counter easy hit

ٹی وی پر کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہی ہوں: ثنا جاوید

ٹی وی پر کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہی ہوں: ثنا جاوید

امید ہے پرستار بڑی سکرین پر بھی میرے کردار کو ضرورپسند کریں گے: اداکارہ کا انٹرویو لاہور: ٹی وی کی خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ عید الفطر پر میرے کیریئر کی پہلی فلم “مہر النسا وی لب یو”نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے جس سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور اس کے […]

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز کی مبارکباد

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز کی مبارکباد

پاکستان نے اچھا کھیل پیش کیا، سشمیتا سین، ابھیشک، رنویر سنگھ، ورون دھون بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کے مداح لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز بھی مبارکباد دیئے بٖغیر نہ رہ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا۔ بھارت کے خلاف تاریخی […]

اسلام آباد: اے ایس ایف کی کارروائی، خاتون کے سامان سے آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد: اے ایس ایف کی کارروائی، خاتون کے سامان سے آئس ہیروئن برآمد

سعودی عرب جانے والی خاتون کا سامان چیک کیا گیا تو اس میں سے دو کلو ہیروئن برآمد ہوگئی ، ملزمہ کو تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا اسلام آباد: اے ایس ایف نے بے نظیر ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے سامان سے دو کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے […]

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کے بیانات کا جائزہ لے گی

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کے بیانات کا جائزہ لے گی

جوڈیشل اکیڈمی میں ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا اجلاس کی صدارت کریں گے اسلام آباد: پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ریکارڈ کیے گئے بیانات اور جمع کرائی گئی دستاویزات کا جائزہ لے گی ۔ پاناما لیکس جے آئی ٹی کا اجلاس آج پھر […]

لندن: سیون سسٹر روڈ پر وین نے نمازیوں کو کچل دیا، دو افراد جاں بحق

لندن: سیون سسٹر روڈ پر وین نے نمازیوں کو کچل دیا، دو افراد جاں بحق

واقعہ فنزبری مسجد کے باہر پیش آیا ، وین میں سوار تین میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ، مسلم کونسل کی جانب سے واقعے کی مذمت لندن: شمالی لندن میں ایک وین نے مسجد سے نکلنے والے لوگوں کو کچل دیا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ہلاکتوں […]

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا […]

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، گورنر سندھ

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنرسندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے اور وزیر اعظم جلد شہر قائد کے لئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا، اس موقع پر ایف ڈبلیو او کی ٹیم […]

پنجاب حکومت نے عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

پنجاب حکومت نے عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

 لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالفطرکی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس کے تحت 26 سے 28 جون تک صوبے کے زیر انتظام اداروں میں چھٹی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الفطرکے پرمسرت موقع پر 26 جون بروز پیر سے 28 جون بروزبدھ تک تعطیلات ہوں گی۔ ان […]

سیالکوٹ میں زہریلی چاٹ اور سموسے کھانے سے 3 بہنیں جاں بحق

سیالکوٹ میں زہریلی چاٹ اور سموسے کھانے سے 3 بہنیں جاں بحق

سیالکوٹ: محلہ نیکا پورہ کے علاقے بوڑھی محلہ میں زہریلی چاٹ اور سموسے کھانے سے 3 بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔ سیالکوٹ میں محلہ نیکا پورہ کے علاقہ بوڑھی محلہ میں گزشتہ روز افطارمیں 3 بچیوں نے بازار سے منگائے ہوئے چاٹ اور سموسے کھائے، جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی۔ تینوں بہنوں کو […]

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

اسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز […]

ذلت آمیز شکست پر بھارتی اخباروں نے اپنی ٹیم کی درگت بناڈالی

ذلت آمیز شکست پر بھارتی اخباروں نے اپنی ٹیم کی درگت بناڈالی

 نئی دہلی: پاکستان سے بد ترین شکست کے بعد بھارتی اخبارات نے بھارتی ہارکو شہ سرخیوں میں جگہ دیتے ہوئے خوب درگت بناڈالی۔ چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی اخبارات نے شہ سرخیاں لگا کر بھارتی ٹیم کے لیے دل کی بھڑاس نکالی۔ انڈین ایکسپریس نے سرخی لگائی کہ ’اتوارپاکستان کا دن تھا‘،  پاکستان […]

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں […]

پنجاب رینجرز کی کارروائی 20مشتبہ افراد زیر حراست

پنجاب رینجرز کی کارروائی 20مشتبہ افراد زیر حراست

پنجاب رینجرز سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افرادکو زیر حراست لے کر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز ، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں نےکھاریاں اور سرائے عالمگیر کے گردونواح میں سرچ […]

گوادر ایئرپورٹ ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

گوادر ایئرپورٹ ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے توسیعی کام کے پیش نظر ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گوادر ایئرپورٹ کا رن وے یکم سے30 جولائی تک بند رہے گا، رن وے بندش کا فیصلہ توسیعی کام کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ رن وے کی بندش […]

جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو سینٹرل جیل ڈی جی خان سے سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ عدالت میں جمشید دستی پر قائم مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ مقدمات میں […]

گورنر سندھ کا لیاری ایکسپریس وے شمالی ٹریک پر کام کا معائنہ

گورنر سندھ کا لیاری ایکسپریس وے شمالی ٹریک پر کام کا معائنہ

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ گرین لائن، لیاری ایکسپریس وے اور ایم نائن کی تکمیل سے کراچی کے شہریوں کو آمدورفت کی جدید ترین سہولیات فراہم ہوں گی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ٹریک کی تعمیر […]

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی روزانہ سماعت رکوانے کیلئے ملزم نے ایک پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ملزم شاہ حسین نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے جس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کے انتظامی نوٹس کو چیلنج کیا […]

دانیال عزیز نے توہین عدالت کا الزام مسترد کردیا

دانیال عزیز نے توہین عدالت کا الزام مسترد کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کا الزام مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ خبروں کے تراشوں سے توہین عدالت ثابت نہیں ہوتی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ کا جواب […]

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سگیاں پل کے قریب کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد لاہور میں داخل ہو رہے ہیں۔ جنہوں نے حساس […]

لندن میں شہریوں پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور واقعہ، متعدد زخمی

لندن میں شہریوں پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور واقعہ، متعدد زخمی

لندن میں شہریوں پرگاڑی چڑھانےکاایک اورواقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں متعد راہگیر زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فینزبری پارک اسٹیشن کےقریب ڈرائیور نےراہگیروں پرگاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق زخمی افرادایک مسجد سے تراویح پڑھ کرنکل رہےتھے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس […]

کوہلی پر ہمیشہ کیلیے پابندی لگا دینی چاہیے، بھارتی اداکار

کوہلی پر ہمیشہ کیلیے پابندی لگا دینی چاہیے، بھارتی اداکار

 ممبئی: بھارتی اداکار کمال راشد خان نے ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے پر زندگی بھر کے لیے پابندی لگادینی چاہیے۔ آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ویرات کوہلی کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانا بنایا […]

پاکستان کی جیت پر جمائما بھی خوشی سے نہال

پاکستان کی جیت پر جمائما بھی خوشی سے نہال

لندن : عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستانی ٹیم کے چیمپئنز بننے پر خوش دکھائی دیں۔  چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستان کی جیت پر خوش دکھائی دی اور لندن میں قومی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے اور بھارت کو چیمپئزٹرافی میں آؤٹ […]

جنگی بحری جہاز کی ٹکر، لاپتہ ہونے والے7 امریکی بحری اہلکار ہلاک

جنگی بحری جہاز کی ٹکر، لاپتہ ہونے والے7 امریکی بحری اہلکار ہلاک

واقعہ ہفتہ کو علی الصبح جاپان کے ساحل کے قریب پیش آیا تھا، جس کے بعد لاپتہ ہونے والے سات اہلکاروں کی تلاش شروع کر دی گئی تھی واشنگٹن: امریکی نیوی اور جاپانی میڈیا کے مطابق امریکہ کے جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز […]

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے۔ جاوید شیخ کی کتاب […]