By MH Kazmi on June 7, 2017 also, Dramas, in, keen, Pakistani, Paresh, Raval, to, work اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹارز دلیپ کمار، کرینہ کپور اور ودیا بالن تو پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں ہی لیکن اب بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار پاریش راول نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے بھارتی ڈراموں کو بیکار قرار دے دیا ہے۔ فلم ہیرا پھیری، آنکھیں اور انداز اپنا اپنا […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 be, controversial, country, JIT, rana, report, sanaullah, sensational, situations, then, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ اگر متنازع ہوئی تو ملک کی سیاست اور حالات میں سنسنی پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حسین نوازکی تصویرلیک ہونے پرسپریم کورٹ میں درخواست کی ہے، […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 again, and, asked, hassan, Hussain, JIT, Nawaz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس میں تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے صاحبزادوں کو ایک بار پھر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حسین نواز کو نو جون بروز جمعہ صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ حسن نواز کو دس جون، بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے طلب کیا گيا ہے۔ وزیر اعظم میاں […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 gold, in, increased, per, price, Rs.200, the, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289 ڈالر ہوگئی کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289ڈالر ہوگئی ۔بین الاقوامی مارکیٹ […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 A, daughter, gang, in, India, killed, of, rape, rickshaw, the, to, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
والدین کے گھر جانے کیلئے رکشے میں سوار ہوئی تھی،متاثرہ خاتون ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، لیکن کسی کو گرفتار نہ کرسکی۔ نئی دہلی : بھارت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، نامعلوم افراد نے چلتے رکشے میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 60, 8, be, countries, Eid, fitr, in, Languages, more, on, released, than, ul, will, Yalghar اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
تشہیر ی مہم کا آغاز 17 جون سے ہوگا ، میگا پریمیئر شوز بیک وقت امریکہ ، برطانیہ اور چین میں ہونگے : حسن وقاص رانا کی گفتگو کراچی : پاکستانی فلمی تاریخ کی کثیر سرمائے سے بنائی جانیوالی اولین فلم “یلغار” کوعید الفطر کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر کے 60 سے زائد ممالک […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 3, 40, and, Announced, billion, Eid, For, million, of, package, poors, Ramadan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی کیلئے 70 ارب میں 12 ارب کا خصوصی پیکیج بھی شامل ، 120 گز کے مکانات پر ٹیکس کی خبر درست نہیں، طلباء کی نرولمنٹ اور امتحانی فیس بھی حکومت ادا کرے گی: وزیر اعلیٰ کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے 20 فیصد سے زائد […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 being, discriminatory, is, Islam, pakistan, Scholars, the, treatment, woth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
نوجوانوں میں فہم دین نہیں، اغیار کی سازشوں کو سمجھ کر جواب دینا ہو گا روزنامہ دنیا سے مفتی منیب الرحمن، مفتی زبیر اور اقبال احمد رضوی کی گفتگو کراچی: لندن میں حالیہ دہشت گردی میں مسلمانوں کا نام آنے اور بعض دیگر عالمی سطح کے دہشت گردی کے واقعات میں بھی مسلمانوں اور پاکستانیوں […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 assembly, case, from, National, opposition, out, show, speeches, the, walked اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اپوزیشن ارکان نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر عوامی اسمبلی لگالی ، اجلاس کے آغاز پر گو نواز گو کے نعرے اسلام آباد: تقاریر براہ راست دکھانے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آئوٹ کیا ، اپوزیشن لیڈر کی تقریر ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے معاملے پر حکومت […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 chairs, Committee, Minister, National, prime, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزرا اور مسلح افواج کے سربراہ بھی اجلاس میں شریک ، ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وفاقی وزرا اور مسلح افواج کے سربراہوں نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 17, arrested, in, Operation, Queeta, search, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشنز میں 17مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شہبا زٹاؤن، کلی نیچاری، جیل روڈ اوراطراف کے علاقوں میں سر چ آپریشن کے دوران 112 گھروں کی تلاشی لی […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 application, at, commission, disqualification, election, hearing, imran, Khans, on, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئےاور ان کی پارٹی فنڈنگ کاریکارڈ بھی جمع نہ کیاجاسکا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے پارٹی فنڈز پر جواب مانگاجس پر ایڈووکیٹ فیصل […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 Balochistan, government, hospitals, in, nurses, strike, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی اپنے مطالبات کےحق میں ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ نرسز نے اب ایمرجنسی سروسز بھی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان نرسزایکشن کمیٹی بلوچستان کےمطابق نرسزنےاپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں دوسر ے روز بھی ڈیوٹی کابا ئیکا ٹ کیا ہواہے۔ […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 Africa, against, cricket, dignity, match, of, on, Pakistani, South, stake, the اہم ترین, خبریں, کالم
