By MH Kazmi on June 20, 2017 Ahmed, all, Champions, hard, in, is, of, result, Sarfraz, Success, the, trophy, work اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میں کامیابی کسی ایک کی کاوش نہیں بلکہ سب کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کو شکست دینے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت کو فائنل ہرا کر بہت خوشی ملی، […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 A, case, contempt, court, Hashmi, Nehal, reply, submitted, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹر نہال ہاشمی نے توہین عدالت ازخود نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے کوئی توہین عدالت نہیں کی، ان کی تقریرکو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے، یہ […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 17-year-old, Disgraceful, girl, in, mureder, Muslim, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا کی فیئرفیکس کاؤنٹی میں اسٹرلنگ کے مقام سے اتوار کے روز اغوا ہونے والی 17 سالہ مسلمان لڑکی نبرہ حسنین کی لاش مقامی پولیس نے ایک تالاب سے برآمد کرلی ہے جبکہ اس قتل کے الزام میں ایک 22 سالہ شخص کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نبرہ حسنین اتوار […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 89, By, decreased, Electricity, paise, per, price, Rs, unit اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کردیہے۔ چیرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے جائزے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 Attributed, Chourangi, Fakhar, in, Katling, Mardan, name, of, square, with, Zaman اہم ترین, خبریں, کھیل
مردان: مردان میں کاٹلنگ چورنگی چوک چیمئپنزٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کےنام منسوب کردیا گیا۔ مردان سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخرزمان نے چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں بہترین پرفارمنس دے کرقوم کا سرفخرسے بلند کیا جس کے بعد اب مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخرزمان […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 exchange, exposure, in, Pakistan's, stock اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار648 پوائنٹسکی کمی دیکھی گئی ہے۔ منگل کے روز کاروباری سر گرمیوں کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 593 پوائنٹس پر موجود تھا، دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 8, afghanistan, and, blasts, firing, in, Judge, killed, personnel, security, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ایک جج کے علاوہ بگرام ایئربیس کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں نامعلوم افراد کے حملے میں امریکی فوجی ہوائی اڈے کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 Champions, National, team, the, to, trophy, welcome, winning اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور / کراچی / کوئٹہ / پشاور / سیالکوٹ: چیمپئنر ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ بولر رومان کراچی پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر، میئر کراچی وسیم اختر، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور دیگر اہم شخصیات نے ان کا […]