counter easy hit

احمد خان کھرل، جنگِ آزادی کا عظیم ہیرو

احمد خان کھرل، جنگِ آزادی کا عظیم ہیرو

ساہیوال میں پیدا ہونے والے اس سپوت نے برطانوی راج سے سمجھوتے کی بجائے مقابلے کیلئے کئی گروہوں کو متحد کیا 1857ء کی جنگ آزادی کے نتیجے میں کئی ہیرو ابھر کر آئے جنہوں نے شجاعت اور جرأت کی نئی داستانیں رقم کیں لیکن پنجاب سے ایک ایسا ہیرو سامنے آیا جس کی دلیری کی […]

برطرفی کیس، نادرا کے وکیل نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

برطرفی کیس، نادرا کے وکیل نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

تین سماعتوں کے بعد نادرا وکیل نہ کر سکا، کیا وکیل کرنے کیلئے نادرا کو چندہ جمع کر کے دیں :جسٹس عظمت سعید اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملازم کو نوکری سے ہٹائے جانے کیخلاف کیس میں نادرا کی جانب سے وکیل نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے،، عدالت کا کہنا ہے […]

ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار کی پانچ کیسز میں ضمانت منظور

ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار کی پانچ کیسز میں ضمانت منظور

مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے ، جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی قائم کی جائے :میڈیا سے گفتگو کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نےمیڈیا ہائوسز پر حملہ اور اشتعال انگیز تقریرکے پانچ کیسز میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا ہاوسز […]

مقتول مشعال خان کے سامان سے متعدد اشیا غائب

مقتول مشعال خان کے سامان سے متعدد اشیا غائب

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مقتول مشعال خان کا سامان ہاسٹل سے گھر پہنچادیا گیا تاہم اہل خانہ نے متعدد اشیاء کے غائب ہونے کا دعویٰ کردیا۔ یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گھر منتقل کیے جانے والے سامان میں کتابیں، کپڑے، جوتے، ان کی تصاویر اور بیگس سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں۔ سامان […]

ایران کی قطر کو اپنے پورٹ استعمال کرنے کی پیشکش

ایران کی قطر کو اپنے پورٹ استعمال کرنے کی پیشکش

سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کی جانب سے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد پیدا ہونے والے بحران کے باعث ایران نے قطر کو مدد فراہم کرنے کے لیے اپنے تین پورٹ کے استعمال کی پیشکش کردی ہے۔ فانینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق خلیخی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی میں […]

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

آستانہ: پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی مستقل رکنیت دے دی گئی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سترھویں سربراہی اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے اس دن کو پاکستان کے لیے ‘تاریخی’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘آج سے […]

برطانیہ میں چاقو بردار شخص نے عمارت کے اندر متعدد افراد کو یرغمال بنالیا

برطانیہ میں چاقو بردار شخص نے عمارت کے اندر متعدد افراد کو یرغمال بنالیا

نیو کاسل: برطانیہ کے شہر نیوکاسل میں چاقو بردار شخص نے متعد افراد کو یرغمال بنالیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے علاقے بیکر میں چاقو سے مسلح شخص نے ایک کمپنی کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود متعدد ملازمین کو یرغمال بنالیا ہے۔ پولیس نے عمارت کا گھیراؤ کرلیا ہے تاہم یرغمالیوں […]

عراق کے شہر کربلا میں خودکش حملے میں 20 افراد شہید، متعدد زخمی

عراق کے شہر کربلا میں خودکش حملے میں 20 افراد شہید، متعدد زخمی

بغداد: عراق کے شہر کربلا میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کی کربلا کی ایک مصروف مارکیٹ میں اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد نماز جمعہ سے قبل خریداری میں مصروف تھی۔  دھماکے میں 20 افراد ہلاک جب […]

ہمیں اپنی توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دیں، وارنر کا اپنے بورڈ سے مطالبہ

ہمیں اپنی توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دیں، وارنر کا اپنے بورڈ سے مطالبہ

 لندن:  آسٹریلوی نائب کپتان اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے بورڈسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ریونیو میں حصہ مانگنے کی ضد چھوڑنے پر راضی کرنا ہے، اس پر […]

کوہلی نے روی شاستری کو ہی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

کوہلی نے روی شاستری کو ہی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے روی شاستری کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ کوہلی دوبارہ شاستری کو ہی ہیڈ کوچ دیکھنا چاہتے ہیں تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ خود سابق کپتان نے اس ذمہ داری کیلیے درخواست نہیں دی ہے۔ یاد رہے […]

برطانوی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

برطانوی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

لندن: برطانوی عام انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے تحت کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہیں کرسکی اور اب مخلوط حکومت تشکیل پائے گی۔ برطانیہ میں دارالعوام کی تمام 650 نشستوں کے نتائج آچکے ہیں جن کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کو 318 نشستوں اور لیبر پارٹی کو 261 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی […]

