By MH Kazmi on July 3, 2017 Chaudhry Naveed Pukhowal Organizer 6th, european, international, VollyBall Tournament with Guest at Final Match اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ حیدری کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے نام کر لیا، فائنل کے مرد میدان شیری وڑائچ قرار پائے پیرس(یس اردو سپیشل،رپورٹ علی اشفاق)فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل حیدری کلب نے اپنے نام کرلیا۔ دو دن جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے دوسرے دن […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 6th, european, in Paris, international, of, participants, started, tournament, vollyball تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ سارسل شہر میں جاری۔ فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ اور فرانسیسی پارلیمنٹ میں فرانس پاکستان دوستی کے چئرمین جناب فرانسوا پوپینی نے بھی ٹورنامنٹ میں شرکت کی فائنل میچ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی فائنل میچ کے بعد جیتنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کیے گئے اس […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 about, AMERICAN, declared, Qari Farooq Ahmed, Salah uddin, says, Syed, terrorist, to تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
تاریخ گواہ ہے فریڈم فائٹرز جدید دنیا کے سب سے محترم لیڈر گنے جاتے ہیں، مگر شروع میں سب کو دہشتگرد اور نقص امن کاذمہ دار قرار دیا گیا راولپنڈی(یس اردو سپیشل) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور پیپلز پارٹی اوورسیز کے راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کے […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 bazaar, Friday, hassan, installed, is, Nawaz, of, summons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہے کہ سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، ہمیں دن رات سمن بھیجے جارہے ہیں ، جے آئی ٹی سے پوچھا میرا قصور تو بتادیں ۔ حسن نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی سے باہر آکر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 also, dar, front, in, ishaq, JIT, of, presented اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کی پیشی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی پاناما کیس سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیش ہوگئے۔ یہ ان کی جے آئی ٹی میں پہلی پیشی ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 'Tube, Actress, After, Chinese, come, failure, film, India, light, refuses, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے بھارتی باکس آفس پر فلاپ ہونے کے بعد چینی اداکارہ ژو ژو نے بھارت آنے سے انکار کردیا۔ سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ 105 کروڑ سے زائد کے بجٹ سے بنی جس میں چینی اداکارہ ژو ژو نے بھی کردار ادا […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 in, intense, PSX, severe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 17 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 565 پوائنٹس پر موجود تھا لیکن ابتدا سے ہی مارکیٹ شدید مندی کا شکار […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Announcement, challenged, court, give, in, loyalty, ministers, money, National, prime, team, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو وزیراعظم کی جانب سے انعامی رقم دینے کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو انعامی رقم دینے کا اعلان اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 abusive, being, control, do, imran, is, JIT, Khan, not, on اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جے آئی ٹی پر قابو پانے میں ناکامی ہوگئی تو اسے متنازع بنانے اور بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ (ن) لیگ اور موٹو گینگ کتنی جلدی بھول گئے کہ انہوں نے […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 assembly, bail, case, dasti, in, Jamshed, last, Member, National, of, passed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے جس کے بعد کچھ دیر میں انہیں رہا کردیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا میں پیش ہوئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ عدالت کے باہر جمشید دستی […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 experiences, in, missile, new, pakistan, prepare, ready, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک فوج میں ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان آنے والے دنوں میں مختلف میزائلوں کے کئی تجربات کرے گا۔ یہ میزائل ممکنہ طور پر جدید قسم کے کروز اور بیلسٹک میزائل ہوسکتے ہیں جن کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنانا ہے۔ اس مقصد کےلیے پاک فوج نے آئندہ […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Doing, Dr Asim, even, in, is, JIT, League, Muslim, N, noise, palaces, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ہماری جے آئی ٹی تو جیل میں ہوئی جب کہ ان کی محلوں میں ہورہی ہے پھر معلوم نہیں مسلم لیگ (ن) والے اتنا شور کیوں کررہے ہیں۔ کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ معلوم نہیں […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 alive, be, Claims, Osama's, Snowden, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے منحرف رکن ایڈورڈ اسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن زندہ اور خیریت سے جزیرہ بہاماس میں ہیں۔ ماسکو میں ایک انٹرویو میں ایڈورڈ اسنوڈ ن نے متنازع دعوے میں کہا کہ ان کو حاصل ہونے والی کچھ خفیہ معلومات کے مطابق اسامہ بن لادن اب بھی […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Confederation, cup, Germany, the, won اہم ترین, خبریں, کھیل
جرمنی نے چلی کو ایک صفر سے شکست دے کر کنفیڈریشن کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ روس میں ہونے والے 2017 کے کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل میچ آغاز سے ہی دلچسپ رہا، دونوں جانب سے ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ پہلے ہاف میں جرمنی کی جانب سے اسٹرائیکر […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Bahawalpur, beds, canal, enter, in, into, slit, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بہاولپور کی نہر سکس ایل میں پچا س فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے آس پاس کی بستیوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ گنے اور کپاس کی فصل زیر آب آگئی۔ محکمہ انہار کے مطابق نواحی علاقے بستی سپرا کے قریب نہر میں پڑنے والے شگاف کے باعث گھر وں میں پانی داخل ہوگیا ، جس […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 front, hasan, in, JIT, Nawaz, of, Proceeding, third اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے لیے جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے۔وزیراعظم کےمعاون خصوصی آصف کرمانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ جوڈیشل اکیڈمی کے باہر پہنچ کر انہوں نے کارکنوں کو ہاتھ ہلایا اور پھر وہ اندر چلے گئے۔ اس موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 areas, china, Conditions, flood, from, Many, of, suffer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین کے مشرقی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ مختلف حادثات میں 15 افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہوگئے جبکہ 3 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ شدید بارشوں کے بعد چین کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہے ،جس میں […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Army, By, firing, Indian, Kashmiris, Martyred, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر ضلع پلواما کے علاقے بہامنو میں ایک گھر کا محاصرہ کیا جس کے بعد وہاں موجود 2 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے […]