By MH Kazmi on June 15, 2017 announces, Eid, fitr, government, holidays, Sindh, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 ، 27 اور 28 جون کو عام […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 appearance, enthusiast, imran, in, JIT, ministers, on, prime, the, Twitter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف کی پاناما کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیشی پر تحریک انصاف کے رہنما جہاں میڈیا پر سرگرم ہیں وہیں پی ٹی آئی چیرمین عمران خان بھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آئے۔ وزیراعظم نوازشریف پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 accepted, bail, cases, dasti, in, including, Jamshed, murder, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرگڑھ: ایم این اے جمشید دستی پر قائم 4 مقدمات میں سے 3 میں ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے جمشید دستی کی 4 میں سے 3 مقدمات میں ضمانت منظورہوچکی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمشید دستی پر قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 at, flag, headquarters, of, Pak-Indian, SCO, the, waving, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹرز میں پاک بھارت پرچم لہرا دیئے گئے ہیں۔ ایس سی او ہیڈ کوارٹرز بیجنگ میں پاک بھارت پرچموں کو لہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا میں سیکرٹری جنرل شنگھائی تعاون رشید الیموف نے خصوصی شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کا ایس سی او […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 Balochistan, clased, has, in, Nursing, staff, strike اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان میں ایک ہفتے سےزائد جاری ہڑتال ختم کرنےکےبعد آج سےاسٹاف نرسوں نےسرکاری اسپتالوں میں فرائض کی ادائیگی شروع کردی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کےسرکاری اسپتالوں میں اسٹاف نرسیں اپنےمطالبات کےحق میں ایک ہفتےسےزائد عرصہ سےہڑتال پرتھیں۔ ان کی ہڑتال کےباعث اسپتالوں میں نرسنگ کاشعبہ شدید متاثر رہا، تاہم گزشتہ روز ہائی کورٹ کے سامنے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 Arabia, border, Explosion, guard, killed, Landmine, on, saudi, the, with, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یمن کے ساتھ لگنے والی سعودی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک سعودی سرحدی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق واقعہ جنوبی مغربی علاقے جازان میں سرحدی گشت کے دوران پیش آیا۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران اس نوعیب کایہ دوسراواقعہ ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 face, hockey, League, Netherlands, pakistan, the, today, will, World اہم ترین, خبریں, کھیل
ہاکی ورلڈ لیگ آج سے لندن میں شروع ہو رہی ہے۔ ورلڈ کپ کے اس کوالیفائنگ ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ ہاکی ورلڈ لیگ کا سیمی فائنل راؤنڈ ورلڈ کپ 2018 کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے جس میں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز مضبوط حریف ہالینڈ […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 against, and, Bangladesh, elected, field, Final, India, second, semi, the, to, toss, won اہم ترین, خبریں, کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم کا سامنا اتوار18جون کو کنگسٹن اوول ، لندن میں پاکستان سے ہوگا۔پاکستان نے گذشتہ روز انگلینڈ کو بآسانی 8وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 accountability, and, family, For, government, has, itself, Minister, My, presented, prime اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری حکومت اورسارے خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے ، انشاء اللہ میں میرا خاندان سرخرو ہوگا،میری پیشکش کو سیاسی تماشوں کی نذر نہ کیاجاتا تو آج تک یہ مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔ پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 A, assets, Car, decline, did, EC, have, imran, in, Khan, not, of, PM, the, while اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سال 2016 کے مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ عمران خان کے زیر استعمال کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے 2016 کے مالی گوشواروں کی فہرست جاری کر دی ہے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 Bangladesh, be, between, Competitor, India, second, semi-final, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں آج بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فائنل میں پاکستان سے کون سی ٹیم ٹکرائے گی اس بات کا فیصلہ آج برمنگھم میں ہوگا، جہاں دوسرے سیمی فائنل کیلئے بنگال ٹائیگرز بھارتی سورماؤں سے پنجہ آزمائی کریں گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 afghanistan, different, FO, Groups, having, in, including, ISIS, spokesman, terrorist, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کو مل کردہشت گردی اور داعش پر قابو پانا ہوگالیکن افغانستان میں مختلف دہشت گرد گروہوں اور داعش کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، مقبوضہ […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 afew, African, After, country, hours, in, Lesotho, ministers, murdered, prime, swearing, the, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسیرو: افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی حلف برداری کے کچھ ہی گھنٹے بعد ان کی اہلیہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی 58 سالہ اہلیہ لیپولیلو ثابانی اپنی دوست کے ہمراہ گھر واپس جارہی تھیں کہ دارالحکومت ماسیرو کے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 around, Arrest, citizens, getting, karachi, of, on, roads, the, Tiger اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام شیر کو گھمانے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں چند روز قبل ایک نوجوان اپنی گاڑی کے پچھلے کھلے حصے میں شیر کو بٹھا کر سڑکوں پر ہوا خوری کراتا رہا جسے دیکھ کر شہریوں میں خوس و ہراس پھیل […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 creat, has, History, in, JIT, PM, presence, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ جے آئی ٹی نے انہیں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ نوازشریف اپنے ہمراہ متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 CONTAIN, in, lion, people, POLICE DETAINED, streets اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos, کراچی
کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شخص گرفتار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72
By MH Kazmi on June 14, 2017 aftar, and, and afzan nawaz, By, Community, dinner, French, jointly, kayani restaurant, Pakistani, to اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
پیرس کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت افضان نوازاور ابرار کيانی کی طرف سے ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کيانی ریسٹوورنٹ کیاگیا۔جس میں مختلف شبعہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی پیرس (یس اردو نیوز) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصات ڈٓئریکٹر کیانی ریسٹورنٹ ابرار کیانی اور […]
By MH Kazmi on June 14, 2017 addressed, aftar, Allama Hassan Mir Qadri, at, center, dinner, international, minah ul Quran, participants, the اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس : مرکز منہاج القرآن فرانس میں شاندار دعوت افطار ڈاریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس جناب علامہ حسن میر قادری صاحب کی شرکت کی اور خصوصی خطاب پیرس : مرکز منہاج القرآن فرانس میں شاندار دعوت افطار ڈاریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس جناب علامہ حسن میر قادری صاحب کی شرکت کی اور خصوصی خطاب فرمایا ، صدر منہاج القرآن […]
By MH Kazmi on June 14, 2017 Daily, Death, Double, eating, French, fries, of, the risk, twice اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ دن میں دو مرتبہ تلے ہوئے آلو یعنی فرنچ فرائز کھاتے ہیں ان میں موت کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے ماہرین نے 45 سے 79 سال کے 4 ہزار سے زائد لوگوں کی کھانے کی عادت کو نوٹ کیا۔ رضا کاروں […]
By MH Kazmi on June 14, 2017 academy, around, Arrival, be, combing, conducted, in, JIT, judicial, on, PM's, Special, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی سیکیورٹی کلیئرنس کی جائے گی جبکہ سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے جائیں گے۔ جیو نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس اور خفیہ ادارے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی خصوصی کومبنگ […]
By MH Kazmi on June 14, 2017 how, is, it, of, purpose, Saudi alliance, the, what, will, work? Shah اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
قومی اسمبلی اجلاس ميں خورشید شاہ خوب گرجے بھی اوربرسے بھی، کہا بتایاجائے سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ اپوزیشن لیڈرنے اجلاس میں سوالوں کی بوچھاڑ کرتے ہو ئے کہاراحیل شریف کو کن شرائط پر این او سی ملا ،وزيراعظم ایوان کو اتحاد کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے یہ شرط […]
By MH Kazmi on June 14, 2017 A, and, as, cause, lack, mental, of, primary, problems, sleep, suicide اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
ایک نئی تحقیق میں نیند کی کمی اور دماغی مسائل کو خودکشی کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ افراد جو دماغی زخم یا چوٹوں کے شکار ہیں ان میں خودکشی کے امکانات 9 گنا تک پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے لیے ماہرین نے 17 ایسی دائمی بیماریوں پر غور کیا […]
By MH Kazmi on June 14, 2017 air, Gulf, issue, of, Qatar, resolve, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قطر نے زمینی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیجی ممالک سے اس کی فضائی حدود کا معاملہ حل کرایا جائے ۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ وہ سعودی عرب اور دیگر […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 A, Crisis, days, Erdgon, few, Gulf, in, meet, president, solution, the, to, trump, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خلیجی بحران کے حل کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ چند دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اس بات کا اعلان ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کیا ، انکا کہنا ہے کہ مجوزہ اوردوان ٹرمپ ملاقات میں قطر بحران پر غور کیا جائیگا، ساتھ ہی شامی مسئلہ […]