سعودی قونصل خانے نے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیا

سعودی قونصل خانے نے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیا

 کراچی:  سعودی قونصل خانے نے ویزا اسٹیکر ختم ہونے کو جواز بنا کر یکم جون سے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیاجس کے باعث 30 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے رمضان میں عمرے کی سعادت سے محروم رہ جانے کاخدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سعودی قونصل خانہ نے رواں سال پہلی مرتبہ 7 سے ٹریول ایجنسیوں کو ڈراپ […]

ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم

ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ قازقستان کے شہرآستانہ میں وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدر اشرف غنی کی طویل ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے افغان صدر کو تحائف پیش کئے۔ اس موقع پر نوازشریف کا کہنا تھا کہ […]

پارلیمنٹ ہاؤس میں شیخ رشید سے الجھنے والے (ن) لیگی رہنما کی ضمانت منظور

پارلیمنٹ ہاؤس میں شیخ رشید سے الجھنے والے (ن) لیگی رہنما کی ضمانت منظور

 اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں شیخ رشید سے الجھنے والے (ن) لیگی رہنما ملک نور اعوان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے رقم کے تنازعے پر الجھنے والے مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان کو جوڈیشل مجسٹریٹ […]

مئیر کراچی کی سربراہی میں بلدیاتی نمائندوں کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

مئیر کراچی کی سربراہی میں بلدیاتی نمائندوں کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

کراچی: مئیر وسیم اختر کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔  اختیارات کے حصول اور بجٹ میں بلدیاتی نمائندوں کی جاب سے مجوزہ ترقیاتی اسکیمیں نا رکھنے کے خلاف  مئیرکراچی وسیم اختر کی قیادت میں سندھ اسمبلی لے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مئیرکراچی […]

خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا

خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا

  اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا جس کے باعث اسپیکر سردار ایاز صادق کو اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر بتائیں کہ کیا جمشید […]

اسلام کی عالمگیریت

اسلام کی عالمگیریت

کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد احرام کو آباد کرنا اس شخص کے اعمال جیسا خیال کیا ہے جو خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔ اور خدا کی راہ میں جہاد کرتا ہے؟ یہ لوگ خدا کے نزدیک برابر نہیں ہیں اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا۔ […]

ایران میں پرانے قاتل نئے بھیس میں

ایران میں پرانے قاتل نئے بھیس میں

یہ وہی ہیں جن کا ذکر میں کئی بار کر چکا ہوں سنہ ٢٠٠٠ کی بات ہے سعودی اخبار الحیاة نے خبر دی کہ جرمنی میں ایک جگہ ہے جہاں طالبان بنائے جاتے ہیں میرے لئے یہ خبر حیران کن تھی کہ یہ کون سی مشین پے تیار کیئے جاتے ہیں۔ان لوگوں کی داڑھیاں لمبی […]

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے دی

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے دی

لندن: آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے بھارت کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔  لندن میں کھیلے گئے گروپ بی کے آٹھویں میچ  میں بھارت نے شیکھر دھون کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 321 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا نے 322 […]

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ جب مردوں کا جسمانی وزن بڑھتا ہے تو سب سے پہلے توند کیوں باہر نکل آتی ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ مردوں کا جسم جب چربی کو ذخیرہ کرنے لگتا ہے تو اس کے لیے جو مقام مخصوص ہے وہ […]

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون […]

شیخ رشید احمد کی 22 لاکھ روپے کیلیے غریب ورکروں سے ہاتھا پایی، شرم کامقام ہے ، کردار کے کن ٹٹے سے غریب ورکروں کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے، جاوید بٹ

شیخ رشید احمد کی 22 لاکھ روپے کیلیے غریب ورکروں سے ہاتھا پایی، شرم کامقام ہے ، کردار کے کن ٹٹے سے غریب ورکروں کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے، جاوید بٹ

شیخ رشید احمد کی 22 لاکھ روپے کیلیے غریب ورکروں سے ہاتھا پایی، شرم کامقام ہے ، کردار کے کن ٹٹے سے غریب ورکروں کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے، جاوید بٹ پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے شیخ رشید احمد کی پارلیمنٹ کے […]

حکومتی کوششیں ناکام، ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھ نہ سکی

حکومتی کوششیں ناکام، ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھ نہ سکی

مالی سال 15-2014 کے مقابلے میں مالی سال 16-2015 میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اب بھی 36 ہزار سے کم ہے۔ کراچی : حکومت کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں ، ایک سال کے دوران ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھنے کے بجائے مزید گھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سر توڑ کوششوں کے باوجود حکومت […]

بھارتی کرکٹر رویندر جدیجہ بیٹی کے باپ بن گئے

بھارتی کرکٹر رویندر جدیجہ بیٹی کے باپ بن گئے

انڈین آل راؤنڈر رویندر جدیجہ اور ان کی اہلیہ کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے والدین بننے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کھلاڑی رویندر جدیجہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ جدیجہ گزشتہ سال سترہ اپریل کو […]