By MH Kazmi on June 5, 2017 during, family, For, Hussain, Image, interrogation, Nawaz, of, rafique, released, ridicule, Saad, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حسین نواز کی دوران تفتیش تصویر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کی تضحیک کے لئے جاری کی گئی ہے۔ وفاقی وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے تفتیشی عمل کی اندرونی تصویر کی اشاعت سنگین […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 all, centers, established, heatstroke, in, over, Rangers, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گرمی کی شدت کے پیش نظر رینجرز نے کراچی سمیت پورے سندھ میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کر دیئے ۔ ڈی جی رینجرز کی ہدایت پر اندرون سندھ تمام سیکٹرز اور ونگزز کی جانب سے سکھر، نواب شاہ، سردار گڑھ، میر پور ماتھیلو، گھوٹکی، سانگھڑ، شہداد پور، تھر کے دور افتاد گاؤں، جام شورو، مٹھی، […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 bridge, For, Nawaz, opened, RC, Sharif, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے دریائے غذر پر تعمیر 150 میٹر طویل نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ غذر کے علاقے گاہکوچ میں دریائے غذر پر 32 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 150 میٹر طویل نواز شریف آر سی سی پل کا افتتاح وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 are, british, country, enemy, muslims, not, of, part, Saeeda, the, Warsi, within اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرپرسن اور برطانوی کابینہ کی پہلی سابق مسلمان خاتون وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں بلکہ اس ملک کا حصہ ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے سعیدہ وارثی کا کہنا تھا کہ کسی شخص کے بنیاد پرست بننے کی مختلف وجوہات […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 attacker, bridge, identify, London, media, of, report, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن برج پر حملہ آوروں میں سے ایک شناخت ہوگیا، اس کے نام کا مخفف اےبی زیڈ بتایا گیا ہے اور وہ لندن کےعلاقے بارکنگ میں رہائش پذیر تھا۔ برطانوی میڈیا ذرائع کے مطابق اےبی زیڈمشرقی لندن میں رہائش پذیر تھا اور وہ جہادی وڈیوز دیکھ کر انتہا پسندی کی جانب راغب ہوا۔ میڈیا ذرائع […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 A, america, around, direct, election, in, interference, is, president, Russian, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روسی صدر ولادی میرپیوتن نے ایک مرتبہ پھر امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دنیا بھر کے انتخابات میں براہ راست مداخلت کرتا ہے۔ این بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کی ای […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 called, Chairman, confirm, For, Hashmi, his, Nihal, of, resignation, senate, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے نہال ہاشمی کو بدھ کے روز بلا لیا، چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی ہے کہ جب تک وہ خود آکر استعفیٰ کی تصدیق نہیں کریں گے اسے قبول نہیں کیاجائے گا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹر نہال ہاشمی کو ان کے استعفیٰ کی […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 19, bail, interim, June, murai, nisar, till اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سندھ ہائیکورٹ نے سابق وائس چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کی عبوری ضمانت میں 19 جون تک توسیع کردی۔ نثار مورائی پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ نثارمورائی کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی جس میں نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 asked, Federal, from, increased, Ministry, petroleum, Sales, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو فریق بنایا […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Arab, countries, decision, declared, of, Qatar, the, unfair اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قطرنے عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کو غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ قطر کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دہشت گردی کی مبینہ حمایت کرنے پر سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 -lahore, A, chaired, high, Level, meeting, Minister, prime اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہورہا ہے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال، توانائی منصوبوں اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ سے وفاقی اور صوبائی وزراء بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اجلاس میں […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 at, commitment, Day, environment, held, in, new, pakistan, the اہم ترین, خبریں, کالم
