By MH Kazmi on June 6, 2017 also, attacked, australia, in, ISIS, killing, one, person اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میلبورن: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا جب کہ واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلبورن میں برائیٹن کے پوش علاقے کی عمارت میں حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر کے […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 and, By, countries, Dispute, iran, negotiation, neighboring, Qatar, resolve, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ قطر کے معاملے میں ہمسایہ ممالک مذاکراتی عمل شروع کریں تاکہ اختلافی امور کا کوئی حل تلاش کیا جا […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 approved, Chairman, from, Hashmi's, Nihal, not, request, resign, senate, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کی ہے جس پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما شدید برہم ہیں۔ اپنی متنازعہ تقریرپرہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد نہال ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایت پرسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ چیرمین سینیٹ کے دفتر […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 also, court, give, hajj, new, operators, ordered, quota, Supreme, the, to, Tour اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے 2013 کو حکم دیا تھا کہ نئےٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹے میں شامل کیا جائے اور انہیں مناسب کوٹہ فراہم کیا جائے لیکن سپریم […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 Arabia, close, flights, Hundreds, in, of, Pakistani, Pilgrims, Qatar, saudi, stuck, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ پاکستانی زائرین کو دوحہ ائرپورٹ سے جدہ اور مدینہ روانہ ہونا تھا تاہم پرواز کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے وہ کئی گھنٹوں سے ائرپورٹ پر محصور ہیں۔ مسافروں […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 case, consumer, during, each, Electricity, For, in, of, PM, Ramadan, steps, supply, take, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا وزیراعظم نوازشریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 cannot, decisions, Era, gone, government, Khursheed, make, ministers, of, politics, Shah, the, Unilateral اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومتی وزار کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیںاب وہ زمانہ نہیں رہا کہ یک طرفہ سیاست چلے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا انتظار کرنے کے بجائے حکومتی ارکان سے بجٹ […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 between, collided, Devil, institutions, of, rana, Rawalpindi, Sana, the, to, ullah, wants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کا جرم میری نظر میں صرف […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 afghan, afghanistan, aggressive, allegation, experiencing, is, of, pakistan, president, Unannounced, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے اور گزشتہ 2 برسوں کے دوران 11 ہزار غیر ملکی جنگجو داعش میں شمولیت کے لیے افغانستان آچکے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں جاری بین الاقوامی امن کانفرنس میں پاکستان سمیت 25 ملکوں […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 back, bring, him, Innocence, Khan, Mashal, Now, of, proven, to, was اہم ترین, خبریں, کالم
مشعال خان کے بے رحمانہ قتل کی تفتیش کرنے والی 13 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ بالآخر منظر عام پر آ گئی. رپورٹ کے مطابق مشعال خان پر لگایا گیا توہین مذہب کا الزام کسی بھی طور ثابت نہ ہو سکا. اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشعال خان کا قتل دراصل […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 are, crowds, or, people اہم ترین, خبریں, کالم
ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچی […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 how, Kashmiris, long, of, pakistan, patience, take, test, will اہم ترین, خبریں, کالم
انسانوں کے قتل عام، ٹارچر خواتین کی عصمت دری، معصوم بچوں پر بیہمانہ تشدد اور ان کے قتل میں بدنام زمانہ بھارتی فوج کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے بھارت نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے اور لاکھوں بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا ہزاروں عورتوں […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 from, loadsheeding, salvation اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی عوام جتنی پاکستانی ہے شائد ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 donald, done, mr, trump, well اہم ترین, خبریں, کالم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے دو بڑے مذہبی مراکز (سعودیہ عرب اور روم’ ویٹی کن) کا دورہ کیا۔ امریکی صدر کے اس دورے کے متعلق ایک کیتھولک کرسچن کا مختصر ساتبصرہ نظروں کے سامنے سے گزرا۔ جس میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے دو بڑے اور اہم مذہبی مراکز کا دورہ کیا۔ پہلے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 avoid, cases, criminal, Decide, from, Hashmi, Nihal, not, resign, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نہال ہاشمی استعفے کی تصدیق کیلئے چیئرمین سینیٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئے ،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے نہال ہاشمی کو بلا یاتھا۔ ذرائع کے مطابق نہال ہاشمی نےفی الحال سینیٹ رکنیت سےاستعفا نہ دینےکافیصلہ کیا ہے،وہ فوجداری مقدمات سےبچنےکیلئے فی الحال استعفیٰ نہیں دےرہے۔ کیس کا فیصلہ آنےتک نہال […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 his, in, killed, mother, multan, son اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں بیٹے نے مبینہ طور پر گولیاں مار کر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے پولیس اسٹیشن مخدوم رشید کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پیش آیا جہاں کامران نامی 26 سالہ نوجوان نے اپنی بیوہ والدہ کوثر پروین کو گولی ماری اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے واقعہ […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 about, case, court, hearing, high, in, increasing, Judges, lahore, number, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی تعداد بڑھانے کیلئے درخواست پر حکومتی موقف کے بعد جواب الجواب مانگ لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے ایم ایچ مجاہد کی درخواست پر سماعت کی جس میں ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد کے بارے میں نشاندہی کی گئی۔سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے جواب داخل کرا […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 By, distortion, Hashmi, imran, Khan, Nehal, presented, speech اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ میں اداروں کے خلاف نہیں ہوں، کرپٹ عناصر کے خلاف بیان دیا ، صفائی کا موقع دئیے بغیر سزا نہیں دی جاسکتی۔ جیو نیوز سے مختصر گفتگو کرتے ہو ئے نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کی تقریر کو عمران خان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا، ان […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 arrested, Aziz, Baloch's, close, friend, Hub, karachi, near, Operation, Pathan, the, Yusuf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رات گئے شہر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں، لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم یوسف پٹھان کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے حب چوکی سے گرفتار کر لیا۔ نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی پر ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی ہو گیا۔ کراچی: لیاری گینگ وار کے خاتمے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Bannu, force, in, of, officials, Peshawar, police, protest, sacked, Special, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
برطرف اہلکاروں نے جناح پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ پشاور: پشاورمیں بنوں سپیشل پولیس فورس کے برطرف اہلکار سراپا احتجاج بن گئے ، برطرف اہلکاروں نے جناح پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔برطرف ملازمین نے جناح پارک سے صوبائی اسملبی […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 By, Committee, continue, headed, meeting, Panama, Scandal, the, Wajid, Zia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیٹوں حسن اور حسین کی جانب سے پیش کردہ ریکارڈ اور دستاویزات کا جائز لیا گیا اسلام آباد: پاناما کیس کے حوالے سے واجد ضیا کی سربراہی میں بنائی گئی جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیٹوں حسن اور حسین کی جانب […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Cut, diplomatic, intention, No, pakistan, Qatar, Ties, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 عرب ممالک کا قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ ان کا اپنا اور ذاتی ہے اور اس حوالے سے پاکستان دیگر ممالک […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 acquitted, and, case, defendants, in, mirza, other, riot, the, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ماتحت عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقار مرزا اور دیگر کو پولیس کی بکتر بند پر چڑھ کر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ ذوالفقار مرزا اوران کے ساتھیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے کراچی کے آرام باغ تھانے کی حدود میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر چڑھ کر ہنگامہ […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 funny, Hussain, Interior, is, leak, Ministry, Nawaz, of, on, photo, put, responsibility, spokesman, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل اکیڈمی کے انتظامی امور میں وزارت اور پولیس کا کوئی عمل دخل نہیں اس لیے حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈالنا مضحکہ خیز، بے بنیاد اور لغو ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے […]