By MH Kazmi on June 10, 2017 declared, facilitator, Qatar, terrorist, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹرمپ نے قطر کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دے دیا امریکی صدر نے قطر کو دہشت گردوں کا پرانا سہولت کار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قطر دہشت گردوں کی مالی معاونت چھوڑ دے ۔ادھرترک صدر نے کہتے ہیں ان کے علم میں نہیں کہ قطر نے کبھی دہشت گرد تنظیموں کی مدد […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 advantages, are, familiar, of, packets, Small, the, with خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
یہ چیزوں کو نمی سے محفوظ رکھنے والی پڑیا (سلیکا بیگ) دواﺅں، جوتوں یا دیگر اشیاءکے ڈبوں کے اندر ملتی ہے جس کو اکثر افراد بیکار سمجھ کر کوڑے میں پھینک دیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سلیکا بیگ کتنا فائدہ مند ہے؟ درحقیقت ان بیگز کے اندر سلیکون ڈائی آکسائیڈ […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 2, ban, For, guns, months, of, on, sale, Sindh, the, toy اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 3, encounter, in, karachi, killing, persons, police اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ شاہ فیصل، کورنگی، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا ا ور لیاری سے29ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔شاہ لطیف ٹاؤن مرغی خانہ کے قریب ملزمان شہری سے لوٹ مارکررہے تھےکہ پولیس پہنچ گئی،فائرنگ کے تبادلے میں 3ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 secret, space X, spacecraft, the, took, Us اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ایئرفورس کے خفیہ خلائی جہاز ایکس تھرٹی سیون بی کو لانچ کرنے کی ذمے داری اسپیس ایکس نامی کمپنی نے سنبھال لی ہے۔امریکی فضائیہ کے خفیہ خلائی مشن کے لیے استعمال کیا جانے والا یہ جہاز اس سے پہلے 4 بار لانچ کیا جا چکا ہے، پہلے اسے لانچ کرنے کی ذمے داری یونائیٹڈ […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Down, fall, feet, mobile, phone, several, using, while, woman Fun & Performance, اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 A, Bank, billion, capital, extended, has, Rs 1290, shortage, state, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ فنڈز کی فراہمی5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 3, Competition, from, hours, pakistan, practice, sri lanka, team, to, up اہم ترین, خبریں, کھیل
جمعے کو کارڈف میں پاکستانی ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن کارڈف شہر سے باہر نیو روڈ گرائونڈ پر ہوا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بیٹسمینوں پر سخت محنت کی۔سری لنکا سے مقابلے سے قبل تین گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سخت محنت کی۔ مکی آرتھر ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کے ساتھ مصروف رہے […]