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستانی کرکٹ کا وقار داؤ پر ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کے بقول بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد اس میچ میں پاکستانی ٹیم بھرپور مقابلہ کرے گی۔ برطانیہ میں جہاں یہ چیمپئنز ٹرافی کھیلی جا رہی ہے۔ برمنگھم […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 export, on, Performance, report, sbp اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ صفراعشاریہ 18فیصد سے صفر اعشاریہ 13فیصد ہوگیا۔ بنگلا دیش کاحصہ عالمی تجارت میں صفراعشاریہ 06فیصد سے صفراعشاریہ 19فیصد ہوچکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا عالمی تجارت میں حصہ صفر اعشاریہ 61فیصد سے بڑھ کر 1 اعشاریہ 65فیصد ہوچکا، جبکہ پاکستان میں پیداواری […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 and, bodies, canal, falling, from, in, including, Kabirwala:, out, taken, the, Vehicle اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کبیروالا کے سیدھنائی کینال میں 2 روز قبل گاڑی گر گئی تھی، ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے والے 3افراد کی لاشیں اورگاڑی نکال لی ہے۔ کبیروالا کے نواحی علاقہ بٹہ کوٹ سدھنائی کینال میں 2 روز قبل رات کوگاڑی گرگئی تھی جس میں سوار تینوں افراد بھی ڈوب گئے تھے۔ ڈرائیور گوجرانوالہ سے جعفر اور پرویز […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 Knight', last, new, of, on, screen, the, Trailer, Transformers اہم ترین, خبریں, شوبز
ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن سیریزٹر انسفارمرز سلسلے کی پانچویں فلم ٹرانسفارمرز فائیو’ ٹرانسفارمزدی لاسٹ نائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ کے نامور ہدایت کارمائیکل بے کی سائنس فکشن ،ایکشن،ایڈونچر اور فینٹسی سے بھرپور اس فلم میں گزشتہ حصے کی طرح اس باربھی مائیکل واہلبرگ مرکزی کردار ادا […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 Dispute, killed, land, on, people, quetta, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ کے علاقے نوا کلی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے2 افرا جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نوا ں کلی کے علاقے سرہ غڑگئی میں زمین کے تنازعہ پر2 گرپوں کے تصادم کے نتیجے میں نوید ، مزمل، نصیب اللہ جبکہ دوسرے گروپ کے امین اللہ اور محمد نصیب زخمی […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 A, base, can, china, defense, department, establish, in, military, pakistan, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین مستقبل قریب میں ممکنہ طور پر پاکستان میں بھی اپنا فوجی اڈا قائم کرے گا۔ امریکی محکمہ دفاع کی کانگریس کو سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے افریقی ملک جبوتی میں فوجی اڈا قائم کیا، اس کے بعد چین سمندر […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 600, billion, budget, KPK, presented, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
خیبرپختونخوا میں اگلے مالی سال برائے 18۔2017 کا 600 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی جانب سے ملنے والے10 فیصد اضافے کو ہی برقراررکھا گیاجبکہ تعلیم اورصحت کے بجٹ سمیت پنشن کے لئے رقم میں اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ اجلاس […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 against, and, Arabia, case, Cow, Donkey, Husband, in, on, saudi, saying, the, to, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ دائر کرا دیا۔ سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلعے کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت میں طلب […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 13, answered, Aziz, case, contempt, court, Danyel, deadline, For, June, submitting, the, till, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 and, attack, Imam, in, iran, Khomeini, of, on, parliament, Shrine, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملہ آوروں کی فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم دوافراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں مسلح حملہ آوروں نے پارلیمنٹ میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گارڈ ہلاک اور 5 افراد زخمی […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 6, as, farmers, fire, in, India, killed, on, opened, police, protesting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ رکھنے والے بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر مندسور میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی فائرنگ سے 6 کسان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ احتجاج کرنے والے کسان اپنی فصلوں کی بہتر قیمت دینے اور قرضوں میں رعایت کا مطالبہ کررہے تھے۔ […]