody, forces, Indian, into, mistakenly, Pakistani, taken, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والے پاکستانی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور کے واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے کا شوقین پاکستانی نوجوان غلطی سے بارڈر پار کرگیا جسے بھارتی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب رینجرز کے مطابق بارڈر کراس کرنے والے 20 سالہ نوجوان […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Asim, Attorney, Dr, giving, of, power, property, rejected, request, son, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعاصم کی جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی ان کے بیٹے کو دینے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Committee, held, meeting, moon, of, Ramadan, Roohat-e-Halal, see, the, to, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اجلاس […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 2017-18?, be, budget, Federal, fiscal, of, presented, the, today, will, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 agenda, case, Complete, each, in, Minister, prime, reform, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم عوام کے جواب دہ ہیں، ہر صورت میں اصلاحات کا ایجنڈا مکمل کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے پانچویں […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 arrested, drug, in, Kuwait, pigeon, trafficker اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کویت: وہ زمانے گئے جب خلیل خاں فاختہ اُڑایا کرتے تھے اور کبوتروں سے صرف پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا کیونکہ چند روز پہلے کویت کے کسٹم حکام نے ایک ایسا کبوتر ’’گرفتار‘‘ کیا ہے جو منشیات کی ننھی ننھی گولیاں کویت سے عراق اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ کویتی اخبار کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 currently, dictatorship, far, from, government, Khursheed, minds, not, of, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ذہنوں سے اب تک آمریت نہیں گئی، ن لیگ سے حقوق مانگنا ضیاء الحق سے حق مانگنے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پراپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کے لاٹھی چارج […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Cacophonist, guests, killed, on, songs, stop اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہنوئی: ویتنام میں شادی کی تقریب میں بے سرا گانے سے روکنے پر شوقیہ گلوکار نے ایک باراتی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویتنام کے جنوبی صوبے تائن جیانگ میں 44 سالہ شوقیہ گلوکار نگوین نگوک دیپ شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے لیے گانا گا رہا تھا کہ ایک […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 arrested, farmers, in, islamabad, people, police, protest, several, shelling اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پرپولیس کی شیلنگ کے بعد ڈی چوک میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پرکسانوں کی جانب سے بجٹ میں مراعات کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جارہا تھا، ان کا کہنا تھا کہ باردانے […]