By MH Kazmi on June 30, 2017 Alastair, being, cook, from, has, injured, reporter, saved, the, timely اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کر رپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا۔ وہ ایک ماہر اوپننگ بیٹسمین ہی نہیں بلکہ سلپ کے ماہر فیلڈر بھی ہیں، ایسیکس کائونٹی کی جانب سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ بائونڈری سائیڈ پر انٹرویو دے رہے ہیں جب اچانک بیٹسمین […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 curtains, from, hair, lifted, tapping, the, yunus اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: یونس خان نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا،جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹرز بھی مختلف طریقوں سے گیند کی شکل بگاڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کرکٹ میں مختلف طریقوں سے بال ٹیمپرنگ ہوتی ہے،انگلینڈ اور آسٹریلیا […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 "Jannan", always, be, been, close, Haniya, has, Heart, movie, received, reputation, respect, the, this, to, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: فلم جانان سے شہرت کی بلندی چھو جانے والی ہانیہ عامر رواں سال ریلیز ہونے والی دو بڑے بینرز کی فلموں فلم’’نامعلوم افرادٹو‘‘ اور ’’پرواز ہے جنون‘‘ کا حصہ ہیں، انھوں نے بتایا کہ فلم ’’جانان‘‘ زندگی میں ہمیشہ دل کے قریب رہے گی، میں آج جو بھی اس فلم کی بدولت ہوں، کبھی نہیں […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 about, changed, daughters, ex-wife, feared, his, Saif, statement اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے اپنا گزشتہ بیان بدلتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی سارہ کے شوبز میں آنے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ اس کا بھرپورساتھ دیں گے۔ بالی ووڈ کے ناموراداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 google, great, Sadequain, to, Tribute اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: گوگل نے پاکستان کے نامور مصور صادقین کو ان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان کے معروف مصور، خطاط اور کیلی گرافر سید صادقین احمد 30 جون 1930 کو بھارت کے شہر امروہا میں پیدا ہوئے اور آپ کا تعلق بھی ایک خطاط فیملی سے تھا۔ آپ نے 1940 کے عشرے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 be, children, media, My, shahrukh, to, treated, Warn, well, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو اپنے پسندیدہ اسٹار کی […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 foreign, important, in, meeting, Minister, office, presiding, prime, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں ٹرمپ مودی ملاقات، کشمیر کی موجودہ صورتحال سمیت سعودی عرب، قطر اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 4, arrested, CTD, DERA, in, ismail, Khan, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ ریجن میں کارروائی کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ پشاورمیں کاؤنٹرٹرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے خفیہ اطلاعات پرڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں نواب ڈیرہ روڈ پرکارروائی کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، کارروائی میں 4 دہشت گرد بارودی […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 9.7, country, exceeded, in, million, number, of, registered, the, voters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے چھ ماہ بعد قومی ووٹرلسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا، جس کے بعد پاکستان میں کل ووٹرز9 کروڑ 70 لاکھ 21 […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 Arrest, Car, climb, crowds, driver, on, Paris, the, to, tried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص کی ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق واقعے میں خوش قسمتی سےکوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایک مسجد کے سامنے پیش آیا۔ راستے میں کھڑی رکاوٹ کے باعث ڈرائیور ہجوم پر […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 Arrest, Doli, form, lift, Muree, owner, team, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مری کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی ڈولی لفٹ کے مالک کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ ڈی پی او ایبٹ آباد ،اشفاق خان کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ڈولی لفٹ کے مالک کانام سعد اللہ ہے اور اس کا تعلق دیر سے ہے، وہ خود ہی اسے آپریٹ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 72-inch, breakdown, broke, Dhabiji, diameter, line, on, the, third اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شہر کو پانی فراہم کرنے والے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تیسرے بریک ڈاؤن کےباعث 72انچ قطر کی پائپ لائن 2جگہ سے پھٹ گئی ،جس کےباعث شہر کو 150ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بریک ڈاؤن کی وجہ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 ban, citizens, countries, fulfill, law, Maintenance, Muslim, of, on, travel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخل ہونے پر پابندی اور امریکی ویزے کی نئی شرائط جمعرات سے نافذالعمل ہورہی ہیں۔ امریکی سپریم کورٹ نے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی طور پربحالی کردی تھی،جمعرات سے نافذ العمل ہونےو الی ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 collapse, in, iraq, ISIS, last, PIT اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق میں داعش کی خودساختہ مملکت کے آخری گڑھ کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق صوبہ نینویٰ میں آپریشن کمانڈر عبدالامیر رشید یار اللہ نے آج اعلان کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی فورسز نے قدیم موصل میں تاریخی جامع مسجد نوری، الحدباء مینار اور السرجخانہ کو آزاد کرالیا ہے۔ یاد رہے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 Army, chief, leaders, meet, Parachinar, Tribal, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ پارہ چنار پہنچ گئے جہاں وہ قبائلی عمائدین اور دھماکوں کے خلاف دھرنا دینے والوں سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ کے موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ دورہ سے قبل پارا چنار دھماکوں کی مذمت کرتے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 across, country, in, Moonsoon, rains, stream, the, trenches اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی مقامات پر بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ حب میں بارش سے مکانات کی چھتیں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں حب، خضدار لورالائی، موسیٰ خیل سمیت دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ تین دن سے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 2, arrested, Cell, factory, of, sargodha, scam, suspects, wine اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا میں پولیس نے جعلی شراب کی فیکٹری سیل کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 5 ہز ار سے زائد شراب کی تیا ر شدہ بوتلیں برآمد کرلیں۔ اربن ایریا پولیس نے محمدی کالونی کے علاقہ میں چھاپہ مار کر جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری سیل کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 -lahore, ali, at, film, firing, house, producer, Raza's, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں نامعلوم افراد اسٹیج اور فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ علی رضا کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے علامہ اقبال ٹاؤن میں واقعہ ان کے گھر پر اچانک فائرنگ کر دی، تاہم وہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔ علی رضا کی درخواست پر پولیس […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 6, deaths, fire, in, kot, number, of, reached, Shah, the, to, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شاہ کوٹ میں وین میں آگ لگنے سے جھلسنے والے مزید 3 افراد دم توڑ گئے۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ننکانہ صاحب کے نزدیک شاہ کوٹ میں گزشتہ روز مسافر وین میں گیس لیکیج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ حادثے میں 2 خواتین اور ایک بچہ جھلس کرجاں […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 354, buildings, dangerous, declared, Karachi., Moonsoon, rain اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کر دیا گیا، ایس بی سی اے ٹیکنیکل کمیٹی نے 354 مارتیں خطرناک قرار دیتے ہوئے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں اور مالی نقصان کے تحفظ کیلئے عمارتوں کو فی الفور خالی کردیاجائے۔ ڈائریکٹر جنرل آف سندھ بلڈنگز آغا مقصود عباس کی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 cricket, Lankan, likely, pakistan, sri, team, this, to, visit, year اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات روشن ہوگئے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال کے اختتام پر سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کا واضح امکان ہے۔ اے پی پی کے مطابق پی سی بی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 Agencies, bukhari, in, Nayer, Parachinar, Peace, security, set اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ضیا الحق بارود کے ڈھیر اور نواز شریف چھوڑ گئے ، یہ دونوں ملک کیلئے تباہ کن ہیں :سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پارہ چنار سانحہ کے بعد نااہل اور ناکام حکومت سے کیا مطالبات کریں ، سیکورٹی اداروں کے سربراہان پارہ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 awan, Babar, from, membership, resigned, senate, sent, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹر نے ڈاک کے ذریعے اپنا استعفیٰ چیئرمین کو بھجوایا ، سینیٹ رکنیت میرے لئے ہمیشہ اعزاز رہی :بابر اعوان اسلام آباد: سینیٹر ظہیر الدین بابر اعوان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ بھجوا دیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا تھا کہ سنا ہے استعفیٰ ڈاک کے ذریعہ […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 and, court, demanded, driver, For, khadija, the, Wound اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور کی مقامی عدالت نےقاتلانہ حملے کے مقدمے میں متاثرہ قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی اور ان کے ڈرائیور کو جرح کے لیے یکم جولائی کو طلب کر لیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر اعوان نےکیس کی سماعت کی، ملزم شاہ حسین کے وکیل نے اقدامِ قتل کی دفعات کے اخراج کی متفرق درخواست دائر کی۔ […]