By MH Kazmi on June 16, 2017 captive, court, Farooq, in, met, sattar, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے 22 اگست کیس میں گرفتاراور نامزد کارکنان سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملاقات کی۔ کارکنان نے اپنی پریشانی سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو آگاہ کیا۔ فاروق ستار سے ملاقات کے دوران کارکنان نے کہا کہ مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد […]
By MH Kazmi on June 16, 2017 capital, in, market, money, shortage, system, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسٹیٹ بینک نے فنڈز فراہم کرکےمنی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کردی۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو 1325 ارب روپے فراہم کئے گئے، سرمائے کی فراہمی سات روز ہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی ہے۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز […]
By MH Kazmi on June 16, 2017 arrested, hurriyat, leader, Malik, yasin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
احتجاجی مظاہرے میں شرکت سے روکنے کیلئے قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔آج مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک آج سری نگر مین بھارتی فورسزکے ہاتھوں کشمیری نوجوان کی شہادت پر احتجاج کی سربراہی کرنے والے تھے جس سے روکنے […]
By MH Kazmi on June 16, 2017 and, be, between, Champions, Final, India, of, on, pakistan, played, sunday, the, trophy, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان ٹیم پہلی بار منی ورلڈ کپ کا فائنل کھیل رہی ہے جبکہ بھارتی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے۔ لندن: چیمپئنز ٹرافی کا محاذ، اوول کا میدان ، فائنل بلکہ سپر فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میلہ اتوار کو لندن میں سجے گا۔ پاکستان ٹیم پہلی بار منی ورلڈ […]
By MH Kazmi on June 16, 2017 -lahore, 4, arrested, gang, motorcycle, suspects, Theft اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پولیس نے لاہورمیں موٹرسائیکل چورگینگ کے 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے 6 موٹرسائیکلیں برآمدہوئیں۔ موٹر سائیکل چور گینگ کو باٹا پور سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پارکس اور شاپنگ سینٹرز کے باہر سےموٹرسائیکل چوری کرتے تھے۔ ادھرتھانہ شالیمار کے علاقے میں بیکری […]