counter easy hit

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

اسٹیٹ بینک نے فنڈز فراہم کرکےمنی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کردی۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو 1325 ارب روپے فراہم کئے گئے، سرمائے کی فراہمی سات روز ہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی ہے۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز […]

حریت رہنما یاسین ملک گرفتار

حریت رہنما یاسین ملک گرفتار

احتجاجی مظاہرے میں شرکت سے روکنے کیلئے قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔آج مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک آج سری نگر مین بھارتی فورسزکے ہاتھوں کشمیری نوجوان کی شہادت پر احتجاج کی سربراہی کرنے والے تھے جس سے روکنے […]

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

پاکستان ٹیم پہلی بار منی ورلڈ کپ کا فائنل کھیل رہی ہے جبکہ بھارتی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے۔ لندن: چیمپئنز ٹرافی کا محاذ، اوول کا میدان ، فائنل بلکہ سپر فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میلہ اتوار کو لندن میں سجے گا۔ پاکستان ٹیم پہلی بار منی ورلڈ […]

لاہور: موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

لاہور: موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

پولیس نے لاہورمیں موٹرسائیکل چورگینگ کے 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے 6 موٹرسائیکلیں برآمدہوئیں۔ موٹر سائیکل چور گینگ کو باٹا پور سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پارکس اور شاپنگ سینٹرز کے باہر سےموٹرسائیکل چوری کرتے تھے۔ ادھرتھانہ شالیمار کے علاقے میں بیکری […]

منی لانڈرنگ اسکینڈل، لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا

منی لانڈرنگ اسکینڈل، لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا

منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نام آنے پر ٹائٹینک کے ہیرو لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا۔ انعام میں ملنے والی دیگر کئی اشیاء بھی واپس کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نیو یارک: ہالی وڈ اداکار، پروڈیوسر اور سرگرم سماجی کارکن لیونارڈو ڈی کیپریو نے متعدد فلموں اور ڈراموں میں مرکزی کردار ادا […]

فیصل آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگی کارکن جاں بحق

فیصل آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگی کارکن جاں بحق

فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگی کارکن دم توڑ گیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ عمران بٹ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کر دی گئی۔ فیصل آباد: سمن آباد کے علاقے میں ن لیگی کارکن عمران بٹ پر گھر کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سٹی ڈویژن میں جلوس یوم علی کے روٹ پر فلیگ مارچ کیا گیا۔ لاہور: پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں اکبری گیٹ، لاری اڈہ، مستی گیٹ، اقبال ٹاون ڈویژن کے علاقے […]

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران سو سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا۔ کراچی: شیرشاہ سے پولیس نے کے الیکٹرک کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے تار برآمد کر لئے۔ عوامی کالونی […]

پشاور: فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا

پشاور: فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا

پشاور کے علاقے چمکنی میں موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی نمازہ جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کر دی گئی۔ پشاور: نمازہ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا، کور کمانڈر پشاور نذیر احمد بٹ، آئی جی پولیس صلاح الدین محسود نے شرکت کی۔ نمازہ جنازہ […]

اوچ شریف: تیز رفتاری کے باعث بس اوور ہیڈ برج سے نیچے جا گری، 6 افراد جاں بحق

اوچ شریف: تیز رفتاری کے باعث بس اوور ہیڈ برج سے نیچے جا گری، 6 افراد جاں بحق

اوچ شریف میں نیشنل ہائی وے پر چنی گوٹھ کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس اوور ہیڈ برج سے نیچے جاگری۔ حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوئے۔ اوچ شریف: نیشنل ہائی پر لاہور سے کراچی جانے والی بس چنی گوٹھ اسٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے […]

ون ڈے رینکنگ ،پاکستان ٹیم ساتویں نمبر پر آگئی

ون ڈے رینکنگ ،پاکستان ٹیم ساتویں نمبر پر آگئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو سیمی فائنل میں آٹھ وکٹ سے شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئی ہے۔ سری لنکا کی ٹیم رینکنگ میں ساتویں سے آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں مسلسل […]

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پر قطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستان […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی کم ترین سطح 44 ڈالر 70 سینٹس فی بیرل پر آگئی ۔ امریکامیں گیسولین اور ڈیزل کے ذخائر اور ریفائنریز کی پیداوار بڑھنے پر قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں گیسولین کی سپلائی بڑھنے اور ریفائنری کی پیداوار میں اضافے پر خام تیل […]

