By MH Kazmi on June 17, 2017 any, before, excuses, For, JIT, made, not, ourselves, presenting, Shahbaz Sharif, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ رقم ہوگئی کہ منتخب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر عاجزی سے اپنا موقف بیان کیا اور پیشی سے بھاگنے کے لئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ۔ شہباز شریف نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے […]
By MH Kazmi on June 17, 2017 99", an, application, Coins, file, issue, one, paisas, rupee, to, up, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک سے 99 پیسے مالیت کے سکے جاری کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں اقبال کاظمی کی جانب سے دائردرخواست میں وفاقی حکومت اورگورنراسٹیٹ بینک کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 72 روپے 68 پیسے ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 17, 2017 against, fire, killer, London, May, of, slogan, the, Theresa, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی دارالحکومت میں گزشتہ دنوں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی اور 70 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ شہریوں نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ لندن میں وزیراعظم تھریسا مے ہلاک شدگان کے لواحقین اور زخمیوں سے ملاقات کےلیے پہنچیں تو درجنوں مشتعل افراد نے مقامی سرکاری کونسل دفتر پر دھاوا […]
By MH Kazmi on June 17, 2017 collecting, confessed, data, DG, For, had, IB, JIT, members, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی انٹیلی جنس ادارے آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل آفتاب سلطان نے پاناما جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ وفاقی انٹیلی جنس ادارے آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل آفتاب سلطان نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں پاناما جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف […]