By MH Kazmi on June 21, 2017 in, invited, National, senate, team اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےپاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی جیتنے پر سینیٹ میں مدعوکرلیا ہے،اس موقع پر ٹیم کے اعزازمیں استقبالیہ بھی دیاجائےگا۔سینیٹ میں مدعو کرنے کے لیے رضا ربانی نے چیئرمین پی سی بی شہریارخان کوخط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس 10سے21جولائی کوشیڈول ہےاور اس دوران کرکٹ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 air, dubai, its, service, start, taxi, this, will, year اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
بس،ٹرین اورجہاز کی بات پرانی ہوئی،اب آگئی ایئر ٹیکسی،جس کی آزمائشی سروس کا دبئی میں جلد آغاز ہوگا۔دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ایئر ٹیکسی کی آزمائشی سروس اس سال کے آخر تک شروع کردی جائےگی۔ایئر ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اہم بات یہ ہے کہ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 against, arrested, celebrating, India, on, Pakistan's, victory, young men اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا، پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مدھیا پردیش کے 15نوجوانوں کو گرفتار کر بغاوت کے جرم میں جیل بھیج دیا۔ پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے گرفتار نوجوانوں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے نوجوانوں کی درخواست ضمانت […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 For, released, service, thank you, Trailer, waar, Your اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
جنگ میں حصہ لینے والے امریکی جوڑے کی حقیقی داستان پر مبنی ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر جار ی کردیا گیا۔جنگی مناظر سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر آگیا ہے۔جیسن ہال کی ہدایتکاری میں […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 By, discovered, earth, like, more, planets, scientists, ten اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی میں زندگی کے لیے موزوں دس سیارے دریافت کرلیے۔ ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں کی فہرست میں 219 نئے سیارے شامل کیے ہیں جن میں سے 10کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا درجہ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے۔ان […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 bhasha, china, construction, dam, Diamir, help, in, of, offered, Pak, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چین نے پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کر دی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ سال 4ہزار 5سو میگا واٹ کے دیامر بھاشا ڈیم کے فنانسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 After, brilliant, chowk, cricketer, Fakhar, Mardan, named, the, Zaman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کھیل
چیمپئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی دکھانے والے مردان کے فخر زمان کو ان کے آبائی علاقے میں منفرد اعزاز سے نوازا گیا، مردان کی ضلعی حکومت نے کاٹلنگ چونگی کا نام بتدیل کرکے فخرزمان چوک رکھ دیا۔مردان کے ضلع ناظم حمایت اللہ مایار نے ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرتے ہوئے مردان کی کاٹلنگ چونگی کو فخر […]