By MH Kazmi on July 8, 2017 foreigners, hear, in, MangoBaaz, pakistan, things Fun & Performance, News Events & Travel, اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
وہ مضحکہ خیز باتیں جو باہر سے آنے والی گوری انگریز خواتین کو سننا پڑتی ہیں، دیکھیں آپ بھی ہنس ہنس کر پاگل ہو جائیں گے ایک گوری اگر اپنے پاکستانی دیسی رشتہ داروں سے ملنے آجائے تو ہمارے کمپلیکس اور احساس کمتری جو باہر آنا شروع ہوتے ہیں اور خواتین و حضرات جو پھر […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Army, chief, former, General, lahore, raheel, reached, retired, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ لاہور میں دو روز قیام کریں گے۔ سابق آرمی چیف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64
By MH Kazmi on July 8, 2017 and, Facebook, from, government, modi, posts, remove, the, YouTube اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بزدل بھارتی فوج آج بھی شہید برہان وانی سے خوفزدہ، والد کو بھی قبر پر جانے سے روک دیا، مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے وانی کی پوسٹس بھی ہٹوا دیں۔ اسلام آباد: بھارتی حکومت کے اثر و رسوخ اور فیس بک انتظامیہ کی دہری پالیسی کے مرہون منت فیس بک نے برہان […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Army, arrested, Burhan, grave, in, Indian, Many, of, places, protest, sieges, the, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید کمانڈر برہان وانی کی برسی پر جنت نظیر وادی کو چھاؤنی میں بدل دیا، قابض فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، شہید کے والد کو بھی ہراساں کیا، شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 9 افراد کو زخمی کر دیا۔ سری نگر: حریت کمانڈر […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 engaged, in, JIT, members, reports, setting, up اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے،ارکان رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف ہیں،جو 10جولائی کو سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں ،جس میں العزیزیہ اسٹیل کمپنی جدہ کا 2کروڑ 6 […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 decision, end, in, Jobs, of, Removal, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوںسے برطرفی کا پرویز مشرف دور کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے آر ایس او 2000ء ختم کرنے کے لئے محکمہ قانون کو خط لکھ دیا ۔ سابق صدر و آرمی چیف جنرل( ر) پرویز مشرف کے دور کے قانون کے تحت کسی بھی […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 different, Events, Fakhri, from, looking, Nargis, pics, stunning اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی نرگس فخری کی فلموں میں ابتدا امتیاز علی کی فلم سے ہوئی یہ امتیاز علی کی موسیقی سے بھر پور رومانوی ڈرامہ فلم ’راک سٹار‘2011 میں ریلیز ہوئی، فلم ایک سادہ اور عاجزی سے بھر پور موسیقار کی کہانی ہے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 and, annoyance, did, end, not, Ranbir, Salman, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اسٹار سلمان خان اور رنبیر کپور کی ناراضی ختم نہ ہوئی اور دونوں اداکار تقریبات میں ایک دوسرے کو نظر انداز کرنے لگے۔ سلمان خان اپنی دوستی کے ساتھ ساتھ ناراضی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی اداکار ان سے دشمنی مول نہیں لیتا جب کہ رنبیر […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 "Mam", Acting, Adnan, Ali's, and, creature, in, living, on, publicity, Sajal, siddiqui اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: فلم ’’مام‘‘ میں پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور سجل علی بھارت سمیت پاکستانی شائقین پر بھی اپنی اداکاری کی دھاک جمانے میں کامایب ہوگئے فلم میں دونوں کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے۔ بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی،نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا، سجل علی اور عدنان صدیقی کی فلم […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Acting, and, box, despite, failed, living, Mom, office, on, story, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی اور سری دیوی کی فلم ’’مام‘‘ شائقین کو متاثر نہ کرسکی اور ریلیز کے پہلے روز صرف ڈھائی کروڑ روپے ہی کما سکی۔ ٹائمز آف انڈیاکے مطابق لیجنڈ اداکارہ سری دیوی، نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی فلم ’’مام‘‘ گزشتہ روز صرف بھارت میں 1350 […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 attack, cyber, nuclear, on, plants, power, several, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران کئی جوہری بجلی گھروں پرسائبرحملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں برس مئی اور جون کے دو مہینوں کے دوران امریکا میں جوہری بجلی گھروں پر سائبر حملے کئے گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 6, court, details, Financial, of, PTI's, submit, Supreme, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے6 سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی ایک ، ن لیگ کی تین سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرائیں،دستاویزات میں جماعت اسلامی کی دو، ایم کیو ایم کی ایک،فنکشنل لیگ کی تین اور ق لیگ کی دو سال کی […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 4, A, Click, funny, here, how, in, it, learn, manage, to, way, wives Fun & Performance, اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے How to manage 4 wives , Click here to learn it in a funny way Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132
By MH Kazmi on July 8, 2017 cities, country, different, earthquake, erupted, in, including, islamabad, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں زلزلے کے زیادہ شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں تین سے چار سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے لگے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پشاور، ایبٹ آباد، وادی نیلم، اٹھ مقام، سوات، مانسہرہ، بٹ گرام اور […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Affairs, ask, Commissioner, Deputy, firing, foreign, high, Indian, LOC, on, to, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ بھارت کی جانب […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 5, amazing, animals, earth, fastest, information, on, top اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں اسلام آباد(یس اردو سپیشل رپورٹ)دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 away, Interior, Kenya's, Minister, passed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کینیا کے وزیر داخلہ کو نیروبی میں واقع کیرن ہسپتال میں طبی معائنے کے لئے داخل کیا گیا لیکن چند گھنٹوں بعد ہی اچانک سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ نیروبی: کینیا کے وزیر داخلہ مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے، اس بات کی تصدیق حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 and, dinner, media, Melania, on, Pictures, president, Russian, social, together, trump, Viral اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوٹن سے طویل ملاقات کا غصہ میلانیا نے کچھ الگ انداز سے نکالا۔ برلن: جرمنی میں جی 20 اجلاس میں عشائیے کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا نے روسی صدر کے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا، دونوں کی گپیں لگاتے تصویریں انٹرنیٹ پروائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 10, 6, annual, expected, growth, in, is, of, Pakistan's, percent, rate, years اہم ترین, خبریں, کاروبار
بھارت کے علاوہ پاکستان مجموعی قومی پیداوار کی ترقی میں تمام ایشیائی معیشتوں سمیت اہم اسلامی معیشتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیگا: رپورٹ اسلام آباد: سینٹر فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ (سی آئی ڈی) ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے دس سال کے دوران پاکستان کی […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 access, also, came, cup, direct, last, of, out, Pakistan's, path, the, Thorn, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ دبئی: پاکستان کی ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کی راہ میں حائل آخری کانٹا بھی نکل گیا۔ نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 A, Dilai, kaif, Katrina, Lama, picture, shared, with اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ نے تبت کے روحانی پیشوا کیساتھ تصویر فیس بک پر شیئر کی جسے انہوں نے چند ہی گھنٹے بعد ہٹا لیا۔ ممبئی: کترینہ کیف نے تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ لی گئی ایک تصویر فیس بک پر شیئر کی جسے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 coming, diesel, flown, from, karachi, land, liters, moro, Oil, overturned, tanker, the, thousand, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حادثے نے موٹر وے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، واقعے کے فوراً بعد راستے کو سیل کر دیا گیا، امدادی کارروائیاں شروع، تیل پر مٹی بھی ڈالی گئی۔ کراچی: لاپرواہی کے باعث آئل ٹینکر کا ایک اور حادثہ پیش آگیا، کراچی سے مورو آنے والا آئل ٹینکر نوری آباد کے قریب الٹ گیا، چالیس ہزار […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 another, birth, Darki:, daughter, hit, Husband, of, on, Target, the, violence, wife, with, Worst اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باپ کا معصوم بچی کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کی کوشش، ڈہرکی پولیس نے واقع کامقدمہ درج کر لیا تاہم کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ ڈہرکی: ڈہرکی کی صدیق کالونی میں دوسری بیٹی کی پیدائش پرشوہر بپھر گیا، پہلے بیوی کو گھر سے بچی سمیت نکالا پھر سسرالیوں کے گھر معصوم […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 1343, A, exchange, in, index, indexed, pakistan, Points, stock, week اہم ترین, خبریں, کاروبار
کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی پیش جانے سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔ پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ہفتے کا آغاز شدید مندی سے ہوا ، کاروبار کے پہلے روز […]