counter easy hit

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

منیلا: فلپائن میں داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران نشانہ خطا ہونے سے سرکاری فوج ہی کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت منیلا میں وزیر دفاع ڈیلفن لورنزانا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی شہر مراوی میں دو جنگی طیارے کارروائی کررہے تھے۔ ایک طیارہ کا نشانہ خطا ہوگیا جس نے غلطی سے فوج […]

ہم پر بھی اِک نظر کرم، سلمان بٹ کا سلیٹکرز سے شکوہ

ہم پر بھی اِک نظر کرم، سلمان بٹ کا سلیٹکرز سے شکوہ

 لاہور: پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ ساتھی کرکٹر محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم میں شمولیت پر پھٹ پڑے۔ سلمان بٹ نے کہا کہ حالیہ اسپاٹ فکسنگ کو ماضی کے اسکینڈل کے ساتھ نہ جوڑا جائے، انہوں نے شکوہ کیا کہ اگر ہمارا ماضی داغدار ہے تو ایک […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوپور میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض افواج نے ناتھی پورا کے علاقے میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مزید دو […]

بھارت کلبھوشن کے معاملے پر عالمی عدالت میں غلط بیانی کررہا ہے، پاکستان

بھارت کلبھوشن کے معاملے پر عالمی عدالت میں غلط بیانی کررہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کی پھانسی پرحکم امتناعی عالمی عدالت کاحتمی فیصلہ نہیں، بھارتی جاسوس کی پھانسی کے عمل کو حتمی فیصلہ ہونے تک روکنا ایک قانونی اور معمول کا حکم ہے اور ابھی تو عالمی عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل ہونا باقی ہیں عالمی عدالت اپیل […]

تفتیش میں تعصب کا مظاہرہ کیا گیا تو عوام کی عدالت جائیں گے، حسین نواز

تفتیش میں تعصب کا مظاہرہ کیا گیا تو عوام کی عدالت جائیں گے، حسین نواز

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ اگر تفتیش کے دوران کسی نے تعصب کا مظاہرہ کیا تو سپریم کورٹ اور عوام کی عدالت جائیں گے۔ جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں جے آئی ٹی کے روبرو تیسری مرتبہ پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا […]

بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، سرتاج عزیز

بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں جس کے ثبوت اقوام متحدہ میں بھی پیش کر دیئے ہیں۔  سینیٹ اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران کی جانب سے افغانستان بھارت گٹھ جوڑ پر […]

ایل او سی فائرنگ؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

ایل او سی فائرنگ؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

  اسلام آباد: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری کی شہادت پر بھارٹی ڈپٹی ہائی کمشنر کو پاکستانی دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی […]

15 سال پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی، جمائما

15 سال پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی، جمائما

 لندن: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ بالآخر 15 برس پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی ہے جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بالآخر 15 برس پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی ہے جس سے عمران خان […]

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

 کابل: افغان کرکٹ بورڈ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ مجوزہ دوستانہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عاطف مشعل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغان کرکٹ ٹیم کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کی دعوت دی تھی لیکن پاکستان جانے سے […]

وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکانے والا جعلی پولیس افسر گرفتار

وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکانے والا جعلی پولیس افسر گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جعلی ایس ایس پی بن کر وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے خفیہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایس ایس پی بن کر وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکیاں دینے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا۔ دوران تفتیش انکشاف وا […]

فرشتہ

فرشتہ

خداوند کریم نے قرآن پاک میں واضح ارشاد فرمایا ہے کہ ظالم کا ساتھ دینے والے کو ظالم ہی تصور کیا جائے گا بس اسی لیے میں اس ملک کے مفاد پرست مذہبی و سیاسی رہنمائوں کے علاوہ اُن بیوروکریٹس جو ملک و قوم کی بہتری اور بھلائی کے اقدامات کر نے کے بجائے نوٹوں […]

قدرت کا انصاف

قدرت کا انصاف

اُس کے منہ سے نکلا ہوا فقرہ آتش فشاں کی طرح پھٹا اور میرے اندر دھواں بھر گیا ‘مجھے لگا جیسے کسی نے میرے سانس کی نالی پر ہا تھ رکھ دیا ہو ‘میرے دیدے حیرت سے پھیل گئے میں نے بے یقینی کے عالم میں اُس کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھا اور پوچھا […]

کپتان کے گرد گھیرا تنگ

کپتان کے گرد گھیرا تنگ

پرانا لطیفہ ہے کہ ایک جاٹ کے بیٹے نے اپنے باپ سے کہا ”ابّا ! اگر بادشاہ مر جائے تو کون بادشاہ بنے گا”۔ جاٹ نے کہا کہ اُس کا بیٹا ۔ بیٹے نے پھر سوال کیا کہ اگر بادشاہ کا بیٹا مر جائے تو پھر کون بادشاہ بنے گا ؟۔ باپ نے جواب دیا […]

صدر مملکت کی وزیر اعظم سے ملاقات

صدر مملکت کی وزیر اعظم سے ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے صدر مملکت کو گزشتہ روز ہونے والے کابینہ کی نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات بھی بتائیں۔ اس موقع پردونوں رہنماؤں نے […]

پھل کی قیمتوں کو معمول پر لانے کے لئے عوام متحرک

پھل کی قیمتوں کو معمول پر لانے کے لئے عوام متحرک

پھل کی قیمتوں کو معمول پر لانے کے لئے عوام متحرک ہورہی ہے، ملک بھر میں عوامی حلقوںمیں تین دن پھل نہ خریدنے کی مہم کا پرچار ہورہاہے۔ پھل کی قیمتوں میں رمضان سے ایک دن پہلے یعنی 27 مئی سے 30 مئی تک کیا فرق پڑا ہے۔ یہ جاننے کے لئے ابتداء کی کمشنر […]

سیالکوٹ: زہریلی چائے پینے سے دو افراد کی حالت تشویشناک

سیالکوٹ: زہریلی چائے پینے سے دو افراد کی حالت تشویشناک

سیالکوٹ میں سحری کے وقت لوڈشیڈنگ ہونے سے گھر والوں نے چائے میں چینی کے بجائے کھاد ملا دی ، زہریلی چائے پینے سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔ سمبڑیال کے علاقہ پیجوکی کے رہائشی دو افراد حق نواز اور غلام فرید کو […]

نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا

نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا

سینیٹر نہال ہاشمی سپریم کورٹ پہنچ گئے تاہم سیکیورٹی عملے کی جانب سے ان کو لائرزگیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ چیف جسٹس نے جے آئی ٹی کے خلاف نہال ہاشمی کی تقریر پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ان کو آج سپریم کورٹ طلب کیا تھا۔ آج جب وہ سپریم کورٹ میں داخل […]

روس کا دنیا کے تیز ترین لڑاکا طیارے کا کامیاب تجربہ

روس کا دنیا کے تیز ترین لڑاکا طیارے کا کامیاب تجربہ

روس نے دنیا کے تیز ترین ہاپر سونک جیٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو درست انداز میں برق رفتاری کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق روس نے دفاعی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے مزید ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہائپر سونک […]

صدر کی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، خورشید شاہ

صدر کی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ صدرکی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، پارلیمنٹ میں بولنے کی اجازت نہیں دی گئی، جمہوریت میں پہلا موقع نظر آتا ہے کہ ہم سڑکوں پر جائیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا […]

اعتزاز احسن نے نہال ہاشمی کا بیان سازش قرار دے دیا

اعتزاز احسن نے نہال ہاشمی کا بیان سازش قرار دے دیا

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے نہال ہاشمی کے بیان کو سنگین سازش قرار دیتے ہو ئےکہا ہے کہ سازش کو بے نقاب ہونا چاہئے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کے بیان سے دو باتیں بے نقاب ہو […]

کراچی: بھنگوریہ گوٹھ میں گتا فیکٹری میں آتش زدگی

کراچی: بھنگوریہ گوٹھ میں گتا فیکٹری میں آتش زدگی

کراچی میں عزیزآباد کے علاقے میں بھنگوریہ گوٹھ میں واقع گتے فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 6 گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہیں جاسکا۔ فائربریگیڈحکام کے مطابق آگ فیکٹری کے دوسرے اور تیسرے فلور پر لگی ہے۔ فیکٹری کے اندر جانے کا راستہ نہ ہونے کے باعث فائر فائٹرز کو مشکلات کا سامنا کر […]

از خود نوٹس کیس، نہال ہاشمی کو شو کاز نوٹس جاری

از خود نوٹس کیس، نہال ہاشمی کو شو کاز نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس میں نہال ہاشمی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل،جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بنچ نے کی ۔ دوران سماعت بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل نے کہا […]

چمیئنز ٹرافی افتتاحی میچ، انگلینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

چمیئنز ٹرافی افتتاحی میچ، انگلینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017 کےافتتاحی میچ میںمیزبان انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فیورٹ انگلینڈ کی حتمی الیون جن کھلاڑیون پر مشتمل ہے، الیکس ہیلز،جیسن روئے،جے روٹ، ائن مورگن،بین اسٹوک، جوس بٹلر،معین علی، کرس واکر،پلنکٹ،مارک وڈ اور جیک بیل۔ بنگلہ دیش ٹیم تمیم اقبال، سومیا […]

1 30 31 32