counter easy hit

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پلواما کے علاقے کاک پورہ میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکان کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں آج مزید 3 […]

خیبرپختونخواہ سے بڑی مقدارمیں اسلحہ و بارود برآمد

خیبرپختونخواہ سے بڑی مقدارمیں اسلحہ و بارود برآمد

پشاور: ایف سی نے خیبرپختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدارمیں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں اکاخیل، گلی خیل اور غائبی نوکیا میں خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ […]

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری […]

وزیراعظم کا نئے سعودی ولی عہد کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم کا نئے سعودی ولی عہد کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم نواز شریف نے سعودی عرب کے نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے، جس میں شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیاہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاک سعودی تعلقات کو مستقبل میں مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

پی ٹی آئی کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کردیئے

پی ٹی آئی کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کردیئے

خیبر پختونخواہ سے تحریک انصاف کے کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کو صوابی کے رہنما یوسف علی نے چیلنج کیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اصل آئین معطل کرکے الیکشن کرائے۔ درخواست گزار یوسف علی نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ انٹرا […]

دھابیجی پائپ لائن کی مرمت مکمل، پانی کی فراہمی شروع

دھابیجی پائپ لائن کی مرمت مکمل، پانی کی فراہمی شروع

دھابیجی میں 2 روز قبل بجلی کے بریک ڈاؤن سے پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت مکمل کرلی گئی۔ مین رائزنگ نمبر 5 سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کے مطابق پائپ لائن کی مرمت کے بعد کراچی کو پانی کی فراہم شروع کردی […]

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کا جواب جمع کرانے سے انکار

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کا جواب جمع کرانے سے انکار

عمران خان پارٹی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا جواب جمع کرانے سے انکارکردیا، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ایک اور موقع دیتے ہوئے کہا کہ اگر جواب جمع نہ کرایا گیا تو پھر کاروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضاکا کہنا تھا کہ اپنے دائرہ اختیار سے آگاہ ہیں اور […]

سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کی کارروائی ، ملزم گرفتار

سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کی کارروائی ، ملزم گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر ایس ایچ او خان اللہ سمیت 4 پولیس اہلکار پر ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ حکام کے مطابق ملزم ایاز کو کوہاٹ میں وارشنٹ لاچی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ […]

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو جیل بھیج دیا گیا

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو جیل بھیج دیا گیا

پولیس نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو ضمانت نہ دیتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز بھی بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15 مسلمانوں کو گرفتار کرکے ان پر بغاوت […]

افغانستان: بینک کے باہر کار بم دھماکا، 24 افراد ہلاک

افغانستان: بینک کے باہر کار بم دھماکا، 24 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں بینک کے باہر کار بم دھماکے میں24افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں نیوکابل بینک برانچ کے باہر اس وقت ہوا جب عام شہری اور سیکورٹی فورسز کے اہلکا ر تنخواہ کے حصول کیلئے کھڑے تھے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان […]

کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن مکمل

کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن مکمل

بلوچستان کی کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، آپریشن کےدوران دونوں جیلوں میں قیدیوں سے 220 موبائل فون اور دیگرمواد برآمد کیاگیا ہے۔ جیل حکام کی جانب سے سینٹرل جیل مچھ اورڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں سرچ آپریشن گزشتہ روز اچانک شروع کیا گیا تھا، سرچ آپریشن کےدوران دونوں جیلوں میں […]

بھارت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہے، عبدالباسط

بھارت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہے، عبدالباسط

نئی دلی: بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تنازعات کو بات چیت سے حل کرنے کا خواہاں ہے لیکن بھارت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے۔ کشمیری جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عوام کی امنگوں کے مطابق […]

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو 6 جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہاشم بھٹہ کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی […]

لاہور ہائیکورٹ بار میں وزیراعظم کے حق میں نعرے لگانے والے پر تھپڑوں کی بارش

لاہور ہائیکورٹ بار میں وزیراعظم کے حق میں نعرے لگانے والے پر تھپڑوں کی بارش

 لاہور: ہائیکورٹ بارکے اجلاس کے دوران وکلا نے وزیر اعظم کے حق میں نعرے بازی کرنے والے نامعلوم شخص پر تھپٹروں کی بارش کردی۔ لاہورہائیکورٹ بارمیں وکلاء کا ہفتہ وار احتجاج اور اجلاس جاری تھا کہ اچانک اجلاس کے دوران نامعلوم شخص نے وزیراعظم کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ دوران اجلاس نعرہ بازی کرنے والے […]

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

 اسلام آباد: پاکستان نے ڈرون حملوں کو خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈرون حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے گزشتہ دنوں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے […]

چین میں خواتین فوجیوں نے کیا ڈانس کا شاندار مظاہرہ

چین میں خواتین فوجیوں نے کیا ڈانس کا شاندار مظاہرہ

یوں تو فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرناہے لیکن کچھ فوجی زندہ دل بھی ہوتے ہیں۔جی ہاں چین کی پیپلز لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والی چند خواتین فوجی اہلکاروں نے ڈانس کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرکے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔ﷰمختلف مقامات پر ان خواتین اہلکاروں نے ایسا شاندار رقص کیا کہ […]

نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، جاوید ہاشمی

نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، جاوید ہاشمی

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ہیں۔ملتان پریس کلب میںپریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات درج کیے گئے۔جاوید ہاشمی نے کہا […]

سندھ میں بڑے بڑے طرم خان تھے، اب کوئی نام لیوا نہیں، چانڈیو

سندھ میں بڑے بڑے طرم خان تھے، اب کوئی نام لیوا نہیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑے بڑے بادشاہ اور طرم خان تھے لیکن پیپلز پارٹی کے مقابلے پر آئے تو کوئی ان کا نام لینا والا نہیں۔حیدرآباد میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ […]

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

امریکا پاکستان کو 19ارب روپے کی امداد دے گا، یہ امداد اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کے لیے دی جائے گی۔اس امداد کا اعلان پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے کیا ہے ۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اور منسٹری […]

شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے مرحوم شاہ عبداللہ کی پیش گوئی کا چرچا

شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے مرحوم شاہ عبداللہ کی پیش گوئی کا چرچا

چار برس قبل سعودی عرب کے نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی پیش گوئی اور دعا کا سوشل میڈیا پر چرچا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چار سال قبل جب شہزادہ محمد بن سلمان کو کابینہ میں وزیر مملکت کا منصب سونپا گیا تو انہوں […]

نیویارک :132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا

نیویارک :132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا

امریکا میں 132سالہ لابسٹر 20سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا، لابسٹر گزشتہ 20سال سے نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ موجود تھا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں واقع ہیمپسٹیڈ ٹاؤن کے سپروائزر اینتھونی جے سانٹینو نے نیویارک کے مشہور ریسٹورنٹ میں 20سال سے موجود لابسٹر کو دوبارہ پانی کے حوالے کردیا۔اس لابسٹر کا نام ’لوئی‘ ہے اور […]

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

ترکی کے دورے پر گئے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے پاکستان اور پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا۔آئی ایس پی […]

1 6 7 8 9 10 32