By MH Kazmi on June 7, 2017 an, application, been, commission, filed, Hussain, leak, matter, Nawaz, on, picture, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے جے آئی ٹی کی پوچھ گچھ کے دوران لی گئی تصویر لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں کمیشن بنانے کے لیے درخواسرت دائر کردی ہے۔ حسین نواز نے خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے زریعے سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 Chairman, has, Hashmi, Nihal, of, rejected, resignation, senate, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی کی درخواست پر ان کا استعفٰی نامنظور کرلیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے آغازپرچیرمین میاں رضا ربانی نے نہال ہاشمی کے استعفے سے متعلق رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ نہال ہاشمی نے سیکرٹری سینیٹ کے دفتر میں آکر اپنا استعفیٰ پیش کیا، سیکرٹری […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 are, attacks, drunk, government, institutions, Khursheed, on, power, Shah, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکمران طاقت کے نشے میں اداروں پر حملے کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ ایک خاندان عدلیہ کوتباہ کرنا چاہتا ہے، پنجاب کے وزیراعلیٰ نے سپریم کورٹ کے خلاف بیان […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 answered, asked, case, from, Hussain, Image, JIT, leakage, Nawaz, of, on, Panama, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس میں تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حسین نواز کی تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق کیس کی […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 finally, is, so, the, truth اہم ترین, خبریں, کالم
ہمارا معاشرہ اسلامی کلچر سے دور ہو تا جا رہا ہے جس سے ہمارا خاندانی نظام بہت کمزور ہوچکاہے۔جس کا منہ بولتا ثبوت عدالتوں میں روز بروز بڑھتے ہو \ئے طلاق کے مقدمات ہیں۔جس کی دو بڑی وجوہات ہیں حکومت کی غیر ذمہ داری اوررشتوں کے تقدس سے نا آشنا ئی ہے۔ ہم حکومت کو […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 are, Hussain, Image, leaked, Nawaz, of, Pros, the, what اہم ترین, خبریں, کالم
اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی ایک تصویر شائع ہوئی ہے جس میں وہ جے آئی ٹی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کے منتظر بیٹھے ہیں۔ پورے کمرے میں بظاہر ایک کرسی اور ایک چھوٹی سی میز ہے، کرسی پر حسین نواز بیٹھے ہوئے ہیں اور ساتھ والی میز پر […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 and, funeral, misunderstandings, political, to اہم ترین, خبریں, کالم
آج کل زرداری صاحب اور عمران خان کے حمایتی زبرست خوش فہمیوں کا شکار ہیں اور نواز شریف کی تو پورے ملک میں ویسے ہی “بلے بلے “ہے۔زرداری صاحب کے بیرون ملک سے کئی سال کے خود دیس نکالے اور ملک بدری کے بعد اچانک وارد ہو جانا کسی ڈیل کا نتیجہ تو شاید ہو […]