counter easy hit

سفارت خانہ پاکستان فرانس کی جانب سے پیرس میں پاکستانی آموں کے میلے کا انعقاد

سفارت خانہ پاکستان فرانس کی جانب سے پیرس میں پاکستانی آموں کے میلے کا انعقاد

سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے اپنی نوعیت کے منفرد آم میلے کے دوران پاکستانی نژاد فرانسیسی سٹار شیف سلویسٹر واحد اور ان کی ٹیم کی جانب سے گذشتہ روز آم سے بنائی گئی جدید اور اعلی نوعیت کے کھانوں اور انکی شاندار پیشکش نے فرانسیسی اور بین الاقوامی مہمانوں کے دل جیت لیئے۔ شیف […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کاعالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کاعالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کاعالمی دن آج منایاجارہا ہے جس کامقصد عوام الناس میں بڑھتی ہوئی آبادی سے پیداہونے والے مسائل کے حوالے سے شعور بیدارکرناہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے بے شمار مسائل آبادی میں اضافے سے جڑے ہوئے ہیں، ان میں سے ایک بڑھتی ہوئی آبادی کو […]

بھارت میں لڑکی نے گن پوائنٹ پر لڑکا اغواء کرکے شادی کرلی

بھارت میں لڑکی نے گن پوائنٹ پر لڑکا اغواء کرکے شادی کرلی

ہماچل پردیش: لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اس سے شادی کرنے کی خبریں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی اور اس حوالے سے فلمیں بھی دیکھی ہوں گی لیکن بھارت میں ریوالور رانی کے نام سے مشہور لڑکی نے اپنی محبت کو پانے کےلئے لڑکے کو گن پوائنٹ پر منڈپ سے اغوا کرکے اس […]

دبئی حکومت نے شریف خاندان کی دستاویزات کی تصدیق نہیں کی

دبئی حکومت نے شریف خاندان کی دستاویزات کی تصدیق نہیں کی

جے آئی ٹی نے گلف سٹیل کی فروخت جھوٹ قرار دے دی ، وزیر اعظم اور ان کے بچے مصدقہ دستاویزات دینے میں ناکام رہے :رپورٹ اسلام آباد: جے آئی ٹی نے گلف سٹیل کی فروخت کا دعویٰ ، قطری خط کے مندرجات اور طارق شفیع کا بیان جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا ۔ دبئی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

کراچی: جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نمایاں ہے اور ٹریڈنگ کی ابتداء ہی میں پی ایس ایکس انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا ہے۔ علاوہ ازیں ٹریڈنگ کے آغاز پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس بھی بڑی تیزی سے کمی کا شکار ہوا اور صرف چار […]

چاہتیں بانٹنے اور سمیٹنے والے شاعر قتیل شفائی

چاہتیں بانٹنے اور سمیٹنے والے شاعر قتیل شفائی

چاہتیں بانٹنے اور سمیٹنے والے رومانوی شاعر قتیل شفائی نے غزل سمیت شاعری کی کئی اصناف میں خود کو منوایا، ان کی غزلوں، گیتوں میں فطری جذبوں اور کیفیات کی بھرپور جھلک تھی، مداح آج قتیل شفائی کی سولہویں برسی منارہے ہیں۔ سن 1919ء میں آنکھ کھولنے پر اورنگ زیب نام پایا تاہم شہرت قتیل […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکا کا تحقیقات کا مطالبہ

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکا کا تحقیقات کا مطالبہ

امریکا نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کےقتل،جنسی زیادتی اورٹارچرکی تحقیقات ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کےفیکٹ فائنڈنگ مشن کو میانمار جانے کی اجازت کا مطالبہ بھی کیا تاہم میانمارحکومت نے یواین ایچ آرسی کی تحقیقاتی […]

شہر میں ٹریفک انجینئرنگ اور ماس ٹرانزٹ بس روٹس پر توجہ دیں گے، میئر کراچی

شہر میں ٹریفک انجینئرنگ اور ماس ٹرانزٹ بس روٹس پر توجہ دیں گے، میئر کراچی

کراچی: میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے لیے کراچی کا ٹرانسپورٹ نظام بڑا چیلنج ہے، شہریوں کو سہولت پہنچانے کے لیے ٹریفک انجینئرنگ ،ماس ٹرانزٹ بس روٹس، پارکنگ سمیت مختلف شعبوں پر فوری توجہ دینا ہوگی۔ میئر کراچی وسیم اختر نے گزشتہ روز کراچی اربن موبیلٹی پروجیکٹ نشاندہی مشن کے حوالے سے […]

قطری کا خط حقیقت نہیں افسانہ ہے، جے آئی ٹی

قطری کا خط حقیقت نہیں افسانہ ہے، جے آئی ٹی

اسلام آباد:  جے آئی ٹی نے قرار دیا ہے کہ شریف خاندان کا پہلا اور مکمل دفاع قطری شہزادے حماد بن جاسم بن جابر الثانی کا خط حقیقت کے بجائے ایک افسانہ ہے۔ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف،حسن نواز، حسین نواز اور […]

شریف فیملی کا گلف اسٹیل بیچنے کا دعویٰ غلط نکلا

شریف فیملی کا گلف اسٹیل بیچنے کا دعویٰ غلط نکلا

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی طرف سے جمع کرائے گئے. ریکارڈ کو غیرمصدقہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گلف اسٹیل ملز کے متعلق مواد جعلی دکھائی دیتا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے صفحہ اے40 میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق […]