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے عزم کے ساتھ عالمی یوم ماحولیات منایا جارہا ہے ۔ماہرین کے مطابق پاکستان ماحولیاتی آلودگی تو بہت ہی کم پیدا کرتا ہے لیکن دنیا کا آٹھواں ملک ہے جو ماحولیاتی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ جامعہ کراچی کے شعبہ ماحولیات سے گزشتہ 27 سالوں سے وابستہ […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 17, After, Aishwarya, and, Anil, Kapoor, on, rai, ready, screen, to, together, years اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اسٹار انیل کپور اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن 17 سال بعد ایک بار پھر فلمساز پریرنا اروڑہ کی فلم ’’فینی خان‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ بالی وڈ اسٹار انیل کپور اور ایشوریا رائے 1999 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’تال‘‘ اور 2000 میں فلم ’’ہمارا دل آپ کے پاس ہے‘‘ […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 6, accomplices, and, councilor, fire, former, his, injuring, opened, people, Shekhopura: اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب, مقامی خبریں
شیخوپورہ میں سابق کونسلر اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے تین بھائیوں سمیت چھ افراد کو زخمی کر دیا۔ شیخوپورہ: سابق کونسلر رانا داؤد اور اس کے ساتھی مقامی زمیندار اعظم کی حویلی میں گھس گئے اور گیس کے پائپ قبضے میں لے لیے، وہاں پر موجود لوگوں نے اسے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 A, compile, Investigation, leaks, Panama, report, team, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں پاناما لیکس جے آئی ٹی کا اجلاس جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ہوگا اسلام آباد: پناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیراعظم کے صاحبزادوں کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ آج مرتب کرے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 960, be, billion, budget, in, more, presented, Provincial, Sindh, than, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج آئندہ مالی سال کیلئے 960 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کریں گے۔ ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ 347 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ 28 ارب 30 کروڑ کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز متوقع ہے۔ کراچی: گورنر سندھ نے سندھ اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 and, crushed, killed, path, Sadiqabad, three, truck, walking, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خواتین کھیت میں کام کرنے کیلئے رنکشے سے اتری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا صادق آباد: صادق آباد میں قومی شاہراہ پر چوک بہادر پور کے قریب ٹرک نے راہ چلتی خواتین کو کچل ڈالا ۔ حادثے تین خواتین جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئیں ۔ عینی شاہدین کے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 decline, disinterest, jaan, Players, sher, sports اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان نے کھیلوں کے زوال کی وجہ کھلاڑیوں کی محنت میں عدم دلچسپی کو قرار دےدیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان نے کافی عرصہ تک حکمرانی کی ہے جس میں قومی کھیل ہاکی، کرکٹ، اسکواش اور اسنوکر قابل ذکر […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 against, Ireland, pakistan, victory اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئرلینڈ نے پاکستان کو2کے مقابلے میں 3گول سے ہرا کر 3 میچزکی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم کو آئرلینڈ میں میزبان سائیڈ کے ہاتھوں سیریز کے دوسرے میچ میں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل3 میچوں کی […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 accept, Arthur, coach, For, head, I, Mickey, playing, responsibility, Riaz, Wahab اہم ترین, خبریں, کھیل
برمنگھم: پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ برمنگھم میں پاک بھارت میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پلان پرعمل نہیں ہوسکا جو کافی تشویش کی بات ہے جب کہ بھارت نے اچھا کھیل پیش کیا […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 been, budget, CM, For, has, in, karachi, new, package, placed, Sindh, the, tremendous اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ میں کراچی کے لئے ایک زبردست پیکج دے رہے ہیں جبکہملازمین کی تنخواہوں میں بھی وفاق کی نسبت بہتر اضافہ کریں گے۔ سندھ کابینہ کا بجٹ اجلاس وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں تمام صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری، […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 attacks, claimed, For, has, ISIS, London, responsibility, terrorist, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: داعش نے برطانوی دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دہشت گردی کی اس کارروائی میں 7 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوئے ہیں جبکہ یہ گزشتہ تین مہینوں کے دوران برطانیہ میں دہشت گردی کی تیسری بڑی واردات بھی ہے۔ قبل ازیں مانچسٹر میں کنسرٹ پر خود […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Acting, as, asif, chief, justice, Khosa, Oath, Saeed, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار سرکاری دورے پر چین گئے ہیں جس کے باعث ان کی وطن واپسی تک سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 and, boy, commits, failure, girl, Gojra, in, Love, over, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوجرہ: بوسال مصور میں محبت کی ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا خود کشی کرلی۔ گوجرہ کے علاقے بوسال مصور میں محبت کی ناکامی پرلڑکے اورلڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کرخود کشی کرلی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے […]