counter easy hit

بھارت میں بستر پر پیشاب کرنے پر 6سالہ بچی قتل

بھارت میں بستر پر پیشاب کرنے پر 6سالہ بچی قتل

ریاست ہریانہ میں بے رحم شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر 6 سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد میں پیش آیا جہاں سورابھ نامی شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر بچی کو قتل کیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق پارول […]

رحمان ملک پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

رحمان ملک پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ رحمان ملک کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج جے آئی ٹی کے سامنے بطور سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف […]

فلم “مام” سے ابھی تک اچھا ریسپانس مل رہا ہے: سجل علی

فلم “مام” سے ابھی تک اچھا ریسپانس مل رہا ہے: سجل علی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت جا کر فلم کو پروموٹ نہیں کر سکتی، فلم مام کی تشہری مہم عروج پر ہے، یہاں سے ہر وقت بھارت رابطہ میں ہوں: اداکارہ کراچی: پاکستانی فنکار بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں، اور بہت سے ابھی بھی بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں، […]

عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی

عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی

عید کے دن ر یلیز ہونیوالی فلموں میں 5 پشتو، 3 پنجابی 2 قومی زبان سمیت 4 انگریزی فلمیں شامل ہیں۔ کراچی: عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی جس میں 5 پشتو، 3 پنجابی 2 قومی زبان سمیت 4 انگریزی فلموں کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی […]

کراچی: واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند

کراچی: واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند

چار پروازیں منسوخ، متعدد التوا کا شکار، مسافروں کو عید پر آبائی علاقوں کو روانگی میں مشکلات کا سامنا کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے باعث قومی ائیر لائن کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے ، چار پروازیں […]

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج پالیسی بناتے وقت میرٹ پر پورا اترنے والے حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا :درخواست گزار لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نجی حج ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف دائر درخواست پر ڈائریکٹر حج کو طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ […]

لاہور ہائیکورٹ کے افسروں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

لاہور ہائیکورٹ کے افسروں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

تمام افسر اپنے اور خاندان کے نام منقولہ، غیر منقولہ تمام اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے افسروں کے اثاثوں کی سالانہ تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔ اثاثوں کی سالانہ تفصیلات فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس […]

کراچی: سینٹرل جیل سے دو ملزموں کا فرار، سی ٹی ڈی کی تفتیش جاری

کراچی: سینٹرل جیل سے دو ملزموں کا فرار، سی ٹی ڈی کی تفتیش جاری

مقدمات کی سکروٹنی کا کام شروع کر دیا گیا ، پانچ سو سے زائد مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کی سفارش کراچی: کراچی سینٹرل جیل سے دو خطرناک ملزموں کے فرار پر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی تفتیش جاری ہے۔ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ملزموں کے مقدمات کی سکروٹنی شروع کر دی گئی […]

منڈی بہائوالدین، 16 سالہ لڑکی کو ماں باپ سمیت قتل کر دیا گیا

منڈی بہائوالدین، 16 سالہ لڑکی کو ماں باپ سمیت قتل کر دیا گیا

افضل گھر میں بیوی اور بیٹی کے ساتھ سو رہا تھا ، نامعلوم افراد تیز دھار آلے سے تینوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے منڈی بہائو الدین: منڈی بہائوالدین کے نواحی گاوں مرالہ میں نامعلوم افراد نے سوتے میں 16 سالی لڑکی اور اس کے ماں باپ کو تیز دھار آلہ سے قتل […]

فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری

فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ توسیع شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 کھلاڑیوں کو ایک، ایک کروڑ روپےانعام دیا جائےگا، فاسٹ بولر وہاب ریاض کو بھی انعامی رقم کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ […]

پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

کراچی: عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین پشاور روانہ ہوگئی ہے۔ کراچی سے پشاور جانے والی خصوصی عید ٹرین 16 بوگیوں پر مشتمل ہے اور اس میں 11 سو سے زائد مسافر سوار ہیں۔ ٹرین کل اپنی منزل کو پہنچے گی۔ ٹرین کی روانگی کے موقع […]

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب سے […]

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

 اسلام آباد: ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ عبدا لرشید اعوان کو 24 ستمبر 2014 کو […]

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پشاور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پشاور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی مردان ریجن نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی مردان ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو خطرناک دہشت گردوں کو خطرناک کو گرفتار کر کے […]

ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں، وزیراعظم

ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں، وزیراعظم

مدینہ: وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں۔ عمرے کی سعادت کے لئے مدینہ منورہ میں موجود وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد […]

کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: جی پی او چوک پر رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ کوئٹہ کے جی پی او چوک پر ٹریفک سارجنٹ سب انسپکٹر حاجی عطااللہ اپنے فرائض انجام دے رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی گاڑی نے اسے کچل ڈالا۔ حاجی عطااللہ کو اسپتال لے […]

توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا جواب غیر تسلی بخش قرار

توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے اور اب ان پر 10 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت ارخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں […]

گوجرانوالہ: مضر صحت شوارما کھانے سے 20افراد کی حالت خراب

گوجرانوالہ: مضر صحت شوارما کھانے سے 20افراد کی حالت خراب

گوجرانوالہ کے ایک مدرسہ میں مضر صحت شوارما کھانے سے 15طلبا اور اساتذہ سمیت 20افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ متاثرہ افراد کو نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔ میاں سانسی میں واقع مدرسہ میں محفل ہوئی جس کے اختتام پر طلبا اور اساتذہ کیلئے قریبی دکان سے شوارما منگوایا گیا جسے کھاتے ہی 15 […]

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے قطر کو مطالبات کی ایک فہرست پیش کردی ہے اور کہا ہے کہ قطر اگر ان مطالبات کو پورا کردیتا ہے تو خلیجی ممالک اور مصر اس کا بائیکاٹ ختم کردیں گے۔ العربیہ کے مطابق قطر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ […]

لاہور: دو بسوں کے درمیان تصادم، 15 مسافر زخمی

لاہور: دو بسوں کے درمیان تصادم، 15 مسافر زخمی

لاہور کے علاقے سندر میں ملتان روڈ پر دو بسوں کے درمیان تصادم سے 15 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملتان روڈ پر شامکے گاؤں سندر کے قریب دو مسافر بسیں سامنے سے ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں پندرہ مسافر زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12زخمیوں کو موقع پر طبی […]

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک مسودہٴ قرارداد کو منظور کر کے ملک میں مستقبل کی پالیسی سازی میں فوج کے کردار کا تعین کر دیا۔ اس نئی قانون سازی کے تحت ایک قومی اسٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو آئندہ دو دہائیوں تک ملکی پالیسیوں پرنگاہ رکھے گی۔ اس کمیٹی میں ملکی فوج […]

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ارد وان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردوان نے سعودی قیادت سے […]

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

ترکی نے چار ہزار ٹن خوراک سے لدا اپنا پہلا مال بردار بحری جہاز قطر کے لیے روانہ کر دیا۔ ازمیر کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے اس بحری جہاز پر سبزیاں، پھل اور خشک خوراک موجود ہے۔ اس سے قبل ترکی زمینی اور ہوائی راستوں سے بھی خلیجی ریاست قطر کو ضروری اشیاء اور […]

صدر، وزیر داخلہ اور دیگر رہنماؤں کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

صدر، وزیر داخلہ اور دیگر رہنماؤں کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

صدر مملکت ممنون حسین، وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور سابق صدرآصف زرداری نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ایک بیان میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے […]

1 4 5 6 7 8 32