By MH Kazmi on June 19, 2017 20, actions, Arrest, Punjab, Rangers, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب رینجرز سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افرادکو زیر حراست لے کر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز ، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں نےکھاریاں اور سرائے عالمگیر کے گردونواح میں سرچ […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 A, airport, close, For, Gwadar, month, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے توسیعی کام کے پیش نظر ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گوادر ایئرپورٹ کا رن وے یکم سے30 جولائی تک بند رہے گا، رن وے بندش کا فیصلہ توسیعی کام کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ رن وے کی بندش […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 application, bail, dasti, decision, Jamsheed, of, on, safe, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو سینٹرل جیل ڈی جی خان سے سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ عدالت میں جمشید دستی پر قائم مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ مقدمات میں […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Expressway, governor, Inspection, lyari, north, of, on, Sindh, the, track, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ گرین لائن، لیاری ایکسپریس وے اور ایم نائن کی تکمیل سے کراچی کے شہریوں کو آمدورفت کی جدید ترین سہولیات فراہم ہوں گی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ٹریک کی تعمیر […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Accused, appeal, attack, case, Daily, hearing, khadija, of, stop, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی روزانہ سماعت رکوانے کیلئے ملزم نے ایک پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ملزم شاہ حسین نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے جس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کے انتظامی نوٹس کو چیلنج کیا […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Aziz, Charges, contempt, court, Daniyal, dismissed, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کا الزام مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ خبروں کے تراشوں سے توہین عدالت ثابت نہیں ہوتی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ کا جواب […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 -lahore, 2, CTD, killed, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سگیاں پل کے قریب کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد لاہور میں داخل ہو رہے ہیں۔ جنہوں نے حساس […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 another, bunch, Civilians, in, incident, injured, London, of, several, Vehicle اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن میں شہریوں پرگاڑی چڑھانےکاایک اورواقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں متعد راہگیر زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فینزبری پارک اسٹیشن کےقریب ڈرائیور نےراہگیروں پرگاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق زخمی افرادایک مسجد سے تراویح پڑھ کرنکل رہےتھے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 actor, always, banned, be, Indian, Kohli, on, should اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارتی اداکار کمال راشد خان نے ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے پر زندگی بھر کے لیے پابندی لگادینی چاہیے۔ آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ویرات کوہلی کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانا بنایا […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 also, happy, Jemima's, Pakistan's, to, victory اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن : عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستانی ٹیم کے چیمپئنز بننے پر خوش دکھائی دیں۔ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستان کی جیت پر خوش دکھائی دی اور لندن میں قومی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے اور بھارت کو چیمپئزٹرافی میں آؤٹ […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 7%, hiting, killed, missing, navy, personnel, Us, Warship's, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واقعہ ہفتہ کو علی الصبح جاپان کے ساحل کے قریب پیش آیا تھا، جس کے بعد لاپتہ ہونے والے سات اہلکاروں کی تلاش شروع کر دی گئی تھی واشنگٹن: امریکی نیوی اور جاپانی میڈیا کے مطابق امریکہ کے جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 A, book, his, Javed, life, on, sheikh, write اہم ترین, خبریں, شوبز
سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے۔ جاوید شیخ کی کتاب […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 ali, By, classical, hamid, illuminated, in, name, pakistan, singers, the, World اہم ترین, خبریں, شوبز
حامد علی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں کلاسیکیل موسیقی کو وہ مقام نہیں دیا جارہا جو اس کا حق بنتا ہے۔ لاہور: نامور گلوکار حامد علی خان نے کہا کہ جو لوگ کلاسیکیل موسیقی کو سمجھتے ہیں وہ اس فن سے وابستہ لوگوں سے بے پناہ محبت اور رشک کرتے ہیں۔ کلاسیکل گلوکاروں […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 bollywood, fun, is, khanz, lots, mukherjee, of, Rani, th, to, with, work اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں، جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیروئین کو کسی بھی […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 4, cars, embassy, first, freaked, hit, Islamabad..., out, Secretary, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری نے شہریوں کی 2 گاڑیوں اور پولیس کی دو گاڑیوں کو روند ڈالا۔ اسلام آباد: آبپارہ کے علاقے میں امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری مائیکل ڈی رائٹ نے شہریوں کی 2 گاڑیوں اور پولیس کی دو گاڑیوں کو روند ڈالا۔ فرسٹ سیکرٹری کی گاڑی کی ٹکر سے چاروں گاڑیوں کو […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 -lahore, 2, CTD, killed, militants, near, Operation, Pul, Sagia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ لاہور: لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی […]