By MH Kazmi on June 29, 2017 354, buildings, dangerous, declared, Karachi., Moonsoon, rain اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کر دیا گیا، ایس بی سی اے ٹیکنیکل کمیٹی نے 354 مارتیں خطرناک قرار دیتے ہوئے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں اور مالی نقصان کے تحفظ کیلئے عمارتوں کو فی الفور خالی کردیاجائے۔ ڈائریکٹر جنرل آف سندھ بلڈنگز آغا مقصود عباس کی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 cricket, Lankan, likely, pakistan, sri, team, this, to, visit, year اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات روشن ہوگئے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال کے اختتام پر سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کا واضح امکان ہے۔ اے پی پی کے مطابق پی سی بی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 Agencies, bukhari, in, Nayer, Parachinar, Peace, security, set اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ضیا الحق بارود کے ڈھیر اور نواز شریف چھوڑ گئے ، یہ دونوں ملک کیلئے تباہ کن ہیں :سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پارہ چنار سانحہ کے بعد نااہل اور ناکام حکومت سے کیا مطالبات کریں ، سیکورٹی اداروں کے سربراہان پارہ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 awan, Babar, from, membership, resigned, senate, sent, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹر نے ڈاک کے ذریعے اپنا استعفیٰ چیئرمین کو بھجوایا ، سینیٹ رکنیت میرے لئے ہمیشہ اعزاز رہی :بابر اعوان اسلام آباد: سینیٹر ظہیر الدین بابر اعوان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ بھجوا دیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا تھا کہ سنا ہے استعفیٰ ڈاک کے ذریعہ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 and, court, demanded, driver, For, khadija, the, Wound اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور کی مقامی عدالت نےقاتلانہ حملے کے مقدمے میں متاثرہ قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی اور ان کے ڈرائیور کو جرح کے لیے یکم جولائی کو طلب کر لیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر اعوان نےکیس کی سماعت کی، ملزم شاہ حسین کے وکیل نے اقدامِ قتل کی دفعات کے اخراج کی متفرق درخواست دائر کی۔ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 and, Authorities, fines, food, on, raids, restaurents, Various اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی رافیعہ حیدر کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مختلف ریسٹورنٹس پر چھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔ آرکیڈین کیفے ایم ایم عالم روڈ، ونگز ریسٹورنٹ، ہارڈیز، کون ہیڈ، بگ میوز اور پلیٹر جنکشن کو ناقص صفائی، غیرمعیاری اجزاء اورزائد المیعاد تیل کے استعمال پر ایک ،ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ اسی طرح […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 engaged, gets, girlfriend, Smith, Steve, with اہم ترین, خبریں, کھیل
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی۔ چیمپئنز ٹرافی سے فراغت کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے نوجوان کپتان اسٹیون اسمتھ ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جب کہ ان کی گرل فرینڈ دینی ولز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اسمتھ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 bridge, broken, canal, Chenab, hafizabad, in, is, lower, middle, of, part, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حافظ آباد میں ہیڈ ساگر کے مقام پر لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا، بارشوں اور ہیوی ٹریفک کے باعث پل گرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ محکمہ انہار نے مرمت کے بجائے پل پر پتھر رکھ دیئے۔ دریائے چناب سے نکلنے والی چار نہروں کے سنگم ہیڈ ساگر کے مقام پر […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 cows, is, Massacre, modi, name, narendra, on, unacceptable اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں گائے کے نام پر ہونے والے قتل عام پر مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ بھارت میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے انتہا پسند ہندوؤں کے حوصلے بہت بلند ہوگئے ہیں اور انہوں نے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 affluent, alert, Chenab, from, in, increased, Level, rain, river, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا: ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام گوجرانوالہ: بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے اور ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا۔ دریائے چناب […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 against, and, called, Dalits, government, in, Modi's, movement, muslims, My, name, not, on, starts, the, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی شہریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا، مظاہرین نے اپنی ہی حکومت کی دھجیاں بکھیر دیں۔ نئی دہلی: بھارتی شہریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا، مسلمانوں اور دلتوں پر تشدد کے خلاف ملک […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 and, Danish, decisided, film, his, Taimor, to, together, wife اہم ترین, خبریں, شوبز
معیاری سکرپٹ اور جاندار کردار میری ترجیحا ت میں شامل ہیں، عائزہ خان، غیر معیاری پراجیکٹس میں کا م کرنے پر ہم دونوں کمپرومائز نہیں کر سکتے:اداکار کراچی: اداکار و ماڈل دانش تیمور اور ان کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے ایک ساتھ فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بہت جلد دونوں […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 brothers, By, Car, killed, Mastung, on, overwhelmingly, quetta, road, the, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گاڑی شہر کی جانب آ رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہیں پاسکا ، زخمی ہونے والے تین افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا کوئٹہ: کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر گاڑی الٹنے سے سگے بھائی جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مستونگ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 4, Ahmed, away, broke, in, incident, injured, more, multan, pur, Sharqia اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ، بہاولپور سے مزید 5 زخمی نشتر ہسپتال منتقل ملتان: ملتان کے نشتر برن یونٹ میں زیر علاج سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے ہیں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 efforts, expansion, indias, lodhi, maliha, nuclear, Peace, threaten, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کی ایٹمی قوت میں اضافے کی کوششوں سے ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہو گی: پاکستان کی مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں تخفیف اسلحہ کے موضوع پر مباحثے میں اظہار خیال نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لیے تعصب اور […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 7%, abdul, achakzai-, days, For, further, handed, killed, majeed, officer, over, police, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹریفک اہلکارکی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کو مزید 7 روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا۔ عبدالمجید اچکزئی کوکوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبرایک کے جج داؤد خان ناصر کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسرکی درخواست پر ملزم کو مزید […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 against, Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, LOC, office, on, protest, provocations, seek اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مطفر آباد: پاکستان نے بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھورام کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔دریں اثناء عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی جب سے وزیر اعظم بنے ہیں تب سے پاکستان اور انڈیا کی سرحدی صورتحال میں کشیدگی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 as, asif, chief, court, justice, Oath, of, Saeed, Supreme, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں جسٹس دوست محمد خان نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اٹارنی جنرل اور رجسٹرار نے بھی شرکت کی۔ جسٹس […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 controlled, fire, in, Karachi., supermarket, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں شارع فیصل اسٹار گیٹ کے قریب سپر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ سپر مارکیٹ کے جنریٹر روم میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی جانب سے بروقت ریسکیو آپریشن کے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 be, being, dasti, For, God, Jamshed, saved, to, tortured, Unconsciously اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ان پر بے پناہ تشدد کیا جارہا ہے، خدا کے لئے بچایا جائے۔اس دوران ان کی آواز بھر آئی۔ سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پرقیدیوں کی وین میں موجود جمشید دستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جیل میں بچھوؤں کے ساتھ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 22, Actress, August, close, in, marriage, Meera, on, will اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ کر پیا دیس سدھار جائیں گی۔ لالی وڈ اداکارہ میرا اپنی گلابی انگریزی، متنازعہ بیانات اور فیشن کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں جب کہ اداکارہ اپنی شادی کے حوالے سے بھی مقدمات […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 Chairman, former, has, JIT, NAB, recorded, statement, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید محمد امجد نے جےآئی ٹی کے روبرو اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ سابق چیئرمین نیب سید محمد امجد جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے جے آئی ٹی کو حدیبیہ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 awarded, family, fateh, Ka'ba", key, Makkah, of, one, service, since, the, to, was اہم ترین, خبریں
دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ سے زیادہ مقدس جگہ کوئی اور نہیں، خانہ کعبہ دنیا میں موجود تمام مسلمانوں کیلئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ ہرسال لاکھوں کروڑوں افراد حج و عمرہ کی ادائیگی کیلئے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں، خانہ کعبہ کی خدمت ایک اہم فریضہ ہے جو خوش قسمت لوگوں کو […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 foreign, from, missing, Nanga, Parbat, quarters, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گلگت: دیامیر میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے دو غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق البیرٹو سیرائن کا تعلق اسپین اور ماریانو گلسین کا ارجنٹائن سے ہے۔ یہ دونوں کوہ پیما اس 13 رکنی ٹیم کا حصہ تھے، جس نے دنیا کی نویں بڑی چوٹی نانگا […]