By MH Kazmi on June 12, 2017 Announced, Arab, Arrival, countries, Crisis, end, iran, maritime, of, Oman, Qatar, the, through, to, traffic, urges اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 Diseases, nails, of, Risk, show, signs, that, the, they, Various خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
ناخن کی وہ علامات جو مختلف امراض کا خطرہ ظاہر کریں کیا آپ کو معلوم ہے کہ انگلیوں کے ناخن آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتے ہیں؟جی ہاں یقین کرنا شاید مشکل ہو مگر ڈاکٹر آپ کی صحت کے بارے میں ناخنوں کو دیکھ کر بہت کچھ بتاسکتے ہیں۔ویسے تو ناخنوں میں […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 Amir Khan, business, Cat, film, For, has, his, imparted, like, more, What's, which اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلمیں تو کروڑوں لوگوں کو پسند ہوتی ہیں، تاہم انہیں اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے، یہ وہ سوال ہے جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے۔ عامر خان کی گزشتہ برس کے آخر میں ریلیز ہونے والی فلم ’دنگل‘ کی کامیابیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 arose, as part of the campaign against, By, Hussain nawaz, JIT, on, QUESTIONS, said, team, TV اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم, کرائم
سپریم کورٹ کی جانب سے پانامالیکس کیس کی تفتیش کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں وزیراعظم کے صاحبزادے حسین کے اعتراضات کو ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 5, burned, carrying, cows, Rajasthan, trucks اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
بھارت میں گاؤ رکشکوں کی بے لگام دہشت گردی جاری ہے، راجستھان ہائی وے پر مکمل دستاویزات کے باوجود گائے لے جانے والے 5ٹرکوں کو روک کر آگ لگادی ۔ راجستھان کی ہائی وے پر 5ٹرکوں کو گاؤ رکشکوں نے روکا اور جانوروں کی اسمگلنگ کا الزام لگا کرتمام ٹرکوں میں آگ لگادی۔ٹرک سواروں کے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 5, and, discovered, gas, new, Oil, reserves, Sindh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ تیل اور گیس کے یہ ذخائر حیدر […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 61, building, climbing, Competition, Germany, jump, stairs, storey, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔شہرکی 61منزلہ عظیم الشان عمارت کی سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے سینکڑوں نوجوان، خواتین و مرد،بڑی عمر کے افراد اورپیشہ ورایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ورزش کی افادیت کواجاگر کرنے کے لیے منعقد کی جانے والی اس ریس کے شرکاء اپنی […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 After, For, islamabad, left, meeting, Nawaz Sharif, Shah Salman, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے بعد جدہ سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان رائل پیلس جدہ میں ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 A, against, arrested, corruption, in, people, protest, russia, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
روسی حکومت نے کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے والے اپوزیشن لیڈر الیکسی نیوالنی سمیت ایک ہزار کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔خیال رہے کہ روس میں رواں سال مارچ میں بھی کرپشن کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا تھا جس کے بعد اب ایک مرتبہ پھر عوام کی بڑی تعداد حکومتی کرپشن کے خلاف […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 12, attack, foods, Heart, of, reduce, Risk, the, to خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
دل انسانی جسم کے اہم ترین اعضاءمیں سے ایک ہے مگر حیران کن طور پر ہم اس کی زیادہ پروا نہیں کرتے۔ روزمرہ کے تناﺅ اور مضر صحت غذا کے استعمال سے اس پر بوجھ بڑھاتے رہتے ہیں حالانکہ سب کو علم ہے کہ بہت زیادہ چکنائی سے بھرپور غذا بلڈ کولیسٹرول کی سطح بڑھانے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 foods, For, harmful, liver, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
جگر انسان جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو عام طور پر اس وقت تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے اور کچھ لوگوں کے لیے بہت تاخیر ہوجاتی ہے۔ جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 Beyonce, For, home, hospital, make, twins', will اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
امریکی گلوکارہ بیونسے نے جڑواں بچوں کو گھر میں ہی جنم دینے کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد گھر کو چھوٹے ہسپتال میں تبدیل کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ بیونسے اس وقت امید سے ہیں، اور ڈاکٹروں نے انہیں جڑواں بچوں کی نوید سنائی ہے۔گلوکارہ نے اس سے پہلے بھی […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 25, broke, of, old, record, Sarfaraz Khan, the, years اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
سری لنکا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنی عمدہ کارکردگی سے ایک نیا ریارڈ بھی بنا دیا۔سرفراز احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 162 رنز پر سات وکٹوں سے محروم ہونے والی پاکستانی ٹیم کو محمد عامر کے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 350, billion, drowned, in, PSX, record, Rs اہم ترین, خبریں, کاروبار
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا ،ایک دن میں 1855 پوائنٹس کی کمی کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوگیا ،ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 671 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بجٹ سے قبل بہتر معاشی اعداوشمار، سی پیک منصوبوں اور ایم ایس سی آئی ایمرجنگ […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 against, Champions, Down, lanka, pakistan, sri, three, trophy, were اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کے خلاف جاری سنسنی سے بھرپور میچ میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی 83 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ کارڈف کے صوفیا گارڈن گراؤنڈ میں جاری میچ میں آئرلینڈر کی جانب سے نروشین ڈکویلا اور دنشکا گناتھیلاکا نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں بلے بازوں نے محتاط کھیلتے ہوئے بڑی شراکت بنانے کی […]