By MH Kazmi on July 8, 2017 anniversary, attack, Burhan, caravan, in, Indian, kashmir, military, Occupied, on, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر شہید برہان وانی کی پہلی برسی پر مکمل کرفیو نافذ ہے، جب کہ بھارتی فوجی قافلے پر حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آج برہان وانی کی برسی کے موقع پر حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر پوری وادی میں کاروبار زندگی بند […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 footballers, For, Free, in, international, karachi, leary, match, people, s, tickets اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی میں انٹرنیشنل فٹبالرز کے درمیان نمائشی میچ دیکھنے کے لیے لیاری کے رہائشیوں میں مفت ٹکٹ تقسیم کیے گئے۔ برازیل کے اسٹار فٹبال رونالڈینو سمیت 7 انٹرنیشنل فٹبالر پاکستان آچکے ہیں اور وہ دو نمائشی میچ کھیلیں گے جن میں سے پہلا میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں ہوگا۔ کراچی میں لیاری کے عوام […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 joins, Malala, Twitter, yousafzai اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر جوائن کرلیا جس پر انہیں دنیا کی اہم شخصیات نے خوش آمدید کہا۔ ’’ہائے ٹو ئٹر‘‘ یہ وہ دو پہلے الفاظ تھے جو ملالہ یوسف زئی نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھے جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے انہیں تیزی سے جوابات موصول ہوئے۔ ملالہ […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 abdul, anniversary, edhi, first, leader, of, sattar, social اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سماجی خدمت کے شعبے میں عالمگیر شہرت پانے والے مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک سال بیت گیا۔ دکھی انسانیت کے مددگار، “بابائے خدمت”، ایدھی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں، لڑکپن سے ہی ایدھی میں سماجی خدمت کا جذبہ نمایاں تھا۔ آج ایدھی ہم […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 A, Army, Burhan, chief, is, of, proof, sacrifice, self-determination, the, wani اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ برہان وانی اور دیگر کشمیریوں کی قربانیاں بھارتی مظالم کے خلاف ان کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شہید برہان وانی کی پہلی برسی کے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 been, BEHAVIORS, case, commission, declared, election, have, imran, ineligible, Khan, neglected, of, Tehreek-e-Insaf's, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس پر تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جواب پر اپنا جواب جمع کرادیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 been, By, by-elections, corruption, earning, Farooq, from, has, in, money, ppp, sattar, spending, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کرپشن سے کمایا ہوا پیسہ پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب پر لگارہی ہے لیکن اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہرکام […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 A, Car, College, crash, in, killed, professor's, Rawalpindi, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: چکری روڈ پر کار حادثے کے نتیجے میں ملتان کے گورنمنٹ ایمرسن کالج کے 3 پروفیسرز جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی میں موٹروے پرچکری روڈ کے قریب کارتیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ملتان کے گورنمنٹ ایمرسن کالج کے 3 پروفیسرز جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 A, Army, Civilians, control, dead, firing, girl, including, Indian, line, of, on, shot, the, two, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک لڑکی سمیت 2 شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے چڑی کوٹ اور ستوال سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 200, 83, against, arrested, injured, protest, protesters, universalism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمنی میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گاڑیاں جلا ڈالیں، شاپنگ مال لوٹ لیے اور توڑ پھوڑ کی۔ جھڑپوں میں 2 سو اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 83 مظاہرین گرفتار کیے گئے۔ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر احتجاج اور پر تشدد مظاہرےکے بعد ہیمبرگ خانہ جنگی کاشکارشہر کامنظرپیش کرنےلگا۔ دو روز جاری […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 7%, arrived, footballers, in, including, pakistan, Ronaldinho: اہم ترین, خبریں, کھیل