دنیا کا سب سے لمبا بچہ

دنیا کا سب سے لمبا بچہ

یوں تو ماں باپ کو اپنے بچوں کے قد و قامت کے نہ بڑھنے کی فکر رہتی ہے لیکن بھارت میں ایک ایسا بچہ بھی جس کی عمر آٹھ سال ہے اور اس کے قد بڑھنے کی رفتار عمر کے لحاظ بیحد تیزہے۔ جی ہاں بھارتی شہرمیرٹھ کی رہائشی 7فٹ 2انچ کی بھارت کی سب […]

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے باہر دھماکے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کےمطابق دھماکا کابل کےمغربی علاقے دشت برچی میں واقع الزہرا مسجد کے باہر نماز مغرب کے بعد ہوا۔ دھماکےمیں 6 افراد جاں بحق اور10 سے زائد زخمی ہوئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کےمطابق دھماکا خودکش تھا۔ Post […]

جوڈیشل اکیڈمی کے باہر عابد شیر علی کی امامت میں نماز کی ادائیگی

جوڈیشل اکیڈمی کے باہر عابد شیر علی کی امامت میں نماز کی ادائیگی

اسلام آباد: جوڈیشل اکیڈمی کے باہر وزیر مملکت عابد شیرعلی کی امامت میں ظہرکی نماز ادا کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے وقت ن لیگ کے کارکنان سمیت وزرا کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جو وزیر اعظم کے باہر آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ جیسے ہی ظہر کا وقت ہوا […]

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے ملک کے3 بڑے ایئر پورٹس کی نجکاری کے خلاف درخواست پر پرائیویٹائزیشن کمیشن اور سول ایوی ایشن سے تفصیلی جواب مانگ لیا۔ کورٹ نے لاہور ایئر پورٹ کی نجکاری روکنے کےحکم میں 5 جولائی تک توسیع دےدی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ڈاکٹر مبشر حسن کی درخواست پر […]

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن کے جے جے وی ایل ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی۔ درخواست ضمانت کی سماعت پرملزمان کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے استفسار […]

دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

دونوں خاندان رات بھر دلہن کو سمجھاتے اور دباؤ ڈالتے رہے ، حتیٰ کہ پولیس کو بھی شکایت کی گئی لیکن دلہن نہ مانی۔ نئی دہلی : گٹکا چباتے دولہا پر نظر پڑتے ہی دلہن نے شادی کے منڈپ سے قدم موڑ لیے اور شادی سے انکار کر دیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق یہ واقعہ […]

نادیہ خان کی 17 سال بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی

نادیہ خان کی 17 سال بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی

کراچی جہاں سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، اب اسی شہر سے ڈرامہ سیریل کے ذریعے ٹیلی وژن پر واپسی کر رہی ہوں : ادکارہ اسلام آباد: ٹی وی اداکارہ اور مارننگ شوز کی میزبان نادیہ خان 17 سال بعد پھر ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ نادیہ خان کا […]

پاناما کیس: کیپٹن (ر) صفدر بھی 24 جون کو عدالت طلب

پاناما کیس: کیپٹن (ر) صفدر بھی 24 جون کو عدالت طلب

جے آئی ٹٰی نے وزیر اعظم کے صاحبزادے کے اپنے ساتھ ضروری کاغذات لکاے کی ہدایت اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز ، ان کے صاحبزادوں کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ پاناما کیس میں وزیر اعظم […]

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے یوم علی پر صوبے بھر میں موبائل سروس بند رکھنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔ کراچی: یوم حضرت علیؑ  پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی […]

سینٹرل جیل کراچی سے کالعدم جماعت کے دو خطرناک دہشتگرد فرار

سینٹرل جیل کراچی سے کالعدم جماعت کے دو خطرناک دہشتگرد فرار

کراچی سینٹرل جیل میں دو دن پہلے دہشتگردی کے خلاف مشق ہوئی اور آج دو خطرناک قیدی فرار ہو گئے۔ صوبائی وزیر قانون کے حکم پر سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 12 اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی: سینٹرل جیل کراچی سے کالعدم جماعت کے دو خطرناک دہشتگرد فرار ہو گئے۔ دونوں […]

وزیر اعظم سے جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر 11 سوالات پوچھے گئے

وزیر اعظم سے جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر 11 سوالات پوچھے گئے

کاروباری تفصیلات اور منی ٹریل کے ساتھ ساتھ گلف سٹیل ملز کی فروخت ، اس کی رقم کے جدہ ، قطر پہنچنے بارے بھی دریافت کیا گیا اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر ان سے گیارہ سوالات کئے گئے جن میں کاروباری تفصیلات اور منی ٹریل […]