By MH Kazmi on June 8, 2017 affirm, comey, happy, interference, issue, james, Russian, to, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل مارک کیسووٹز نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اس بات پر خوش ہیں کہ ایف بی آئی کے برطرف ڈائریکٹر جیمز کومے نے تصدیق کردی ہے کہ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات میں صدر ٹرمپ زیر تفتیش نہیں تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل مارک کیسو […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 Bilawal, case, conflict, in, institutions, of, support, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصادم کی صورت میں آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ادارے ان کی قیادت کی قربانیوں سے بنے ہیں، تصادم کی صورت میں اداروں کے حق میں مسلم لیگ ن کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ بلاول بھٹو کا لاہور میں […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 Continous, election, For, General, in, polling, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، جس میں کروڑوں برطانوی شہری ملک میں نئی حکومت کے قیام کے لیے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ پولنگ کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہوا اور یہ رات دس بجے تک جاری رہے گی۔ پورے ملک میں ان انتخابات […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 arrested, gandhi, Madhya, pradesh, Rahul, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کو پولیس نے حراست میں لیا۔ انہیں مدھیہ پردیش میں کشیدگی سے متاثرہ علاقے مندسر میں حراست میں لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی فائرنگ سے ہلاک کیے گئے 5 کسانوں کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے مندسر جارہے تھے۔ پولیس کے حراست میں لیے […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 2, in, Indian, kashmir, kashmiri, killed, more, Occupied, took, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپوارا میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائی میں 2 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپوارا کے علاقے نوگام میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ گزشتہ روز قابض فوج نے ماچل […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 attacks, expressed, iran, on, president, regret, Tehran, unpleasant, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران حملوں پر وائٹ ہاؤس کے اظہار افسوس کو ناخوشگوار قرار دے دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ تہران حملوں پر امریکی صدر کی جانب سے اظہار افسوس ناخوشگوار ہے، ایرانی عوام امریکا کے اس دوستی کےدعوے کو مسترد کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے تہران […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 arrives, in, Kazakhstan, meeting, Nawaz, SCO, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے شہر آستانہ پہنچ گئے، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تنظیمی اجلاس میں پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے باقاعدہ رکن بنانے کی منظوری دی جائے گی، جس کے بعد ارکان کی تعداد 8 ہو جائے گی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے ذریعے خطے میں […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 A, Dispute, man, outside, parliament, rashid, sheikh, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ملک نور اعوان نامی شخص کا شیخ رشید سے جھگڑا ہوگیا، ملک نور نے شیخ رشید پرگاڑی لے کر رقم ادا نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ملک نور اعوان نے شیخ رشید کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر روک کر 22 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ کیا، جس پر شیخ رشید […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 all, and, are, Aziz, bashing, Ch All, Daniyal, Hashmi, how, Hussain, JIT, Nawaz, Nihal, Now, paranoid, rana, sanaullah, Severely, shows, Talal اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
حسین نواز، دانیال عزیز، نہال ہاشمی، رانا ثناء اللہ اور اب طلال چوہدری کی جے آیی ٹی کےخلاف ہرزہ سرایی بتا رہی ہے کہ دم پر پا وں آچکا ہے، ابرار کیانی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینر راہنما ابرا ر کیانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومتی سرپرستی […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 and, buy, in, pakistan, Qatari, riyal, sell-off, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کرنسی ڈیلروں نے قطری ریال تبدیل کرنے یا خریدنے سے انکار کر دیا ، قطر میں مقیم پاکستانیوں کے اہلخانہ پریشان،کوئی ریال تبدیلی کے لئے تیار نہیں ہے۔ راولپنڈی: سعودی عرب اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کے باعث راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کوختم کر دیا گیا ، […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 30, are, candidates, descent, elections, Eleven, in, including, of, Pakistani, th, Us, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی انتخابات میں گیارہ خواتین سمیت 30 پاکستانی نژاد امیدوار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،،، لندن: برطانوی سیاست میں پاکستانی نژاد امیدوار بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ لیبر پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ 14 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 and, be, Competition, Conservatives, elections, expected, General, held, in, labor, party, stiff, the, today, UK, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ پر ہو گی کس کی حکمرانی، فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔ عام انتخابات کیلئے میدان آج لگے گا، 650 حلقوں میں تین ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں جبکہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹیز میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، 650 نشستوں پر […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 33, blue, golden, have, Operation, passed, star, Temple, to, years اہم ترین, خبریں, کالم
آپریشن امرتسر میں گولڈن ٹمپل کمپلیکس کا قبضہ چھڑانے کیلئے کیا گیا ، ہندئوں اور سکھوں میں اس واقعہ کی خلیج آج تک حائل ہے۔ لاہور: آپریشن بلیو سٹار یکم جون سے 10 جون 1984 ء تک بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹمپل (ہرمندرصاحب) کمپلیکس کا قبضہ چھڑانے کیلئے کیا گیا ، اس […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 Actress, Badminton, Kapoor, Shraddha, started, Training اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی نئی فلم کے لئے بیدمنٹن کے سینئر کھلاڑی پرکاش پدوکون کی اکیڈمی سے ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے بیڈمنٹن کھلاڑی سائنہ نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے ٹریننگ کا آغا ز کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 areas, CM, Development, different, karachi, of, projects, reviewed, Sindh, the, visits اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رات کو کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی جبکہ بہادر آباد میں روزہ رکھا۔ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ رات گئے شہر قائد کے دورے پر نکل کھڑے ہوئے۔ برنس روڈ اور ایمپریس مارکیٹ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 attend, Cooperation, For, Kazakhstan, leaves, meeting, Minister, of, organization, prime, shanghai, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میاں محمد نواز شریف کی آستانہ میں مختلف ممالک کے سربراہوں سے بھی اہم نوعیت کی ملاقاتیں ہوں گی اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ ہو گئے ۔ اس اجلاس میں پاکستان ایس سی او کا مکمل رکن بن جائے گا۔ وزیراعظم کی آستانہ […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 front, hassan, in, JIT, Nawaz, of, PM, present, Small, son, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ، پولیس نے وزیرمملکت طارق فضل سمیت لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کو آگے جانے روک دیا۔ اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز دوسری بار پاناما لیکس جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے ، جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 A, charity, gift, is اہم ترین, خبریں, کالم
اللہ تعالیٰ کی خالص رضا کے حصول کے لئے جو مال غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے”صدقہ”کہتے ہیں، صدقہ کی تین قسمیں ہیں: ١:فرض، جیسے زکوٰة۔ ٢:واجب، جیسے نذر، صدقہ فطر اور قربانی وغیرہ۔ ٣:نفلی صدقات، جیسے عام خیر خیرات۔ صدقہ و خیرات […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 education, Ground, in, opposition, save, system, the, to, was اہم ترین, خبریں, کالم
کسی بھی ریاست کی پہلی ترجیح تعلیم ہوتی ہے کیونکہ تعلیم کے بغیر ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے۔ پاکستان کو آزاد ہوئے تقریبائ70سال ہونے کو ہیں لیکن بد قسمتی سے پاکستان جاگیردارانہ نظام اور جاگیردارانہ ذہنیت کی وجہ سے تعلیمی لحاظ سے پس ماندہ رہا ہے۔ میں نے گزشتہ اپنے کالم میں تعلیمی نظام کی […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 in, sea, star, the اہم ترین, خبریں, کالم
شاعری فنونِ لطیفہ میں ایک بلند مرتبہ فن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کے اثرات سے انسانی زندگی کا تخلیقی دھارا خرام آمادہ رہتا ہے، شاعری اپنی حدوں سے آگے نکل کر دوسرے فنون کے دائرۂ عمل میں قدم رکھتی دکھائی دیتی ہے اور یہی وہ امتیازی وصف ہے جو باقی فنونِ لطیفہ سے اسے […]