تشدد کی شکار خواتین کیلیے قائم 5 شکایتی مراکز وسائل سے محروم

تشدد کی شکار خواتین کیلیے قائم 5 شکایتی مراکز وسائل سے محروم

کراچی: صوبے میں تشدد کی شکار خواتین کے لیے قائم 5شکایتی مراکز اختیارات اور وسائل سے محروم ہیں،گھریلو تشدد کی شکار خواتین کہاں جائیں،رواں مالی سال کے بجٹ میں 7کروڑ روپے سے زائد رقم سے مزید15شکایتی مراکز قائم کیے جائیں گے۔ سندھ حکومت کے تشدد کی شکار خواتین کے لیے قائم 5 شکایتی مراکز میں انتظامیہ […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافرسے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافرسے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد

سیالکوٹ: ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسافر سے بڑی مقدارمیں ہیروئن برآمد کرلی۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایئرپورٹ سیکیورٹی فورسزکی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں مسافر محمد فیاض گھمن کے قبضے سے ایک ہزار 985 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی، برآمد کی جانے والی ہیروئن کی مالیت عالمی منڈی میں کروڑوں […]

بورڈ میں کئی ڈرامائی تبدیلیاں قریب

بورڈ میں کئی ڈرامائی تبدیلیاں قریب

آپ کتنے ہی امیر اور مشہور کیوں نہ ہوں، اگر دفتر کے کمرے پر چیئرمین پی سی بی کی تختی لگی ہو تو اس خوشی اور اطمینان کا کوئی نعم البدل ہو ہی نہیں سکتا، شاید یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے لوگ اس عہدے کو حاصل کرنے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے […]

ترسیلات زر گزشتہ مالی سال میں 60 کروڑ ڈالر گھٹ گئیں

ترسیلات زر گزشتہ مالی سال میں 60 کروڑ ڈالر گھٹ گئیں

کراچی: مالی سال 2016-17 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات مالی سال 2015-16 کے مقابلے میں 60 کروڑ ڈالر کم رہیں، مالی سال 17 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 19.3ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال17 کے دوران (جولائی تا […]

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:  سری لنکا کی وزارت تجارت کے سیکریٹری چن تیکا ایس لوکو ہیتی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے وفد نے ملاقات کے دوران پاکستان سے3 لاکھ میٹرک ٹن چاول خریداری کے حوالے سے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا کیونکہ سری […]

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری کے نسخوں کی پھر تلاش شروع

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری کے نسخوں کی پھر تلاش شروع

لاہور:  پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری کے نسخوں کی پھر تلاش شروع کردی۔ قومی ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے سلیکٹرز اکثر شکوہ کرتے ہیں کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں معیار کا بہت زیادہ فرق ہے جس کے سبب کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہتے ہیں، […]

جے آئی ٹی کی حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی سفارش

جے آئی ٹی کی حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی سفارش

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپر ملز سمیت نیب اور ایف آئی اے میں شریف فیملی کیخلاف زیرالتوا دیگر کیسز بھی دوبارہ کھولنے کی سفارش کی ہے۔ جے آئی ٹی اضافی شواہد سامنے لائی ہے اور دونوں تحقیقات کے درمیان رابطہ بھی جوڑا ہے۔ ٹیم نے سفارش کی ہے کہ یہ کیس دوبارہ کھولنے […]

وزیراعظم کے گوشواروں میں بے ضابطگی، اثاثے چھپانے کی نشاندہی

وزیراعظم کے گوشواروں میں بے ضابطگی، اثاثے چھپانے کی نشاندہی

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف مالی گوشواروں میں بے ضابطگیوں اور مالی اثاثے چھپانے  کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا رہنما سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کردی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں فل بینچ نے متنازع دھمکی آمیز تقریر پر لیے گئے، […]

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈ کرا دیے۔ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد،اعتزاز شاہ،شیر زمان، رفاقت، حسنین اور عبدالرشید نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈکرا دیے۔ انسداد دہشت […]

گلف اسٹیل مل کا مالک نہیں ہوں، نواز شریف

گلف اسٹیل مل کا مالک نہیں ہوں، نواز شریف

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلف اسٹیل مل قرضہ لے کر قائم کی گئی۔ جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ میں گلف اسٹیل مل فروخت […]

دھمکیاں، رکاوٹیں دھری رہ گئیں؛ جے آئی ٹی رپورٹ دینے میں کامیاب

دھمکیاں، رکاوٹیں دھری رہ گئیں؛ جے آئی ٹی رپورٹ دینے میں کامیاب

اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر 5 مئی کو قائم ہونے والی6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم حکومتی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مقررہ وقت میں رپورٹ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ جے آئی ٹی نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں دفتر ملنے پر 8مئی کو باضابطہ طور پر اپنے […]

دادو، گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

دادو، گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

دادو میں گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوگئی، حادثے میں ایک بچی، دو خواتین سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے […]

وزیر اعظم کو ہٹانے سے ترقی کا سفر رکے گا، امریکی نشریاتی ادارہ

وزیر اعظم کو ہٹانے سے ترقی کا سفر رکے گا، امریکی نشریاتی ادارہ

امریکی نشریاتی ادارہ ’بلوم برگ‘ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے سے اقتصادی ترقی کے سفرمیں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ وزیراعظم اور ان کے بچوں کے خلاف پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی حتمی رپورٹ پر امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کا مزید کہنا ہے کہ […]