برازیل کے انٹرنیشنل اسٹار فٹبالر رونالڈینو اور روبرٹو کارلوس سمیت 7 کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سے پہلے فٹ بال آگئی ہے کیونکہ برازیلین فٹبالر رونالڈینو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز، رابرٹ پائرز، فرانسس نکلولس اینلکا، جارج بوٹنگ اور ڈیوڈ جیمز پر مشتمل 7 انٹرنیشنل آئیکون کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑی خصوصی طیارے سے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 an, forces, foreign, government, imran, is, Khan, of, Punjab, spokesman, the, works اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے توانائی کے منصوبوں اور ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں وہ غیرملکی طاقتوں کے آلہٰ کار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ انتقامات سے بھری ہوئی ہے، […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Casino, in, Kaachi, Khuda ki Basti, on, police, raid اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واقع خدا کی بستی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا ہے۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن عابد علی بلوچ کے مطابق خدا کی بستی میں جوئے کے اڈے پر چھاپےکے دوران 11جواریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے قبضے سے نقدرقم اور […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 and Trump, at, between, first, G20, meeting, putin, Summit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جی 20 کا سربراہی اجلاس جرمنی کے شہر ہمبرگ مین شروع ہوگیا، اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ویلادمیر پیوٹن کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے استقبالیہ خطاب میں اجلاس میں شریک رہنماؤں کی توجہ عالمی مسائل کی جانب مرکوز کرائی۔ کانفرنس میں میزبان جرمنی کی چانسلر […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 By, headed, meeting, Minister, National, policy, prime, security, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے علاقائی اور عالمی شراکت داروں سے تعاون جاری رہے گا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ افغان حکومت بھی اپنے علاقوں پر مکمل کنٹرول بحال کرنے کی کوششیں کرے۔ اجلاس میں […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 appointed, first, khyber, lady, Pakhtoonkhawah, SHO اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون پولیس آفیسر کو میل پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ رضوانہ حمید کو پشاور میں وومن پولیس اسٹیشن کے ساتھ گلبرگ پولیس اسٹیشن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ رضوانہ حمید نے ایس ایچ او تعینات ہونے کے بعد گلبرگ پولیس اسٹیشن میں […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 aggreed, and, funding, G20, Germany, in, international, on, Summit, terrorism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ممبر ممالک نے عالمی دہشت گردی کے خاتمے اور اس کی فنڈنگ روکنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیمبرگ میں دو روزہ جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر ایک […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 1st, anniversary, Army, arresting, Burhan, Indian, martyrdom, of, people, started, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
مقبوضہ کشمیر میں شہید حریت کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی آج منائی جائے گی، بھارتی فورسز نے اس موقع پر احتجاج روکنے کے لیے گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ گزشتہ سال 8 جولائی کو حریت کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں تیزی […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 A, By, canada, fighter, moving, new, record, set, truck, two, World, wrestlers اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
کینیڈاکے طاقتور باڈی بلڈرز نے کارنامہ انجام دیا ہے،ان مضبوط افراد نے ایک ساتھ 3فائر ٹرک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔ یوں تو دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو سخت ترین ورزش کر کے اپنی باڈی بناتے ہیں لیکن ان صاحب کی طاقت کے تو کیا ہی کہنے۔ کینیڈاسے تعلق رکھنے والے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 footbalers, including, international, pakistan, reached, Ronaldinio, seven اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
دنیا بھر میں مشہور و معروف فٹبال آئیکون، برازیل کے رونالڈینو، روبرٹو کارلوس سمیت7فٹبالرز اسلام آبادپہنچ گئے، یہ کھلاڑی پاکستان میں دو نمائشی فٹبال میچز میں حصہ لیں گے ۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سے پہلے فٹ بال آگئی، فٹبال فینز کے لیے اچھی خبر ہے کہ برازیلین فٹبالر رونالڈینو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز، رابرٹ […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 at, biryani, eat, I, karachi, lois, morte, reaching, will اہم ترین, خبریں, کھیل
رونالڈہینو اینڈ فرینڈز کلب اور پرتگال فٹبال ٹیم کے پلیئر لوئس مورٹے بریانی کے شوقین نکلے، انہوں نے دبئی ائرپورٹ پر ’جیونیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ وہ کراچی پہنچ کر بریانی بھی کھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کلب کی پاکستان آمد کا مقصد پاکستان میں فٹبال فینز کے چہروں پر […]